I am humbled by your trend last night for me in response to an indian trend - General Asif Gafoor thanks Pakistanis

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
EB50pKPWsAASCOv

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور بھارتیوں کے جوڑوں میں بیٹھ گئے۔ بھارتیوں کے جنرل آصف غفور کے خلاف ٹرینڈ۔۔۔

بھارتیوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کے خلاف ٹرینڈ شروع کیا تو پاکستانیوں نے بھی جنرل آصف غفور کے حق میں ٹرینڈ شروع کردیا اور پہلے نمبر پر پہنچادیا

جس پر جنرل آصف غفور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ " میرے پیارے پاکستانیو! میں آپکا شکرگزار ہوں کہ آپ نے انڈین سوشل میڈیا کے ٹرینڈ کے جواب میں میرے حق میں ٹرینڈ کیا۔ میں آپکی محبت اور سپورٹ کو تسلیم کرتا ہوں ، انڈین ٹرولز کو چھوڑیں یہ ہمارے لئے پریشانی نہیں ہے۔ پلیز سب ایک ہی ٹرینڈ پر ہوجائیں کہ ہم پاکستان ہیں"



https://twitter.com/x/status/1161421226805465088
 
Last edited:

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پاکستان کی لبرل بریگیڈ اور ن ؛لیگ تب بھی بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان آرمی کے خلاف ٹرینڈ چلا رہی تھی یعنی ہمیں بیرونی دشمن سے پہلے اندرونی دشمن کابھی مقابلہ کرنا ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرینڈ کو چھوڑو پاکستان کے اندر کا گند صاف کرو۔ لوگ کیا کہتے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب لوگوں کو انصاف نہیں ملتا عدالت میں تو ہر چیز برائے نام ہے۔
 
We only know it's being very late to recover the looted money from RAW agents Nawaz Kalbhoshan Sharif and Zardari both are Hindus ki Aulaad.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور بھارتیوں کے جوڑوں میں بیٹھ گئے۔ بھارتیوں کے جنرل آصف غفور کے خلاف ٹرینڈ۔۔۔

بھارتیوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کے خلاف ٹرینڈ شروع کیا تو پاکستانیوں نے بھی جنرل آصف غفور کے حق میں ٹرینڈ شروع کردیا اور پہلے نمبر پر پہنچادیا

جس پر جنرل آصف غفور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ " میرے پیارے پاکستانیو! میں آپکا شکرگزار ہوں کہ آپ نے انڈین سوشل میڈیا کے ٹرینڈ کے جواب میں میرے حق میں ٹرینڈ کیا۔ میں آپکی محبت اور سپورٹ کو تسلیم کرتا ہوں ، انڈین ٹرولز کو چھوڑیں یہ ہمارے لئے پریشانی نہیں ہے۔ پلیز سب ایک ہی ٹرینڈ پر ہوجائیں کہ ہم پاکستان ہیں"



https://twitter.com/x/status/1161421226805465088
جنرل صاحب کوئی بات نہیں۔ آپ ہی کے بچے ہیں۔ تنخواہ لیتے ہیں۔ اپنی روزی حلال کریں گے کہ نہیں کریں گے؟
بائی دا وے اس تصویر میں آپ بالکل ہیرو لگ رہے ہیں۔
کیا خیال ہے ریٹائرمنٹ کے بعد بالی ووڈ میں اپلائی کیا جائے؟ یا پھر ساؤتھ کی فلم انڈسٹری آپ کو کسی تامل فلم کا ہیرو بنا سکتی ہے۔
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
I think he would prefer to be a real life hero which he truly is.

We do not need fantasies when we have the real stuff.

You go and watch Bahubali and enjoy!



جنرل صاحب کوئی بات نہیں۔ آپ ہی کے بچے ہیں۔ تنخواہ لیتے ہیں۔ اپنی روزی حلال کریں گے کہ نہیں کریں گے؟
بائی دا وے اس تصویر میں آپ بالکل ہیرو لگ رہے ہیں۔
کیا خیال ہے ریٹائرمنٹ کے بعد بالی ووڈ میں اپلائی کیا جائے؟ یا پھر ساؤتھ کی فلم انڈسٹری آپ کو کسی تامل فلم کا ہیرو بنا سکتی ہے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Good...In Ch..otias Indians se khali Gen. Ghafoor Nahi sambhala ja raha..jis Ka kaam sirf press release ko handle Karna ha..Indians..L fight karay gein..G Ghafoor ne in sab low brain Indians ko saheeh truck ki Batti ke peechay lagya howa ha..
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرینڈ کو چھوڑو پاکستان کے اندر کا گند صاف کرو۔ لوگ کیا کہتے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب لوگوں کو انصاف نہیں ملتا عدالت میں تو ہر چیز برائے نام ہے۔

ISPR virgin girls won Kashmir

اور ہندو بھڑوں کی گاف میں آگ لگ گئی
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
ٹرینڈ کو چھوڑو پاکستان کے اندر کا گند صاف کرو۔ لوگ کیا کہتے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ جب لوگوں کو انصاف نہیں ملتا عدالت میں تو ہر چیز برائے نام ہے۔
Judiciary is big problem especially lower judiciary..............CJ and state must take measures to stop lower judiciary from doing corruption...........Even to delay appearances, judges and police take bribe...................Its one of worst kind of hurdle in justice delivery..............

And one case is very clear from Arshad Malik on national picture..............so one can imagine on the lower level.....................