I will go to Supreme Judicial Council against Chairman NAB - Tayyaba Farooq

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یہ طیبہ فاروق عمران نیازی کی چیلی ہو گی، دوسرے لفظوں میں آئی ایس آئی اس کو پیسے دے کر استعمال کر رہی ہوگی۔

And your mom is a whore of an extra terrestrial - Dumb basTurd !
 
aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
‏طیبہ فاروق اور اس کےشوہر کو بیگناہ اورمعصوم کوئی بھی نہیں مان سکتا مگرچیئرمین نیب کے کردار پر پردہ پوشی کرنےکی کوشش بھی ایک احمقانہ خیال ہی ہوسکتا ‏جہاں تک پرائم منسٹرہاوس سے اس سکینڈل میں ملوث نہ ہونے تردید ہےاس کی اتنی ہی اہمیت ہے جیسےعمران نیازی ٹیریان کو بیٹی تسلیم نہیں کرتا ‏جہاں تک اس بات کاتعلق ہےکہ اس کا انجام کیا ہو گا۔ ‏چیئرمین نیب کو بس خود کو بےشرم ثابت کرناتھاوہ اس نے سب کچھ ہو جانے کےباوجود اگلے دن اپنے دفتر پہنچ کر ثابت کردیا۔ ‏یقیناً چیئرمین نیب نے سوچا ہو گا جب مجھ سے بڑے عہدےپرمجھ سےبھی بڑا بےشرم موجود ہےتو مجھے شرمانے کی کیا ضرورت ہے ‏سوچنا عوام کو ہے کہ ان کے لئے کن عہدوں پر کس قسم کے لوگ ہونے چاہئیں اس فیصلے کا حق عوام کو ہے مگر فیصلے کون اور کیوں کرتا ہے؟؟ ‏میڈیا کی آزادی بس اتنی ہی ہے کہ ایک طاقتور کی خواہش پر ایک خبر بریک کر دی اور اسی سکرین پر ایک گھنٹے بعد اس کی تردید بھی لگوا دی۔ ‏نیک کو بد ثابت کرنے والے بدتر لوگ آپ کے سامنے بےنقاب ہیں نہ پہچان سکو تو آپ کی نظر اور بصیرت میں کمی ہو گی۔ ‏بدتر اور بدترین لوگ آپ پر براجمان ہیں اور ان کی کیسے پردہ پوشی کی جاتی ہے اس سے آپ غافل ہیں ہیں تو یہ آپ کی جاہلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ruD6dr7-fPsenXcbg6UhG4bbz6fQyh-wn_RGZQ-3BiNkh0JUdN6DwsDNwI1wItFuXMZuw5hnyglz4A=s640-nd
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You are taking Zardari very lightly. As I said earlier, ISI does many bad things, but putting everything that happens in Pakistan in their sheet is counter productive. This lady, Tayyaba, and her husband are themselves thugs. She took advantage of the loose character of Chairman NAB and recorded audio/video by using hidden camera. Tell me who will benefit more from the resignation of Chairman NAB. PPP and PMLN or ISI and PTI?

Here in the US the law is very clear on this subject.

"Any material evidence, that is to say wiretapping or filming anybody without his/her consent is not admissible in the court of law and is punishable -- fine, imprisonment or both under the Federal law".

What does the law says in Pakistan?? If she produces these crappy tapes in the court of law or SJC where does she stand??
 
aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
زرداری کیا، اس کا باپ بھی اتنا طاقتور نہیں کہ آئی ایس آئی کے ذیلی ادارے نیب کے چیئرمین کے خلاف سازش کر سکے۔ آئی ایس آئی کے ملازم کو آئی ایس آئی ہی نکال سکتی ہے۔

‏نوازشریف کے خلاف جو ٹیم بنائی گئی ہے وہ کس قدر کریکٹر لیس، اخلاقیات سے گری ہوئی اور بدتمیز و بے شرم ہے. ‏بغض، تعصب اور کینے پر بنی اس ٹیم کا انجام تو رسوائی ہی ہونا تھا لیکن انہوں نے پوری ایک نسل برباد کر دی اور اس کا ازالہ بہت مشکل ہے.

COMMENT
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Here in the US the law is very clear on this subject.

"Any material evidence, that is to say wiretapping or filming anybody without his/her consent is not admissible in the court of law and is punishable -- fine, imprisonment or both under the Federal law".

What does the law says in Pakistan?? If she produces these crappy tapes in the court of law or SJC where does she stand??
In Pakistan video and audio tapes are inadmissible as a proof in court of law. Otherwise, Rana Mashood would have been behind the bars a long time ago. We live in stone age!
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
‏طیبہ فاروق اور اس کےشوہر کو بیگناہ اورمعصوم کوئی بھی نہیں مان سکتا مگرچیئرمین نیب کے کردار پر پردہ پوشی کرنےکی کوشش بھی ایک احمقانہ خیال ہی ہوسکتا ‏جہاں تک پرائم منسٹرہاوس سے اس سکینڈل میں ملوث نہ ہونے تردید ہےاس کی اتنی ہی اہمیت ہے جیسےعمران نیازی ٹیریان کو بیٹی تسلیم نہیں کرتا ‏جہاں تک اس بات کاتعلق ہےکہ اس کا انجام کیا ہو گا۔ ‏چیئرمین نیب کو بس خود کو بےشرم ثابت کرناتھاوہ اس نے سب کچھ ہو جانے کےباوجود اگلے دن اپنے دفتر پہنچ کر ثابت کردیا۔ ‏یقیناً چیئرمین نیب نے سوچا ہو گا جب مجھ سے بڑے عہدےپرمجھ سےبھی بڑا بےشرم موجود ہےتو مجھے شرمانے کی کیا ضرورت ہے ‏سوچنا عوام کو ہے کہ ان کے لئے کن عہدوں پر کس قسم کے لوگ ہونے چاہئیں اس فیصلے کا حق عوام کو ہے مگر فیصلے کون اور کیوں کرتا ہے؟؟ ‏میڈیا کی آزادی بس اتنی ہی ہے کہ ایک طاقتور کی خواہش پر ایک خبر بریک کر دی اور اسی سکرین پر ایک گھنٹے بعد اس کی تردید بھی لگوا دی۔ ‏نیک کو بد ثابت کرنے والے بدتر لوگ آپ کے سامنے بےنقاب ہیں نہ پہچان سکو تو آپ کی نظر اور بصیرت میں کمی ہو گی۔ ‏بدتر اور بدترین لوگ آپ پر براجمان ہیں اور ان کی کیسے پردہ پوشی کی جاتی ہے اس سے آپ غافل ہیں ہیں تو یہ آپ کی جاہلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ruD6dr7-fPsenXcbg6UhG4bbz6fQyh-wn_RGZQ-3BiNkh0JUdN6DwsDNwI1wItFuXMZuw5hnyglz4A=s640-nd
Jab Maryam aik adad certified zaani (jis kay liay kisi gawahi ki bhi zaroorat nahin kion keh uss nay shaadi 25 December 1992 ko ki thi aur Mehru 23 April 1993 ko paida howee thi) ho kar PMLN ki vice-president (effectively president) ho sakti hai, future kay liay PM ki candidate ho sakti hai, to phir Chairman NAB bhi loose character ho sakta hai, PM bhi loose character ho sakta hai.

BTW, I didn't go against Nawaz after the findings of Panama JIT. I am against him since late 80s when he used character-assassination tool against Benazir Bhutto to win CM-ship of Punjab. Nawaz was both morally and financially corrupt in those days. Tahira Syed, Dilshad Begum, and Ittefaq-foundary giving birth to many factories are cases of those days. Nawaz has destroyed our whole generation like you. How could we compensate for that?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عورت ٹھیک کہہ رہی ہے جاوید اقبال کا منہ ہی بولی کتے جیسا ہے یہ بندہ ایک نمبر حرامی اور دلا ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عورت ٹھیک کہہ رہی ہے جاوید اقبال کا منہ ہی بولی کتے جیسا ہے یہ بندہ ایک نمبر حرامی اور دلا ہے

Worse even than the dalla nawaz shareef and his whore of a daughter ?
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Mariam Zardari is going to jail.. Very soon..! Don't worry! ? ?

نواز شریف جب جیل گیا، اس وقت عمران نیازی کی حکومت نہیں تھی۔ اس کی حکومت آئی تو ایک ایک کر کے سب جیل سے باہر آگئے۔
اور زرداری جیل چلا جائے، یہ بھول ہے آپ کی۔
زرداری، نواز شریف جیسا بے وقوف نہیں ہے۔
تو جب کوئی جیل ہی نہیں جارہا تو لوگ عمران نیازی پر کیا خاک بھروسہ کر رہے ہوں گے؟
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
It's not admissible in Pakistani courts either. Don't you think that Javed Iqbal who himself is a retd. Judge doesn't know that this whole drama has zero legal value? Hence he is holding on to his ground!

Here in the US the law is very clear on this subject.

"Any material evidence, that is to say wiretapping or filming anybody without his/her consent is not admissible in the court of law and is punishable -- fine, imprisonment or both under the Federal law".

What does the law says in Pakistan?? If she produces these crappy tapes in the court of law or SJC where does she stand??
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Sir, itna past mei kya jaanaye ki zaroorat hai! Is Ganjaye BC tou naye tou PM Pakistan hotaye huaye bhi Pakistan ki izzat ka koi khayaal nai kiya tha!

Patwario ko akhlakiat ki baat krte huaye sharam bhi nai aati! BC jitne ghattiya log in k leaders aur ministers hein.. duniya mein dhoondnay se nai milte! ? ?

Jab Maryam aik adad certified zaani (jis kay liay kisi gawahi ki bhi zaroorat nahin kion keh uss nay shaadi 25 December 1992 ko ki thi aur Mehru 23 April 1993 ko paida howee thi) ho kar PMLN ki vice-president (effectively president) ho sakti hai, future kay liay PM ki candidate ho sakti hai, to phir Chairman NAB bhi loose character ho sakta hai, PM bhi loose character ho sakta hai.

BTW, I didn't go against Nawaz after the findings of Panama JIT. I am against him since late 80s when he used character-assassination tool against Benazir Bhutto to win CM-ship of Punjab. Nawaz was both morally and financially corrupt in those days. Tahira Syed, Dilshad Begum, and Ittefaq-foundary giving birth to many factories are cases of those days. Nawaz has destroyed our whole generation like you. How could we compensate for that?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف جب جیل گیا، اس وقت عمران نیازی کی حکومت نہیں تھی۔ اس کی حکومت آئی تو ایک ایک کر کے سب جیل سے باہر آگئے۔
اور زرداری جیل چلا جائے، یہ بھول ہے آپ کی۔
زرداری، نواز شریف جیسا بے وقوف نہیں ہے۔
تو جب کوئی جیل ہی نہیں جارہا تو لوگ عمران نیازی پر کیا خاک بھروسہ کر رہے ہوں گے؟
nawaz sharif ko bhi 2 saal lag gai the jail bhejty huy, zardaari bhi jaldi hi jay ga, In Sha Allah!
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
3D7CB4BD-46B7-4D3A-A1EA-EC199A01B6C4-1024x701.jpeg

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی ویڈیو بنانے والی خاتون طیبہ فاروق نے کہا ہے کہ وہ جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی محتسب سے لے کر سپریم جوڈیشل کونسل تک ہر فورم سے رجوع کریں گی۔

ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی خبر روک کر میڈیا کو خاموش کر دیا گیا ہے اور ان کی جان خطرے میں ہے۔
طیبہ فاروق کا کہنا تھا کہ لاہور میں جن لوگوں نے جمعہ کو ان کے خلاف پریس کانفرنس کی وہ سارے نیب مقدمات میں ملزم ہیں۔ ”سردار اعظم رشید لاہور میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک ہیں جن کے خلاف سنہ 2018 میں نیب کو درخواست دی تھی۔“
انہوں نے کہا کہ جس مقدمے میں وہ مدعی ہیں پریس کانفرنس کرنے والوں نے انہیں ملزم بنا کر پیش کیا۔

طیبہ فاروق نے بتایا کہ ان کی جاوید اقبال سے پہلی ملاقات جی الیون میں لاپتہ افراد کمیشن کے دفتر میں ہوئی۔ ”سنہ 2017 میں اپنے شوہر کی ضلع جھنگ سے لاپتہ ہونے والی چچی کے مقدمے کے سلسلے میں پہلی بار جاوید اقبال سے ملاقات ہوئی۔“

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد سنہ 2018 میں جاوید اقبال سے دو ملاقاتیں ہوئیں۔ پھر انہوں نے جگہ جگہ بلانا شروع کیا۔ ”ویڈیو انہی ملاقاتوں کے دوران مختلف اوقات میں ان کے رویے سے تنگ آکر ایکسپوز کرنے کے لیے بنائیں۔“

مسز فاروق نے بتایا کہ ان کو نیب نے شوہر کے ہمراہ بغیر کسی ابتدائی انکوائری کے صرف ایک شکایتی درخواست پر 15 جنوری کو گرفتار کیا۔ ”مجھے ضمانت پر رہائی مل گئی مگر شوہر تاحال جیل میں ہے۔“

انہوں نے کہا کہ اگر چیئرمین نیب سچے ہیں تو سامنے آئیں۔ ”وہ بڑے عہدے پر ہیں۔ میڈیا پر دباؤ ڈال کر ہائی جیک کر لیا گیا ہے۔ مجھے میڈیا سے کوئی امید نہیں ہے۔ گذشتہ رات جب مجھے لائیو شو میں بٹھا کر دباؤ سے خبر کو روکا گیا تو امید ٹوٹ گئی۔“
طیبہ فاروق نے نیب کے چیئرمین کو چیلنج کیا کہ وہ سامنے آئیں اور بات کریں۔ ”میں وفاقی محتسب اور سپریم جوڈیشل کونسل سمیت ہر فورم پر جاؤں گی مگر اللہ کے سوا کوئی آسرا نہیں۔“

انہوں نے کہا کہ ان کی جان اور خاندان کو خطرات لاحق ہیں۔ ”ویڈیو اور خبر نشر ہونے کے بعد بہت زیادہ دباؤ ہے۔ نیب کی جانب سے خطرہ لاحق ہے۔ میرے پاس کوئی سیکورٹی نہیں۔“

Source
Justice sahab bahut bare wale hain....??????