IAF chief BS Dhanoa expresses his helplessness

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نےاپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جتنے پرانے جہاز ہم اڑاتے ہیں اتنی پرانی تو کوئی گاڑی بھی نہیں چلاتا۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوانےاپنی بے بسی کا اظہار کردیا،ان کا کہنا تھا کہ ہم اب تک 44 سال پرانا مگ 21 اڑا رہے ہیں،جتنے پرانے جہاز ہم اڑاتے ہیں اتنی پرانی تو کوئی گاڑی بھی نہیں چلاتا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جنگی قیدی بننے والا بھارتی پائلٹ ابھی نندن بھی مگ 21 کا اپ گریڈڈ ورژن اڑا رہا تھا۔

اس سے قبل بھارتی بری فورسز کے افسران بھی اپنی بےبسی کا اظہار کر چکے ہیں۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/World/6083-1566241200
 
monty786

Politcal Worker (100+ posts)
rubbish! what about rafaele?(joining now) su-30? mirage 2000? this stance is to spend more budget. PAF is flying mirages which are almost the same age
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کی خامیوں کو صرف جنگ میں ننگا کرو، ناکہ بڑھکیں مار کر۔

دشمن کی کمزوری پر خاموشی بہتر ہے۔
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
دھنوا جی، فکر نہ کریں انشاءاللہ پاکستانی شاہین کوشش کریں گے کہ ان پرانے جہازوں کو کوڑ کباڑ میں بدل سکیں اور ہندوستانی سرزمین پرانے جہازوں کا قبرستان بنا دیں- ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو مایوس نہ کریں
 
ramu

Councller (250+ posts)

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نےاپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جتنے پرانے جہاز ہم اڑاتے ہیں اتنی پرانی تو کوئی گاڑی بھی نہیں چلاتا۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوانےاپنی بے بسی کا اظہار کردیا،ان کا کہنا تھا کہ ہم اب تک 44 سال پرانا مگ 21 اڑا رہے ہیں،جتنے پرانے جہاز ہم اڑاتے ہیں اتنی پرانی تو کوئی گاڑی بھی نہیں چلاتا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جنگی قیدی بننے والا بھارتی پائلٹ ابھی نندن بھی مگ 21 کا اپ گریڈڈ ورژن اڑا رہا تھا۔

اس سے قبل بھارتی بری فورسز کے افسران بھی اپنی بےبسی کا اظہار کر چکے ہیں۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/World/6083-1566241200

abe hum log ko jahaz ki kya jarurat ? hum to atom bomb se hi qabza kar lenge .
 
Last edited:

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پاکستان نے وقت سے پہلے اندازہ لگا لیا تھا کہ پاکستان کو آنے والے وقت میں نئے جہازوں کی ضرورت پڑے گی جے ایف 17 کو ہم آج کے دور کا مکمل جدید طیارہ تو نہیں کہہ سکتے اور ہم مہنگے جہاز بھی نہیں خرید سکتے لیکن برحال جے ایف 17 ہماری فضائی ضرورت کو پورے کرے گا۔ لیکن یہ مسلہ بھارت کو کافی سالوں سے درپیش کیونکہ انکے سالانہ گرنے والے طیاروں کی تعداد پوری دنیا میں زیادہ ہے۔ اسکے دو وجوہات ہیں ایک پائلٹ ادھی تربیت دوسرا چالیس سالہ پرانے کھٹارے طیارے ۔لیکن دشمن کو کبھی کمزور نہیں سمجھنا چایئے بھارت نے جتنا اسلحہ خریدا ہے پاکستان اسکے مقابلے میں صفر ہے لیکن ہم اٹھارہ سال سےحالت جنگ میں کھڑے ہیں جبکہ دشمن بھی انڈیا ہی ہے جو انکو سپانسر کررہا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کو گھوڑے پر بیٹھاؤ یا اونٹ پر اس نے لسن ہی لگنا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
abe hum log ko jahaz ki kya jarurat ? hum to atom bomb se hi qabza kar lenge .

ابھے تیرا پرمانوں ابھی گھسیٹاں کھا رہا ہو گا تو ہمارا اس سمیت تمہاری چتا کا سامان کر چکا ہو گا .... گاؤ ماتا کی بیک سے نہیں
فائٹر جیٹ سے بھی آتا ہے پرمانوں
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
He is right who drives a 44 year old car on regular daily basis?? There is a lot Indian corruption sure