I told you, this govt won't last more than a year or two - Siraj ul haq

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)


امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن کے عہدے داروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت خود صابن پر کھڑی ہے جو خود کشی کی طرف جارہی ہے جبکہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ مڈٹرم الیکشن کا عندیہ اپوزیشن نے نہیں دیا ، بلکہ حکومت قوم کو ڈیلیورہی نہیں کر پا رہی۔
ان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے نظام بگاڑنے میںکوئی کسر نہیں چھوڑی،بےروزگار نوجوانوں میں مایوسی پھیل چکی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے توپہلےہی کہہ دیا تھا کہ حکومت صرف ایک دو سال چلے گی ۔


https://jang.com.pk/news/599884-government-ministers-performance-poorer-from-1st-day
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

hello

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے یہ لوگ نبیوں پغمبروں ولیوں کے متعلق اللہ کی عطا سے علم غیب جاننے کے انکاری ہیں اور یہاں ایسے آنیں والے وقت کے اعلانات کر رہے ہیں جیسے ان کو بشارتیں ہو رہی ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہیں سو رہی تھے .
آنکھ کھلی تو کسی نے بتایا کہ پی ٹی ایئ کی حکومت کو دو سال ہوگئے ہیں.
مولانا نے کلنڈر دیکھے بغیر بیان داغ دیا


.
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
تواڈی فراری نسن والی اے اودی فکر کرو کھوتی دِیو
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہیں سو رہی تھے .
آنکھ کھلی تو کسی نے بتایا کہ پی ٹی ایئ کی حکومت کو دو سال ہوگئے ہیں.
مولانا نے کلنڈر دیکھے بغیر بیان داغ دیا



.
یہ مولوی واقعی ڈیزل پارٹ تو ہے
 

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Siraj for giving government 1-2 years!
Agar 6 maheenay diay hotay to ab tak hakoomat khatam ho chuki hoti!:LOL:
 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
Hold your horses as you people don't have guts to elect other candidate as Chairman of PTI other than IK. At least, JI has intra-party democratic system and I assure you that you people will again see change in JI. Just wait for two months. inshaALLAH, this time, change will be pleasant.
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)


امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن کے عہدے داروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت خود صابن پر کھڑی ہے جو خود کشی کی طرف جارہی ہے جبکہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ مڈٹرم الیکشن کا عندیہ اپوزیشن نے نہیں دیا ، بلکہ حکومت قوم کو ڈیلیورہی نہیں کر پا رہی۔
ان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے نظام بگاڑنے میںکوئی کسر نہیں چھوڑی،بےروزگار نوجوانوں میں مایوسی پھیل چکی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے توپہلےہی کہہ دیا تھا کہ حکومت صرف ایک دو سال چلے گی ۔


https://jang.com.pk/news/599884-government-ministers-performance-poorer-from-1st-day
اسکی بات تو اسکے گھر والے سیریس نہیں لیتے
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Isnt it sad that despite not being corrupt like Fazlurrehman, Siraj ul Haq has gathered as much disgust for himself, if not more? Being a hypocrite is far worse apparently
 
Sponsored Link

Featured Discussions