How Infertility Problems can be prevented? | Special Transmission with Dr Rizwan Malik | 04 Dec 2019

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آج کے دور میں بے اولادی ایک مسئلہ نہیں نعمت ہے، لوگ جانوروں کی طرح بنا سوچے سمجھے بچے پیدا کرتے جارہے ہیں اور خطہ زمین کو تباہی کے کنارے لگا کھڑا کیا ہے، اس وقت آبادی کو ہنگامی بنیادوں پر کم کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ بڑھانے کی۔۔۔