How did Liaquat Jatoi travel abroad despite being on ECL?

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ای سی ایل کے باوجود لیاقت جتوئی باہر کیسے گئے؟

597305_4088383_liaquat_updates.jpg

نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم اور پی ٹی آئی کے رہنما لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے، لیاقت جتوئی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں بھی شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت جتوئی نے ایک دن قبل ون ٹائم پرمیشن کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دی تھی جو اسی دن منظور کرلی گئی جس کے بعد لیاقت جتوئی اسی دن ملک سے باہر چلے گئے۔

لیاقت جتوئی نے 4فروری تک کے لیے ملک سے باہر رہنے کی اجازت مانگی ہے۔

واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے ون ٹائم پرمیشن کی درخواست منظور کرنے کے لیے نیب کو اعتماد میں نہیں لیا، جبکہ نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ نیب نے لیاقت جتوئی کو ملک سے باہر جانےکی اجازت نہیں دی ۔

https://jang.com.pk/news/597305-ecl-issue-liaquat-jatoi-go-abroad
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خبر میں صداقت دکھائی نہیں دیتی
بادی النظر میں ایسا نہیں ہوتا
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
منافقین مدینہ کی نشئی اور شرابی کبابی حکومت کی باگ ڈور، میانوالی کے چمار عمران نیازی منافق کے ہاتھ میں ہے۔ وزارت داخلہ بھی اسی بھنگی کے پاس ہے۔ ان حرام زادوں پر ہر قانون شکنی حلال ہے۔
یہودی ایجنٹ زلفی کے حرام مال سے عمرہ کرنے کے لیے عمران نیازی نے اپنے باپوں کے ذریعے دباؤ ڈلوا کر پہلے بھی یہ حرامی پن کیا تھا۔
 
Saboo

Mujhay to tum khud bhi chummar bhangi type koi cheez lagti ho?
Jab bhi munh kholtay ho, har bar yehi kuch nikalta hay?:LOL:
 
Last edited: