Huawei CEO claims firm's own mobile OS will be faster than iOS and Android

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
499449_94055884.jpg


بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی بڑی موبائل کمپنی ہواوے نے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

چینی کمپنی ہواوے کے بانی رین زین فائی نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو کہ اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز کیلئے مخصوص نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم انٹرنیٹ راﺅٹرز، معلومات محفوظ کرنیوالے مراکز اور خود کار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑیوں میں بھی استعمال ہو سکے گا۔ اس سسٹم کو باقاعدہ استعمال میں لانے سے قبل ہواوے کو اپنا ایپ اسٹور بنانا ہو گا جو جلد تیار ہو جائے گا۔

چینی کمپنی کا کہنا تھا کہ ہواوے کے آپریٹنگ سسٹم کو مارکیٹ میں جگہ بنانے کے لیے تھوڑا وقت درکار ہوگا کیونکہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پہلے سے بازار میں دستیاب ہیں اور ان کو اچھی ڈویلپر سپورٹ حاصل ہے۔ ہمارا نیا آپریٹنگ سسٹم رواں سال ابتدائی طور پر چین میں متعارف ہو گا اور آئندہ سال میں دنیا بھر میں صارفین کیلئے پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں برس گوگل نے ہواوے کے نئے ڈیزائنز پر اینڈرائیڈ کی کچھ ایپلی کیشنز کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی، ٹرمپ انتظامیہ نے ہواوے کو ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل کردیا تھا جن سے امریکی فرمز لائسنس کے بغیر کاروبار نہیں کر سکیں گی تاہم اب امریکی پابندیاں نرم ہونے کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Technology/499449
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is a big news.. Andriod.. iPhone.Google..Micorosoft ki monoply khtam honi chahay..There should be a alternative system in the world against these systems..
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
America will win a little market in short run but will lose big time in the long run.
Android will also face a set back
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
All the best luck with that. The most effective way for the world to limit the wrongdoings of US empire is to be not dependent on US companies for technologies, research and innovation.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
All these US companies are the tools of CIA etc.Peoples feels fears about these US influenced companies.Thats why peoples will happy if there are alternative systems.
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
This is a big news.. Andriod.. iPhone.Google..Micorosoft ki monoply khtam honi chahay..There should be a alternative system in the world against these systems..

We should make our own technology. Yajooj Majooj if not same are worst then Western Countries.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Microsoft Windows Phone is/was the best mobile OS out there but it died because of lack of developer support and MS strict control over the hardware and software. If they do the same This OS could be fast as lightning but it will still fail.