How and why Ex CJP Saqib Nisar took suo-moto action against PKLI President Dr. Saeed ??

alimula

Senator (1k+ posts)
بزنس کون کررہا تھا؟؟ پنجاب حکومت کا ہسپتال ہے ، ہسپتال کیلئے کوئی فارن کوالیفائیڈ ڈاکٹر موجودہ تنخواہوں پر آنے کیلئے تیار نہیں تھا، ڈاکٹر سعید اختر اور ان کے ساتھ دوسرے ڈاکٹرز غیر ملکی تنخواہوں سے تین گنا کم تنخواہ پر کام کرنے آئے ، ڈاکٹر فیصل سلطان کیلئے ہم اسی ایثار پر انکے احسان مند نظر آتے ہیں مگر ڈاکٹر سعید اختر کو گالیاں دیتے ہیں کیوں؟؟
او بھائی تین گنا زیادہ تنخواہ پہ پاکستان جیسے غریب ملک میں کام کر رہے تھے نا کہ تین گنا کم۔ پہلے تو اسکی امریکہ کی سیلری سلپ دیکھو اور پھر پاکستان میں اسکی سیلری سلپ خود ہی پتا چل جائے گا۔ چیرٹی اور بزنس میں فرق کرنا سیکھو
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی تین گنا زیادہ تنخواہ پہ پاکستان جیسے غریب ملک میں کام کر رہے تھے نا کہ تین گنا کم۔ پہلے تو اسکی امریکہ کی سیلری سلپ دیکھو اور پھر پاکستان میں اسکی سیلری سلپ خود ہی پتا چل جائے گا۔ چیرٹی اور بزنس میں فرق کرنا سیکھو

To prove your argument show us both the salary slips.