I will go to Supreme Judicial Council against Chairman NAB - Tayyaba Farooq

A-Thinker

Senator (1k+ posts)

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی ویڈیو بنانے والی خاتون طیبہ فاروق نے کہا ہے کہ وہ جاوید اقبال کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی محتسب سے لے کر سپریم جوڈیشل کونسل تک ہر فورم سے رجوع کریں گی۔

ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی خبر روک کر میڈیا کو خاموش کر دیا گیا ہے اور ان کی جان خطرے میں ہے۔
طیبہ فاروق کا کہنا تھا کہ لاہور میں جن لوگوں نے جمعہ کو ان کے خلاف پریس کانفرنس کی وہ سارے نیب مقدمات میں ملزم ہیں۔ ”سردار اعظم رشید لاہور میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک ہیں جن کے خلاف سنہ 2018 میں نیب کو درخواست دی تھی۔“
انہوں نے کہا کہ جس مقدمے میں وہ مدعی ہیں پریس کانفرنس کرنے والوں نے انہیں ملزم بنا کر پیش کیا۔

طیبہ فاروق نے بتایا کہ ان کی جاوید اقبال سے پہلی ملاقات جی الیون میں لاپتہ افراد کمیشن کے دفتر میں ہوئی۔ ”سنہ 2017 میں اپنے شوہر کی ضلع جھنگ سے لاپتہ ہونے والی چچی کے مقدمے کے سلسلے میں پہلی بار جاوید اقبال سے ملاقات ہوئی۔“

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد سنہ 2018 میں جاوید اقبال سے دو ملاقاتیں ہوئیں۔ پھر انہوں نے جگہ جگہ بلانا شروع کیا۔ ”ویڈیو انہی ملاقاتوں کے دوران مختلف اوقات میں ان کے رویے سے تنگ آکر ایکسپوز کرنے کے لیے بنائیں۔“

مسز فاروق نے بتایا کہ ان کو نیب نے شوہر کے ہمراہ بغیر کسی ابتدائی انکوائری کے صرف ایک شکایتی درخواست پر 15 جنوری کو گرفتار کیا۔ ”مجھے ضمانت پر رہائی مل گئی مگر شوہر تاحال جیل میں ہے۔“

انہوں نے کہا کہ اگر چیئرمین نیب سچے ہیں تو سامنے آئیں۔ ”وہ بڑے عہدے پر ہیں۔ میڈیا پر دباؤ ڈال کر ہائی جیک کر لیا گیا ہے۔ مجھے میڈیا سے کوئی امید نہیں ہے۔ گذشتہ رات جب مجھے لائیو شو میں بٹھا کر دباؤ سے خبر کو روکا گیا تو امید ٹوٹ گئی۔“
طیبہ فاروق نے نیب کے چیئرمین کو چیلنج کیا کہ وہ سامنے آئیں اور بات کریں۔ ”میں وفاقی محتسب اور سپریم جوڈیشل کونسل سمیت ہر فورم پر جاؤں گی مگر اللہ کے سوا کوئی آسرا نہیں۔“

انہوں نے کہا کہ ان کی جان اور خاندان کو خطرات لاحق ہیں۔ ”ویڈیو اور خبر نشر ہونے کے بعد بہت زیادہ دباؤ ہے۔ نیب کی جانب سے خطرہ لاحق ہے۔ میرے پاس کوئی سیکورٹی نہیں۔“

Source
 
Advertisement

Hussain1967

Senator (1k+ posts)
She says that she started making videos of Chairman NAB after his bad behavior, but one can see more than 'friendly' behavior of Chairman NAB towards her in those videos. The fact of the matter is that she and her husbands are thugs who already had making cases against them before meeting Chairman NAB. Since Chairman NAB is a loose character, which she knew during her meetings with him, so she decided to take advantage of his character in order to get relaxation in her husband's cases.

So, I have no sympathy for her and for Chairman NAB.
 
الرضا

MPA (400+ posts)
یہ طیبہ فاروق عمران نیازی کی چیلی ہو گی، دوسرے لفظوں میں آئی ایس آئی اس کو پیسے دے کر استعمال کر رہی ہوگی۔
 
Zardari is most likely behind him as he is in the most trouble these days. ISI does many bad things, and I have criticized them many times on this forum, but dragging them in each and every matter is not correct. Resignation of Chairman NAB suits PPP and PMLN more at this point in time. The new appointment will take long time and till the new appointment is made no new case can be filed in accountability court. This is what law says.
 
زرداری کیا، اس کا باپ بھی اتنا طاقتور نہیں کہ آئی ایس آئی کے ذیلی ادارے نیب کے چیئرمین کے خلاف سازش کر سکے۔ آئی ایس آئی کے ملازم کو آئی ایس آئی ہی نکال سکتی ہے۔
 
3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
یہ طیبہ فاروق عمران نیازی کی چیلی ہو گی، دوسرے لفظوں میں آئی ایس آئی اس کو پیسے دے کر استعمال کر رہی ہوگی۔
تیری بےبے بھی نئے بھرتی ہونے سنتریوں کو کاما سوتر سکھانے کے لئے تڑپتی رہتی ہے
پھوجی سنتریوں نے یہ کام اپنے سراغ رساں کتوں سے کرا کر اُسکو تھوڑا بہت ٹھنڈا کیا
 
Hussain1967

Senator (1k+ posts)
زرداری کیا، اس کا باپ بھی اتنا طاقتور نہیں کہ آئی ایس آئی کے ذیلی ادارے نیب کے چیئرمین کے خلاف سازش کر سکے۔ آئی ایس آئی کے ملازم کو آئی ایس آئی ہی نکال سکتی ہے۔
You are taking Zardari very lightly. As I said earlier, ISI does many bad things, but putting everything that happens in Pakistan in their sheet is counter productive. This lady, Tayyaba, and her husband are themselves thugs. She took advantage of the loose character of Chairman NAB and recorded audio/video by using hidden camera. Tell me who will benefit more from the resignation of Chairman NAB. PPP and PMLN or ISI and PTI?
 
اگر چیئرمین میرٹ پر کام کر رہا ہے، تو جیسے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ حکومتی ارکان کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ سنا ہے کہ اس نے انٹرویو میں کہا تھا کہ ایسے ایسے کیسز ہیں جن سے حکومت گر سکتی ہے۔
پیپلز پارٹی اور نون لیگ تو پہلے سے ہی بدنام ہیں، ان کو آپ اور مزید بدنام نہیں کر سکتے۔
لیکن سوچیں اگر احتساب کے نعرے کے ساتھ آنے والی تحریک انصاف خود ہی چوری میں پکڑی جائے تو حکومت تو جائے نہ جائے، عمران نیازی کی عزت اور اس کی پوری پارٹی کا نام مٹی میں مل جائے گا۔
اس لیے کسی کرائے کی عورت کو استعمال کرنا زرداری سے زیادہ نیازی کو سوٹ کرتا ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن چینلز سے یہ خبر لیک کی گئی وہ نیازی کا چمچہ چلا رہا ہے۔
 
ahameed

bhai g apnay logon ko jail mein dalny se awaam ka IK aur PTI pr trust ziada hoga na keh kam!
 
الرضا

MPA (400+ posts)
bhai g apnay logon ko jail mein dalny se awaam ka IK aur PTI pr trust ziada hoga na keh kam!
نواز شریف جب جیل گیا، اس وقت عمران نیازی کی حکومت نہیں تھی۔ اس کی حکومت آئی تو ایک ایک کر کے سب جیل سے باہر آگئے۔
اور زرداری جیل چلا جائے، یہ بھول ہے آپ کی۔
زرداری، نواز شریف جیسا بے وقوف نہیں ہے۔
تو جب کوئی جیل ہی نہیں جارہا تو لوگ عمران نیازی پر کیا خاک بھروسہ کر رہے ہوں گے؟
 
bigfoot

MPA (400+ posts)
She says that she started making videos of Chairman NAB after his bad behavior, but one can see more than 'friendly' behavior of Chairman NAB towards her in those videos. The fact of the matter is that she and her husbands are thugs who already had making cases against them before meeting Chairman NAB. Since Chairman NAB is a loose character, which she knew during her meetings with him, so she decided to take advantage of his character in order to get relaxation in her husband's cases.

So, I have no sympathy for her and for Chairman NAB.
what relaxation has been given till today? Please do not speak things that are not correct.
 
bigfoot

MPA (400+ posts)
She says that she started making videos of Chairman NAB after his bad behavior, but one can see more than 'friendly' behavior of Chairman NAB towards her in those videos. The fact of the matter is that she and her husbands are thugs who already had making cases against them before meeting Chairman NAB. Since Chairman NAB is a loose character, which she knew during her meetings with him, so she decided to take advantage of his character in order to get relaxation in her husband's cases.

So, I have no sympathy for her and for Chairman NAB.
sheyr di bACHİİ
 
bigfoot

MPA (400+ posts)
یہ طیبہ فاروق عمران نیازی کی چیلی ہو گی، دوسرے لفظوں میں آئی ایس آئی اس کو پیسے دے کر استعمال کر رہی ہوگی۔
WHY DO NOT YOU SAY THAT OUR JUSTİCE İS A STUPİD MAN.
 
Samlee

Senator (1k+ posts)
یہ طیبہ فاروق عمران نیازی کی چیلی ہو گی، دوسرے لفظوں میں آئی ایس آئی اس کو پیسے دے کر استعمال کر رہی ہوگی۔

Video Se Aik Din Pehle Tak "NAB Niazi Gath Jorh" Aur Ab Niazi Ne Saazish Kar Di?????

Abe Oh Fat Amigo Jaa Ye Baatein Kisi Aur Ko Sunaa Har Koi Tere Varga Khota Khor Nahi Hota
 
Sponsored Link

Featured Discussions