How Pakistani Politicians Fool The Public

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
آپ کی لينگويج سے پتہ چل رہا ہے۔
سوشل ورک سے ليڈر نہيں بنتا مگر سوشل ورک ميں بھی خدمات ہيں اور دنيا کی سياست ميں آپ نے مقام ديکھ ہی ليا ہو گا، ياہاں پر پرچی کا کوئی زکر نہيں نہ ہی مُلک لوُٹنے کا۔ بس صبر کا ہے جو آپ ميں نظر نہيں آرہا۔
اور اسکے پاس اگر اتنا پيسہ ہے تو يہ چينل سبسکرائب کے ترلے کيوں ؟
مېں نے ويڈیو ديکھ کر ہی کومنٹس کئيے ہيں پر آپ تو آگ بگولہ ہی ہو گئے۔
اگر نواز آپ کے دل کا وزيراعظم ہے تو بھائی اپنے گھر کا وزير اعظم بنا لے ہميں کوئی اعتراض نہيں۔

ہا ں ہاں یوتھیا آخر یوتھیا ہوتا ہے جیسا تیرا چھو تیا لیڈر ویسا ہی کارکن ۔
تیرا لیڈر جرمنی اور جاپان ساتھ ملا رہا ہے اور تو سمجھتا ہے جو چینل سبسکراہب کا کہہ رہا ہے اسکو پیسے چاہیے ۔ واہ رے یوتھئے تیری عقل۔

چھوتھئے کچھ لوگ اس لیے سبسکرائب کا کہتے ہیں تاکہ ان کا پیغام لوگوں تک پنچ سکے لیکن چرسی لیڈر کے کارکن یہ بات نہیں سمجھین گے۔
 
Last edited:

عمران خان پاکستان کی سیاست کا جانو جرمن ہے۔ چھوتھئے پاکستانی قوم کو کوئی انگلش بولنے والا مل جائے تو اسے باپ بنا دیتے ہیں ۔ عمران کی تقریر ایک چوتئھے کی تقریر تھی اقوام متحدہ میں ۔
اگر اس کی تقریر اتنی اچھی ہوتی تو اس کا انجام کیا ہو ہے
عمران کو اسوقت مودی کو سنانی چاہیے تھا جب پاہیلٹ ہکڑا گیا۔ وہاں تو مودی سے دوستی کی بھیک مانگ رہا تھا اور اب اقوام متحدہ میں ڈنگیں مار رہا ہے ۔
میں نوار اور عمران دونوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔
عمران چھوتئے کو پاہیلٹ نہیں چھوڑ نا چاہیے تھا ۔

یہ ویڈیو دیکھ اے کے کی ۔ اس دن کی ہے جب چھوتھئے عمران نے پاہلٹ چھوڑ دیا تھا ۔

Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب آپ مودی کے يار ہيں۔ نواز اور عمران ميں انٹريسٹ نہی۔تقرير تو مُخالفين نے بھی پسند کی ہے۔اور يورپی يونين نے اظہار آزادی کی آڑ ميں توہين رسالت کے قانون کی بات کی ہے جو پہلے کوئی نہ کر سکا پر آپ کو تقرير سمجھ نہيں آئی کوئی بات نہيں ۔ مودی کی جو کی ہے وہ بھی سمجھ نہيں آئی ہو گی۔
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ں ہاں یوتھیا آخر یوتھیا ہوتا ہے جیسا تیرا چھو تیا لیڈر ویسا ہی کارکن ۔
تیرا لیڈر جرمنی اور جاپان ساتھ ملا رہا ہے اور تو سمجھتا ہے جو چینل سبسکراہب کا کہہ رہا ہے اسکو پیسے چاہیے ۔ واہ رے یوتھئے تیری عقل۔
چھوتھئے کچھ لوگ اس لیے سبسکرائب کا کہتے ہیں تاکہ ان کا پیغام لوگوں تک پنچ سکے لیکن چرسی لیڈر کے کارکن یہ بات نہیں سمجھین گے۔
جس نے سُننا ہے اُس کو سُنے سے کوئی نہيں روک سکتا ۔ اور اسکے پاس تو پيسہ بہت ہے تو پھر آکر اچھی سياست کرے يا پھر مولانا طارق جميل کو سياست ميں لائے۔کچھ بہتر کام کر ۔ ويڈیو تو بے شمار لوگ بنا رہے ہيں ۔
 
SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
جس نے سُننا ہے اُس کو سُنے سے کوئی نہيں روک سکتا ۔ اور اسکے پاس تو پيسہ بہت ہے تو پھر آکر اچھی سياست کرے يا پھر مولانا طارق جميل کو سياست ميں لائے۔کچھ بہتر کام کر ۔ ويڈیو تو بے شمار لوگ بنا رہے ہيں ۔

ہا ہا مولانا طارق جمیل کو سیاست
میں لاے؟؟؟؟؟
آپکی اس دے بات پتہ لگتا ہے کہ آپ میں کتنی سیاسی سمجھ بوجھ ہے۔ بھائی تھوڑی عقل والی بات کیا کر۔اور جیہاں تک اے کے 47 کی بات ہے سیا ست میں آنا
تو اس نے کئی بار مجھے کہاہے کہ جو بھی اس نظام کے اندر سیاست میں حصہ لے گا وہ عوام کی خدمت نہیں کر پاےگا ۔وہ تو اس موجود سیاسی نظام ہی کے

خلاف ہے اور اسی لیے تو اس نےپریشرگروپ بنایا اور تم کہتے ہو کہ وہ سیاست میں حصہ لے۔ میں اس کے پریشرگروپ کی مکمل حمایت کرتاہوں
 
Last edited:

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
مطلب آپ مودی کے يار ہيں۔ نواز اور عمران ميں انٹريسٹ نہی۔تقرير تو مُخالفين نے بھی پسند کی ہے۔اور يورپی يونين نے اظہار آزادی کی آڑ ميں توہين رسالت کے قانون کی بات کی ہے جو پہلے کوئی نہ کر سکا پر آپ کو تقرير سمجھ نہيں آئی کوئی بات نہيں ۔ مودی کی جو کی ہے وہ بھی سمجھ نہيں آئی ہو گی۔
واہ رے یوتھئے یہ بتا پاہیلٹ کیوں چھوڑا اور جو دھمکیاں اس نے اقوام متحدہ میں دیں وہ مودی کو اسوقت کیوں نہ دی جب پاہیلٹ ہمارے قبضے میں تھا؟؟؟؟؟؟
جب مودی کو للکارنے کا وقت تھا اس وقت تو دوستی کی منت سماجت کر رہا تھا اور اقوام متحدہ میں جاکر بے وقت کی راگنی گا رہا تھا ۔
 
https://twitter.com/x/status/1183063715467481089
 
The Revolutionist

Minister (2k+ posts)
آپ کی لينگويج سے پتہ چل رہا ہے۔
سوشل ورک سے ليڈر نہيں بنتا مگر سوشل ورک ميں بھی خدمات ہيں اور دنيا کی سياست ميں آپ نے مقام ديکھ ہی ليا ہو گا، ياہاں پر پرچی کا کوئی زکر نہيں نہ ہی مُلک لوُٹنے کا۔ بس صبر کا ہے جو آپ ميں نظر نہيں آرہا۔
اور اسکے پاس اگر اتنا پيسہ ہے تو يہ چينل سبسکرائب کے ترلے کيوں ؟
مېں نے ويڈیو ديکھ کر ہی کومنٹس کئيے ہيں پر آپ تو آگ بگولہ ہی ہو گئے۔
اگر نواز آپ کے دل کا وزيراعظم ہے تو بھائی اپنے گھر کا وزير اعظم بنا لے ہميں کوئی اعتراض نہيں۔
Youhtia tujay apni beizthi karanay ka itna shoq kyun hai ha ha ha
 
SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
Thanks bro. Ab karain bro youhtia sharafat ki zuban tu samajtay nahi hain . En ko galyoon ka bawaseer hai ha ha ha
صحیح کہا یوتھئے گالی سننے کے بڑے شوقین ہیں لگتا ہے مولوی نے آزان کے بجائے خان میں گالی دی تھی
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
واہ رے یوتھئے یہ بتا پاہیلٹ کیوں چھوڑا اور جو دھمکیاں اس نے اقوام متحدہ میں دیں وہ مودی کو اسوقت کیوں نہ دی جب پاہیلٹ ہمارے قبضے میں تھا؟؟؟؟؟؟
جب مودی کو للکارنے کا وقت تھا اس وقت تو دوستی کی منت سماجت کر رہا تھا اور اقوام متحدہ میں جاکر بے وقت کی راگنی گا رہا تھا ۔
پائلٹ چھوڑنے پر انڈين سمجھدار عوام عمران کی شکر گزار تھی اور تم جيسے پٹواری ابھی تک پريشانی کا شکار ہيں کيونکہ انکے ابا نے کبھی کلبھوشن کا نام نہيں ليا بلکہ انڈين وکيل نے عالمی عدالت ميں نواز کے بيان کو استعمال کيا

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
پائلٹ چھوڑنے پر انڈين سمجھدار عوام عمران کی شکر گزار تھی اور تم جيسے پٹواری ابھی تک پريشانی کا شکار ہيں کيونکہ انکے ابا نے کبھی کلبھوشن کا نام نہيں ليا بلکہ انڈين وکيل نے عالمی عدالت ميں نواز کے بيان کو استعمال کيا-
واہ رے چوتھئے یوتھئے تیری لوجک۔
ڈفر عمران نے انڈیا کو سبق اور سخت پیغام دینا تھا یا پھر انڈین پبلک کو خوش کرنا تھا۔
چوتھئے جب عمران نے ڈر کر پاہیلٹ چھوڑا وہی سے انڈیانے کشمیریوں کو سبق سکھانے کا پلان بنا لیاتھا۔ فضل الرحمن کی بات سن اور عمران خان کے چھوتیا پا پہ آنسو بہا
 
SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
پائلٹ چھوڑنے پر انڈين سمجھدار عوام عمران کی شکر گزار تھی اور تم جيسے پٹواری ابھی تک پريشانی کا شکار ہيں کيونکہ انکے ابا نے کبھی کلبھوشن کا نام نہيں ليا بلکہ انڈين وکيل نے عالمی عدالت ميں نواز کے بيان کو استعمال کيا

جو باتیں عمران نے اقوام متحدہ میں کی ہیں وہ اے کے نے دس مہینے پہلے اپنی ویڈیو میں کہ چکا ہے ۔اور عمران کو ارٹیکل 370 ختم ہونے کے بعد سمجھ میں اے کے کی باتیں آہیں کیونکہ اس سے پہلے تو عمران خان مودی کو الیکشن جتانا چاہتا تھا ۔

Last edited: