How Salahuddin Ayubi became hero of Crusades?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Caballero
صلاح الدین ایوبی پرتعش فلیٹ میں بیٹھ کر لڑ بھڑ جانے کے احکامات جاری نہیں کرتے تھے

ابھی رات ہی نیٹ فلکس پر سلطان صلاح الدین ایوبی پر سیریز ختم کی ہے
سلطان کے خیمے کے عقب میں ایک چھوٹا خیمہ تھا جو سلطان کا بیت الخلاء تھا
ایک ہٹا کٹا آدمی قیمے والا نان کھاتے ہوۓ اس کی صفائی ستھرائی میں لگا ہوا تھا
تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ پاکستان کے سلطان صلاح الدین عرف باؤ گوالمنڈیلا ہیں​