I never wrote any letter to Nawaz Sharif - Shahid Khaqan Abbasi busted Gharida Farooqi's claims

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)

"میں نے میاں صاحب کو کوئی خط نہیں لکھا۔ ڈیل کی ضرورت ہی نہیں ہے" - شاہد خاقان عباسی نے غریدہ فاروقی کی غلط بیانی ایکسپوز کردی۔ دیکھئے غریدہ فاروقی نے شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے اپنے کالم میں کیا لکھا تھا جسے شاہد خاقان عباسی نے جھوٹ قراردیدیا؟

غریدہ فاروقی نے کل انڈیپنڈنٹ اردو میں کالم لکھا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو خط لکھا ہے کہ "بہتر ہےکہ سمجھوتہ کر لیا جائے اور ڈیل کرلی جائے"۔ جس کی شاہد خاقان عباسی نے تردید کردی


 
Advertisement
Last edited by a moderator:
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion