IED exploded outside holding area of Pakistan Consulate General in Jalalabad

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1165677214698000385

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکاہوگیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دھماکا آئی ای ڈی نصب کر کے کیا گیا۔دھماکا ویزے کیلئے لائن بنانے والی جگہ پر ہوا۔

ذرائع کے مطابق قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ۔سیکیورٹی بڑھانے کیلئے متعد بار افغان حکام کو کہا گیا۔ جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ تھریٹ لسٹ پر تھا۔


http://urdu.aaj.tv/latest/238145
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
انڈین دہشتگردوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ضرورت ہے ایک دھماکہ انکی ایمبیسی یا قونصلیٹ کے باهر ہونا چاہیے
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جنرل باجوہ کی کامیاب کشمیر پالیسی کے بعد کامیاب افغان پالیسی کی پھلجھڑی۔
عمران نیازی صاحب، باجوہ صاحب کو ایک کے بجائے دو ایکسٹینشن دے دیجیے۔ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رہے، اگلے دس سال بس یہی پالیسی جاری رکھیے۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
انڈین دہشتگردوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ضرورت ہے ایک دھماکہ انکی ایمبیسی یا قونصلیٹ کے باهر ہونا چاہیے

دھماکہ تو دور کی بات پٹاخہ چلنے پر انڈین ہائی کمیشن کی ٹٹی نکل جاتی ہے