Hussain Haqqani opposition members active to make PM's US visit controversial

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور(رانا محمدعظیم)وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کو متنازعہ بنانے اور اس دورے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کیلئے حسین حقانی اور پاکستان کی5اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنما متحرک ہوگئے ۔ امریکہ کے دورے کے حوالے سے چند روز سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈیمیں بھی ان کے ملوث ہونے کے حوالے سے اہم اداروں کو ثبوت مل گئے ہیں ۔

باوثوق ذرائع کا کہنا ہے عمران خان کے دورہ امریکہ کو متنازعہ اور ناکام بنانے کے حوالے سے پیپلز پارٹی،ن لیگ و دیگر تین اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنما متحرک ہوچکے ہیں ۔ اس حوالے سے حسین حقانی کو نہ صرف ذمہ داری دی گئی بلکہ منصوبہ بند ی کے تحت ایک ایسا گھناؤنا کھیل بھی کھیلا جارہا ہے کہ ایک طرف وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر ہوں اور دوسری طرف پاکستان کے اندر سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا کر کے مذہبی فساد برپا کرنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے اس وقت پاکستان کی تین اپوزیشن جماعتوں کے رہنما امریکہ میں پہنچ چکے ہیں اور ان کا اصل مقصد اس دورے کو متنازعہ بنانا ہے

۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے انتہائی قریبی 5دوست بھی اس حوالے سے انتہائی متحرک ہیں اور امریکہ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف انڈین میڈیا اور انڈین لابی بھی اس دورے کا ناکام اور متنازعہ بنانے کیلئے بھر پورکردار ادا کر رہی ہے ۔ ذرائع نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ بھارتی میڈیا سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات حسین حقانی سمیت پاکستان کی سیاسی جماعت کے رہنما ؤں سے بھی ملے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں اچھی خاصی فنڈنگ بھی کی گئی ہے اور مریم نواز کی لاہور میں اس دورے کے حوالے سے اداروں کو اپنی گفتگو میں نشانہ بنانے کے پیچھے بھی یہی منصوبہ بندی کار فرماہے ۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ پنجاب کی ایک اہم شخصیت کا بیٹا بھی اس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور حسین حقانی کی پلاننگ میں وہ بھی شامل ہے ۔ ذرائع نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی بھارتی صحافی اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنما کوشش کر رہے ہیں کہ اس دورے کے موقع پر کوئی احتجاج کرا کر ایسا ماحول پید ا کیا جائے کہ اس کے ذریعے سخت پروپیگنڈاہو سکے ۔دوسری طرف اس دورے کو کامیاب بنانے کیلئے حکومت اور اہم ادارے نہ صرف پر امید ہیں بلکہ حسین حقانی اور دیگر مافیا کے اوچھے اور گھناؤنے منصوبے کو ناکام بنانے میں بھی اہم کردار اد ا کر رہے ہیں۔

Advertisement

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Pee Pee Pee and Nooras are taitorous bastard who are even worse than khatri shuddar dalit piss drinkers.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This traitor and Indian RAW agent should be brought back to Pakistan and full investigated for anti state activities
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
Imran khan used to do similar things.... Especially when it comes to china and amerixa
Shut your lying mouth you filthy fake mullah. Still waiting for you to give an excuse for being a gustakhe Rasool (PBUH). You think I forgot about your mess up?
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Iss Haqqani ka Kissa Pana waqt ki ehm zaroorat hai, iss Khhanzeer ki aolaad ko uthha kar Pakistan laanay ki zaroorat hai
 
3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
یہ سارے حرامزادے ناکام و نا مراد رہیں گے، کیونکہ
انکل سام کو نہ نواجے لوھار سے کوئی دلچسپی ہے، نہ مسٹر 10 پر سنٹ سے،، اور نہ ہی کپتان سے

انکل سام افغانستان سےنکلنے کا خواہش مند ہے، اور وہ پاکستان کے بغیر ممکن نہیں
جسکی حکومت کا سربراہ فی الحال کپتان ہے،

لھٰذا انکل سام کے لئے کپتان زندہ باد کا نعرہ ہی لگانا پڑے گا
 
kingQ

اوئے تھرڈ رنڈی کے بچے، انکل سام کو پتہ ہے کہ غلاموں پر دباؤ ڈال کر کس طرح ابھی نندن کو رہا کروایا جاسکتا ہے، کس طرح بھارت کے لیے سیکیوریٹی کاؤنسل کی رکنیت کا ووٹ ڈلوایا جاسکتا ہے، کس طرح حافظ سعید کو گرفتار کروایا جاسکتا ہے۔ غلاموں اور بے غیرتوں کو دباؤ ڈال کر، دفاعی اور معاشی امداد کا لالچ دے کر کچھ بھی کروایا جاسکتا ہے۔ اور انکل سام ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہوگا۔ کیوں کہ اس کا سامنا تیرے جیسے گناہ کی پیداوار رنڈی زادوں سے ہے، جن کا نہ کوئی دین ہے نہ ایمان۔ جو صرف بھکاری اور کنجر ہیں۔

نیازی اور اس کے باپ یقیناً اپنا ایمان بیچ چکے، امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیک چکے، تبھی تو آج وہ امریکہ میں موجود ہیں۔ اگر معاملات طے نہ ہوئے ہوتے، تو امریکی تمہارے منہ پر تھوکنے کے لیے تمہیں بلاتے کیا؟
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Shut your lying mouth you filthy fake mullah. Still waiting for you to give an excuse for being a gustakhe Rasool (PBUH). You think I forgot about your mess up?
LoL ..... Imran khan was against friendship with America... He refused to end his dharna when chinese premiere was coming to pakistan...

He created alot of hurdles in CPEC too.....

Talk logic instead of proving that you are a youthiya and has nothing but abuses
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے تھرڈ رنڈی کے بچے، انکل سام کو پتہ ہے کہ غلاموں پر دباؤ ڈال کر کس طرح ابھی نندن کو رہا کروایا جاسکتا ہے، کس طرح بھارت کے لیے سیکیوریٹی کاؤنسل کی رکنیت کا ووٹ ڈلوایا جاسکتا ہے، کس طرح حافظ سعید کو گرفتار کروایا جاسکتا ہے۔ غلاموں اور بے غیرتوں کو دباؤ ڈال کر، دفاعی اور معاشی امداد کا لالچ دے کر کچھ بھی کروایا جاسکتا ہے۔ اور انکل سام ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہوگا۔ کیوں کہ اس کا سامنا تیرے جیسے گناہ کی پیداوار رنڈی زادوں سے ہے، جن کا نہ کوئی دین ہے نہ ایمان۔ جو صرف بھکاری اور کنجر ہیں۔
Boht khoob
 
ابے حرامجادے، مسٹر بمبینو کے استعمال شدہ کندوم میں پڑے ہوئے ناجائز نطفے،، تیری بےبے پر گڑھی خدا بخش کے سارے بھنگی مجاور روجانہ چڑھتے رہتے ہیں،، اور خوشی میں مل کر دھمال ڈالتے ہیں
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
ان پوٹی کتے کے بچوں کو اپنی ذلت اور رسوائی پر اتنی شرمندگی ہو رہی ہے کہ اس کو بھلانے کے لیے یہ اسی طرح حسین حقانی کا نام لے رہے ہیں جیسے ان بوٹ چاٹیوں کے باپ بھٹو کا نام لے کر مشرقی پاکستان کا غم بھلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
حسین حقانی نہ ہوا، سپر مین ہو گیا۔
ایک اکیلا حسین حقانی دنیا کی نمبر ون آرمی، نمبر ون اسپائی ایجنسی اور پوری تحریک انصاف کے منہ پر موت رہا ہے؟
بے غیرت کے بچو، اپنا اسٹینڈرڈ تھوڑا تو اونچا کرو۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
تھرڈ رنڈی کا بچہ عمران نیازی سے برتھ سرٹیفکیٹ مانگتے ہوئے
کتے کی اولاد، تھرڈ رنڈی کی نشانی، حسین حقانی اکیلا تمہاری ماں بہن ایک کر رہا ہے، اور تم اسے امریکہ سے لا کر پھانسی نہیں دے سکتے؟
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
This is your reality and still waitng for you to show a hadeeth that backs up this falsehood. You are a liar who will even lie about our beloved Prophet صلی اللہ علیہ.وسلم in order to defend fake mullahs so nothing is beyond you. Similarly, in this thread you are defending a traitor.

Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلمsaid to Banu Quraizah, when they were saying bad things about him... "Bandar k bhaiyoun, khinzeer k bhaiyoun tm meray baray main baat kartay hou"

Hazrat e Hussain said by watching shimar, that i am seeing a spotted Dog sucking the blood of my family.

Hazrat e Umar said to a man who was coming to kill Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم , grab this dog i don't find his intentions good.

The problem is that you are under severe propaganda, only 3 to 4 such videos exist which all belong to 2016..... They are repeated over and over again to give this impression.
Its like calling imran khan zani , and playing his playboy videos of the 80s ....
In 2016 , mumtaz qadri was martyred by the state, so he was angry ..... And when there is no way to release your anger sometimes a person starts to abuse......
 
3rd_Umpire

Minister (2k+ posts)
ان پوٹی کتے کے بچوں کو اپنی ذلت اور رسوائی پر اتنی شرمندگی ہو رہی ہے کہ اس کو بھلانے کے لیے یہ اسی طرح حسین حقانی کا نام لے رہے ہیں جیسے ان بوٹ چاٹیوں کے باپ بھٹو کا نام لے کر مشرقی پاکستان کا غم بھلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
حسین حقانی نہ ہوا، سپر مین ہو گیا۔
ایک اکیلا حسین حقانی دنیا کی نمبر ون آرمی، نمبر ون اسپائی ایجنسی اور پوری تحریک انصاف کے منہ پر موت رہا ہے؟
بے غیرت کے بچو، اپنا اسٹینڈرڈ تھوڑا تو اونچا کرو۔
ابے حرامجادے تیری بےبے تو گلی میں جھاڑو لگانے والے کے نیچے بھی لیٹ جاتی،، تو بڑا آیا سٹنڈرڈ اُونچا کرنے والا،،، جا کر اپنی بےبے کو منع کر دے کہ گلی کے آوارہ کتوں کے نیچے نہ لیٹا کرے، حرامجادے
 
Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
ان پوٹی کتے کے بچوں کو اپنی ذلت اور رسوائی پر اتنی شرمندگی ہو رہی ہے کہ اس کو بھلانے کے لیے یہ اسی طرح حسین حقانی کا نام لے رہے ہیں جیسے ان بوٹ چاٹیوں کے باپ بھٹو کا نام لے کر مشرقی پاکستان کا غم بھلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
حسین حقانی نہ ہوا، سپر مین ہو گیا۔

ایک اکیلا حسین حقانی دنیا کی نمبر ون آرمی، نمبر ون اسپائی ایجنسی اور پوری تحریک انصاف کے منہ پر موت رہا ہے؟
بے غیرت کے بچو، اپنا اسٹینڈرڈ تھوڑا تو اونچا کرو۔

😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
This is your reality and still waitng for you to show a hadeeth that backs up this falsehood. You are a liar who will even lie about our beloved Prophet صلی اللہ علیہ.وسلم in order to defend fake mullahs so nothing is beyond you. Similarly, in this thread you are defending a traitor.

You want reference .... If i provide you a reference will you start following khadim rizvi?
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
You want reference .... If i provide you a reference will you start following khadim rizvi?
More than 4 months have passed and still no reference. So continue worshiping fake mullahs and defending traitors. If phen di siri Rizvi found out what you said about our prophet what yould be your punishment?
 
Sponsored Link

Featured Discussions