How to remove black magic/Nazar with 1 glass of water

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی آسانی کیلیئے

آیت الکرسی

اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۚ اَلْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ ڬ لَا تَاْخُذُهٗ سِـنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ ۭ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ۭ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَھُمْ ۚ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَاۗءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِـيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ وَلَا يَـــــُٔـــوْدُهٗ حِفْظُهُمَا ۚ وَھُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ

سورہ یونس ، آیت نمبر ۸۱

.فَلَمَّآ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ ۙ السِّحْرُ ۭ اِنَّ اللّٰهَ سَيُبْطِلُهٗ ۭ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِيْنَ
پھر جب انہوں نے اپنے انچھر پھینک دیے تو موسیٰ ؑ نے کہا ’’ یہ جو کچھ تم نے پھینکا ہے یہ جادو ہے ، اللہ ابھی اسے باطل کیے دیتا ہے ، مفسدوں کے کام کو اللہ سدھرنے نہیں دیتا ،
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی آسانی کیلیئے

آیت الکرسی

اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۚ اَلْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ ڬ لَا تَاْخُذُهٗ سِـنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ ۭ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ۭ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَھُمْ ۚ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَاۗءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِـيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ وَلَا يَـــــُٔـــوْدُهٗ حِفْظُهُمَا ۚ وَھُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ

سورہ یونس ، آیت نمبر ۸۱

.فَلَمَّآ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ ۙ السِّحْرُ ۭ اِنَّ اللّٰهَ سَيُبْطِلُهٗ ۭ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِيْنَ
پھر جب انہوں نے اپنے انچھر پھینک دیے تو موسیٰ ؑ نے کہا ’’ یہ جو کچھ تم نے پھینکا ہے یہ جادو ہے ، اللہ ابھی اسے باطل کیے دیتا ہے ، مفسدوں کے کام کو اللہ سدھرنے نہیں دیتا ،
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jin baatun ko ye sb aur in jaise deegar hazraat ruhaani bimaariyan bataate hen woh sirf aur sirf nazriyati bimaariyan hen.

insaan jab zehni tor per mutmain nahin hote to woh mentally disturb ya zehni tor per pareshaan hote hen.

ye sab is liye keh insaanu ko is baat ka ilm hi nahin hai keh un ko is duniay main drust tareeqe se kaise jeena chahiye. yahee baat sab logoon ke azhaan main aik uljhan bani hui hai.

ye log is baat per mehnat kerna pasand hi nahin kerte keh jaan saken is duniya main theek tarah se jeene ka saheeh raasta kia hai.

yahee wajah hai jin logoon ki zindagi ki zaroorten theek tarah se poori nahin ho saktin woh ujhanoo ka shikaar ho jaate hen.

aisi uljhane peda kerne aur un ko qaaim rakhne main mullaan aur un ke shagirdun ka bahot badaa haath hai. is liye keh woh logoon ko deene islam hi ke naam per deene islam se bahot hi door le jaate hen aur un ko maloom bhi nahin hone dete.

aisi insaani zehni bimaariyun ka ilaaj sirf aur sirf ye hai keh woh drust afkaro nazriyaat ko maloom karen aur apnaayen.

jab tak insaani maashra drust nahin ho ga log hamesha pareshaan haal rahen ge. insaani maashra quraan per mabni deene islam ko theek traah se jaane aur saheeh tarah se apnaaye baghair kabhi bhi drust ho hi nahin sakta.

jaadoo bhi yahee baat hai keh log aik doosre ke saath dhoka kerte hen. aik doosre ke saath khail khailte hen. aik doosre ko bewaqoof banaate hen apne apne zaati mufadaat ke liye.

paighambrun ko bhi kaafir jaadugar kehte the kyunkeh un ka dawaa bhi yahee tha ye log logoon ke saath nazriyaati dhoka kerne waale hen.

ideological warfare yani nazriyati jang ko samjho ge to sab samajh main aa jaaye ga. ideological warfare ye hai keh log apne apne afkaro nazriyaat rakhte hen is duniya main jeene ke liye aur un ko phelaane ki koshish kerte hen kayee tareequn se. un ke baaz tareeqe zahir aur baaz chhupe huwe hote hen. in chhupe huwe tareequn ko jaadu kehte hen.

chhupe huwe tareeqe bhi do tarah ke hote hen. aik woh jo sirf aur sirf apne nateejun se zahir hote hen aur doosre woh jo zahir to hote hen magar log un per ghoro fiker nahin kerte ya tawajo nahin dete lihaaz un ko baanp nahin sakte. subtle tricks and hidden tricks.

 
Last edited:

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
انسانی زندگی کے تمام ادوار کے بارے میں رسول اکرمﷺ کے ارشادات کا بغور مطالعہ کریں اور پھر یہ فیصلہ کریں کہ کیا ہم اس دنیا میں اللہ تعالی کی رحمت کے بغیر عزت اور آرام کی زندگی بسر کر سکتے ہیں یا برزخ میں اللہ کی رحمت کے بغیر عافیت اور آرام حاصل کر سکتے ہیں یا آخرت میں اللہ کی رحمت کے بغیر مغفرت اور جنت حاصل کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں اور واقعی نہیں تو پھر ہمیں اللہ تعالی کی رحمت حاصل کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ کوشش تو کرنی ہی چاہئے۔ محض اپنے گھر میں"یا اللہ ہمارے گہر کی حاظت فرما " لکھ دینے سے تو اللہ کی رحمت حاصل نہیں ہوتی۔ اللہ کی رحمت کے حصول کا طریقہ یہی ہے کہ ہم قرآن مجید کی طرف پلٹ آئیں، قرآن مجید کی تلاوت اور سماعت کو حرز جاں بنائیں، عملی زندگی میں اسے اپنا قائد اور راہنما بنائیں، بچوں کو قرآن مجید حفظ کرائیں، ترجمہ اور تفسیر سکھائیں،، ان کے دلوں میں قرآن مجید کی محبت پیدا کریں۔ قرآن مجید سے ہم جتنا تعلق زیادہ رکھیںگے اتنے ہی زیادہ رحمت کے مستحق ٹھہریں گے جتنا تعلق کم کریں گے اتنی ہی کم رحمت حاصل کریں گے۔ اگر قرآن مجید کو مکمل طور پر ترک کر دیں گے تو قطعی طور پر اپنے آپ کو اللہ تعالی کی رحمت سے محروم کر لیں گے۔ اب یہ فیصلہ ہر آدمی کو خود کرنا چائیے کہ وہ اللہ کی رحمت کا محتاج ہے یا نہیں؟ کم محتاج ہے یا زیادہ {فَمَنْ شَائَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ سَبِیْلا} ’’جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے۔‘‘ (الدہر29)


قرآن مجید شفا ہے:

اللہ تعالی نے قرآن مجید کو درج ذیل تین مقامات پر شفا ارشاد فرمایا ہے:

یٰأَیُّھَاالنَّاسُ قَدْ جَائَ تْکُمْ مَّوْعِظَۃٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَشِفَائ’‘ لِّمَا فِیْ الصُّدُورِ (یونس57)
’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک نصیحت اور دلوں کی بیماریوں کی لئے شفا آگئی ہے۔‘‘

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفَائ’‘ وَّرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلاَ یَزِیْدُ الظَّالِمِیْنَ إِلاَّ خَسَارًاO (بنی اسرائیل82)
’’اور ہم قرآن میں جو کچھ نازل کرتے ہیں وہ مومنوں کے لئے شفاء ہے مگر ظالموں کے لئے یہ قرآن خسارے کے علاوہ کسی چیز میں اضافہ نہیں کرتا۔ ‘‘

قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ھُدًی وَّشِفَاء
’’ کہہ دیجئے، یہ قرآن ایمان لانے والوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔‘‘ (حم السجدہ 44)

قرآن مجید انسان کی تمام روحانی بیماریوں مثلا شرک، کفر، نفاق، ریا، حسد، بغض، کینہ، عداوت وغیرہ کے لئے تو بدرجہ اولی شفا ہے۔ جیسا کہ سورہ یونس کی آیت میں وضاحت کے ساتھ موجود ہے لیکن سورہ بنی اسرائیل اور سورہ حم السجدہ کی آیت میں قرآن مجید کو مطلق شفا ارشاد فرمایا گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن مجید جسمانی بیماریوں کے لئے بھی شفا ہے۔ بہت سی احادیث بھی اس کی تصدیق کرتی ہیں۔

اللھم اجعلنا منھم بفضلہ ومنہ وکرمہ انک انت الغفور الرحیم