I was taken to Raiwind to meet Nawaz Sharif: reveals Judge Arshad Malik

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہا ہا ، جواب بن نہ پڑے تو گالیاں شروع ، یوتھیوں کا کلیہ نمبر دو ، جب کوئی گالیوں پر اتر آئے تو اس سے بحث کا جواز نہیں رہتا
😂 😂 😂 😂
گالیاں تو نہیں دیں جواب ہی دیا ہے ذرا تڑکا لگا کے
تو کیا کل پیدا ہوا ہے جسے پتہ ہی نہیں ہے کہ گالیاں کیا ہوتی ہیں
ہو سکتا ہے کہ بیان حلفی دباؤ میں جمع کروایا ہو، ثابت کر دو اور الیکٹرا کا کلرڈ ٹی وی لے جاؤ
اور یہ بھی ٹھیک ہے کہ تو مریم القطری کا تنخواہ دار ہے، پورا فورم یہ بات جانتا ہے
اسی لئے میں نے تو تجھے دعوت دے کر بحث کرنے کے لئے نہیں بلایا تھا
میرے خیال میں تنخواہ لے کر بھونکنے والے سے بحث نہیں ہوتی، اسے وٹے مارے جاتے ہیں
چل پھُٹ، میری دعا ہے کہ اللہ تجھے اس ذلالت کی زندگی سے نکالے جہاں تجھے روزانہ چوروں کا دفاع کر کے ذلیل ہونا پڑتا ہے
 

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
He gave statement on oath, if he detracts from it then he will face serious consequences. By the looks of it, Nawaz Mafia tried to blackmail him as they insisted High court to move cases to Arshad Malik's court. They thought they will manage him, and somehow they managed him as he gave clean chit in one case and only 7 years in other case but the deal was to give clean chit in both cases. Supreme Court should investigate this matter and share all details!
 

peaceandjustice

Politcal Worker (100+ posts)
اب فیصلے کا وقت آگیا ھے اس خاندان پر ھمیشہ کے لئے سیاست پر پابندی عائد کی جائے اور ان کی تمام جائیدادوں اور لوٹی ہوئی دولت کو ریاست پاکستان کے خزانے میں جمع کرایا جائے ۔
 

ahrc2000

Voter (50+ posts)
The only thing that came up after this affidavit is this judge was compromised and under pressure and should have been removed. But the pressure was from noora gang. Lol, chalo hisab to barabar ho hi jae ga. Safai to ho rahi hai
 

Moula Jutt

Senator (1k+ posts)
تو تب کیوں رپورٹ نہیں کیا؟؟ لڑائی کے بعد یاد آنے والا مکا اپنے منہ پر مارنا چاہیے
یہ ھی مشورہ مائی قطری اعوان کو بھی ھے ۔وہ ویڈیو عدالت میں کیوں نہیں دیا۔ جب کس کے ازار بند پر ھاتھ ڈالو گے تو اپنی شلوار اترنے کے منورنجن کا بھی سوچ کے رکھو۔
بہت اچھا ھوا آپ یہ اپنے بندوں کے ھاتھوں اپنے اور پورے خاندان کے سر بازار کپڑے اتروا رھے ھیں ۔ اور ساتھ میں حکومت کرنے اور لوگوں کو استعمال کرنی کی قلعی کھل رہی ہے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے نواز شریف کا دباؤ قبول کیا ، اس بات کا مطلب ہے کہ اس بیان حلفی کیلئے بھی دباؤ قبول کیا ،کیونکہ یہ جج دباؤ میں آ جاتا ہے؟؟
یہ جج کوئی چھوٹا سا بچہ ہے جو غلطی سے جج لگ گیا، اور ہر کسی کے دباؤ میں گھرا ہوا ہے،، قتل کے مجرموں سے بھی ملتا رہتا ہے، سزا یافتہ مجرم نواز شریف کے گھر بھی لے جایا گیا اسے پریشر ڈال کر۔
جس جج کو اتنی عقل نہیں کہ مدعیان اور ملزمان/مجرمان سے ہمیشہ فاضلہ رکھنا ہے،، اسے جج بنانے والے کو چھتر پڑنے چاہئیں۔
 

HimSar

Senator (1k+ posts)
Hang on, so they chose this judge themselves, blackmailed/pressurized/bribed him, then he acquitted them in one case. For the second case, he wrote a weak judgement and they got key points for retrial, dictated by him. Now they exposed his dictation video saying this free consultation was of his own accord, because he was under pressure, but omitted their own role in pressurizing him, implying it was agencies. When the judge came clean, apparently, they called him a liar. They made the judge and his judgement controversial, and got him removed. Fine. One byproduct of the situation is the chance of a retrial. But the main story will snowball into their direction, as well. It won't be long before they will not only be pointed at as the beneficiaries of the situation, but also the perpetrators. Did they even think this through?
 

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
How would you react if you are caught in the middle of the biggest political, judicial and army scandal of Pakistan and ISI has your video tapes in compromised positions ??

ofcourse, not every one is as Besharam as Imran Niazi who claimed "its my personal business"
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
ARY lol , anyways whatever this judge says after getting busted , is not worth a penny. He can cook up anything to save his disgraced face
No, it doesn't work like that. If the haraami duffer met him and so far they are not denying it, the duffer is even more fuckked than before. I never thought I would say this but I thank Maryam for bringing into the open the tactics of the mafia.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
This judge should be sent to jail. Being a judge , his punishment should be tougher than normal. He went to raiwind and only now he speaks.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ھی مشورہ مائی قطری اعوان کو بھی ھے ۔وہ ویڈیو عدالت میں کیوں نہیں دیا۔ جب کس کے ازار بند پر ھاتھ ڈالو گے تو اپنی شلوار اترنے کے منورنجن کا بھی سوچ کے رکھو۔
بہت اچھا ھوا آپ یہ اپنے بندوں کے ھاتھوں اپنے اور پورے خاندان کے سر بازار کپڑے اتروا رھے ھیں ۔ اور ساتھ میں حکومت کرنے اور لوگوں کو استعمال کرنی کی قلعی کھل رہی ہے
کپڑے شلوار وغیرہ تم اپنے تک رکھو مجھے عادت نہیں ہے نہ تربیت ہے ، نون لیگ کے مطابق ان کے پاس وڈیو اب آئ ہے اس کا فرانزک آڈٹ کروایا اور پھر جاری کردیا، ملاقات جس کی وڈیو ہے وہ بھی مقدمے کے بعد کی ہیں تو مقدمے کے دوران کیسے عدالت کو دیتے؟؟
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کپڑے شلوار وغیرہ تم اپنے تک رکھو مجھے عادت نہیں ہے نہ تربیت ہے ، نون لیگ کے مطابق ان کے پاس وڈیو اب آئ ہے اس کا فرانزک آڈٹ کروایا اور پھر جاری کردیا، ملاقات جس کی وڈیو ہے وہ بھی مقدمے کے بعد کی ہیں تو مقدمے کے دوران کیسے عدالت کو دیتے؟؟
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کپڑے شلوار وغیرہ تم اپنے تک رکھو مجھے عادت نہیں ہے نہ تربیت ہے ، نون لیگ کے مطابق ان کے پاس وڈیو اب آئ ہے اس کا فرانزک آڈٹ کروایا اور پھر جاری کردیا، ملاقات جس کی وڈیو ہے وہ بھی مقدمے کے بعد کی ہیں تو مقدمے کے دوران کیسے عدالت کو دیتے؟؟
 

ARSHAD2011

MPA (400+ posts)
جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کروایا ہے کہ اس نے دبائو میں فیصلے کیے ہیں لیکن کسی اور کے دبائو میں نہیں بلکہ شریف فیملی کے دبائو میں جن کے پاس جج کی ایک پرانی نازیبا ویڈیو تھی
جج نے یہ بھی کہا ہے کہ اسے رشوت کی آفر بھی دی گئی تھی اور اس نے نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات بھی کی جہاں نواز شریف نے خود اسے دھمکی بھی دی اور رشوت کی پیشکش بھی کی
اسکے بیان حلفی سے پتہ لگتا ہے کہ یہ تو گیا لیکن ساتھ ساتھ شریفوں کی منجی بھی ٹھوک گیا ہے
ویسے بھی اسکے بیان حلفی کے حق میں سب سے بڑا ثبوت خود مریم پاگل والی ویڈیو ہے جس میں یہ نواز شریف کے انتہائی قریبی شخص سے مل رہا ہے....ویڈیو میں کوئی کرنل جنرل تو ہے نہیں جس کے سامنے جج صفائی پیش کر رہا ہو کہ ایک مقدمے میں بری اور دوسرے میں قابل ضمانت سزا کیوں سنائی
شیطان میر کوئی نئی بات نہیں کہہ رہا
جج نے لازمی شریفوں سے رابطہ کر کے جان بخشی کی درخواست کی ہو گی
مریم نے اپنا ہی بندہ پھڑکا دیا ہے

اب ایک بات تو حتمی ہے کہ ان دونوں مقدمات کی دوبارہ سنوائی ہو گی، کیونکہ جج کے بیان حلفی کی وجہ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ شریفوں کے دباؤ میں تھا
البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ نواز گنجے کی سزا معطل ہو جاۓ اور اسے کچھ عرصے کے لئے جیل سے رہائی مل جاۓ
یا دوسری صورت یہ ہے کہ یہ سزا معطل ہو جاۓ اور گنجا دوسرے جن مقدمات میں سزا بھگت رہا ہے ان میں کوٹ لکھپت کی صفائی ہی کرتا رہ جاۓ
چند دنوں میں سب واضح ہو جاۓ گا
His 15 years old movie clip that his is corrupted from long time.. In Pakistan is this legal to do such activities ??? I think yes could be because even after Nab chairman clip there were no action against him,,, so in Pakistan any think could happened.
2nd,,, he offer bribery, he should report o S C. if he fail to do so, this means he is corrupt judge.
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)

واہ رے نوازے تُو نے بھی کس

چھپکلی کو جنم دیا مگر نوازے تُو بھی کیا

کرتا جیسا باپ ویسی بیٹی ۔

اسی لیے اپنے بڑوں سے سنا ہے کہ

حرام کھاؤ تو اچھے اور بُرے کی تمیز ہی

ختم ہو جاتی ہے ۔ شیطان بھی سوچتا

ہوگا کہ ایسے لوگوں پر تو محنت کرنے

کی بھی ضرورت نہیں اگر اس ساری

صورتحال پر غور کریں تو وہ بات یاد آتی

ہے کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے

فرمایا کہ دجال کو دیکھو تو ہٹ جانا اُس

سے مقابلہ نہ کرنا ۔ یہ ہی حال ان

چوروں کا ہے ۔ ہم جیسے کمزور اور

ناتواں لوگوں کو تو یہ پیس کر رکھ

دیتے ہیں ۔ ہماری پوری زندگیاں گُزر

گیئں ان لوگوں کی جارہیت کو دیکھ

دیکھ کر ۔ اللہ عمران خان صاحب اور اُن

جیسوں پر اپنا فضل رکھے ۔ حفاظت

فرمائے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
 
Sponsored Link

Featured Discussions