'I washed clothes and dishes in jail', Maryam Nawaz narrates her political struggle

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اوہ ناسوروں تمہاری وجہ سے کروڑوں بچے سکول سے باہر، علاج معالجے کو ترس رہے، غربت کروڑوں کا مقدر اور ملک پائی پائی کو محتاج ہوکر غیروں کی ٹھوکروں پر ہے- اور تمہارا باپ تین مرتبہ وزیراعظم بنا - اربوں کے اثاثے باہر، قرضوں کا انبار، ریاستی ادارے مفلوج و تباہ، خاندانی وزاتی تشہرواقرباء پروری- کونسا جرم ہے جس کی سزا پھانسی سے کم نہیں بنتی- یہ ملک کیا تمہارے پرکھوں کی میراث تھی جو اس قدر گند مچاتے رہے اور کہتے ہو کہ بےگناہ سزا بھگتی- تم شکرکرو کہ اشرافیہ کی بیٹی ہو وگرنہ تمہاری داستان تک نہ ہوتی کہیں داستانوں میں
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
مطلب اگر پٹوار پارٹی میں پڑا لیڈر بننے کی کوالفیکیشن۔ سٹرگل اور تجربہ کا یہ معیار ھے تو گھر میں کام کرنے والی ماسی تو اس پارٹی کی لیڈری کیلئے اس،سے زیادہ کوالیفائڈھوئی
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Lol is that a struggle? I was my own clothes and do my own dishes lol wtf kinda struggle is this?
 

ahrc2000

Politcal Worker (100+ posts)
lol what are your ideals??? Your ideals have always been to be a ruler. Not a democratic governor but a ruler. Kingship is your mindset and your thought process.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جاتی امراء کی جائیداد کی منی ٹریل کیا قیامت کے بعد لیں گے اس طرف سے آنکھیں جان بوجھ کر بند کی جا رھی ھیں؟؟؟؟
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Lol, I’ve been washing my clothes, cooking my dinner, cleaning the dishes, cleaning my flat/house, taking out the garbage, etc since I started living on my own at age 18. Can I call living life as my political struggle?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
" ایک چارپائی پہ گزارا بھی کیا ہے " <--- Whats the struggle here?
اک منجی دے چار پاے
لو سارے اندر وڑ آے
کوئی کنوں کنوں سواے
اک اک کر کے آندا جائے
اب یہ سٹرگل نہیں ہے تو اور کیا ہے؟... ?
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh fakhar ka nahin doob marney ka muqaam hai Naani 420 ?
61470700_685398028568099_5343328534750298112_n.jpg