How a 'Mod' Could Comment like a Member with Mod ID on Political Thread??

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی ایتھکس ؟؟؟کوئی پیشہ ورانہ صلاحیت ؟؟
Screen_Shot_2018-04-20_at_11.32.38_AM.png

سیاسی ڈسکشن میں ہر کوئی اپنی بات کرتا ہے اچھی بھی بری بھی
اور کوئی بھی اسکا کا جواب بھی دیتا ہے اپنے سٹائل میں

لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ بعض موڈ حضرات اپنی موڈ کی آئی ڈی سے جواب دے رہے ہوتے ہیں
اختلاف کر رہے ہوتے ہیں
اگر کوئی انکو لعنتی کہے تو کہتے ہیں عزت نہی کی
اکثر لوگ انکو جواب ہی نہی دیتے کہ کیا خامخواہ پنگا لینا ، بین کر دے گا

آج میں نے بھی ایک ایسے ہی پٹواری موڈ کو دوستانہ مشورہ دیا کہ موڈ کی آئی ڈی سے کمنٹ نہ کیا کرو
باقی دوسرے موڈز کی عزت خراب نہ کرو
فورم کی ایک ڈیکورم رہنے دو
لیکن اسکی سمجھ میں یہ بات نہی آئی
یہ راشد احمد صاحب ہیں
ویسے تو عینی بی بی بھی یہی کرتی ہیں جو انکو نہی کرنا چاہئے
لیکن انکو ہم لوگ پہلے سے جانتے ہیں

میری عدیل سے گزارش ہے کہ ان کو روکیں
موڈ کو موڈ رہنے دیں اور ممبر کو ممبر

امید ہے باقی لوگ بھی ساتھ دیں گے
ہمارا دیسی جاہلانہ سٹائل ٹھیک ہوتا ہی نہی

Screen_Shot_2018-04-20_at_11.31.16_AM.png

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4808097#post4808097
 
Last edited:

معصوم خان

Politcal Worker (100+ posts)
راشد نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا جس پر راز نے اسے لعنتی کہا۔ اس بدزبان کو بھی بین کرنا چاہیے جسے کسی سے بات کرنے کی تمیز نہیں۔
اسکیلئےہر اختلاف کرنے والا یا تو لعنتی ہوتا پٹواری یا پھر قادیانی۔
انتظامیہ اس سئینئر یعنی بڈھے سٹیزن کو قابو کرے ہر ایک پر کھانسی کے بہانے تھوکتا پھر رہا ہے۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
موڈ سے پنگا لینا بہت ضروری ہے تاکہ سارے بین ہو جائیں اور موڈ سارا دن سیاست ڈاٹ پی کے پر اکیلا ہی بنسری بجاتا رہے.

پہلے ہی اس سائیٹ پر ٹریفک آدھی رہ گئی ہے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
موڈ سے پنگا لینا بہت ضروری ہے تاکہ سارے بین ہو جائیں اور موڈ سارا دن سیاست ڈاٹ پی کے پر اکیلا ہی بنسری بجاتا رہے.

پہلے ہی اس سائیٹ پر ٹریفک آدھی رہ گئی ہے.
یار اپنے فورم کو ہم نہی ٹھیک کریں گے تو کون کرے گا ؟؟
There should be some rules , some ethics
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

Aaj se 2 sal Phly Wali PML-N ligte ha siasat.pk
3/4 Majority wali
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار اپنے فورم کو ہم نہی ٹھیک کریں گے تو کون کرے گا ؟؟
There should be some rules , some ethics

جہاں تک موڈریٹر کی ائی ڈی سے کمنٹ کرنے کا سوال ہے میں متفق ہوں کے ماڈریٹرز کو کمنٹس کرنے کے لئے ذاتی آئی ڈی استعمال کرنی چاہے تاکے ماڈریٹرز کا غیر جانبدار ہونے کا تاثر برقرار رہے

رہی بات فورم ٹھیک کرنے، اصولوں اور اخلاقیات کا مشورہ دینے کی تو پہلے کمنٹس پر نظر ثانی کر لو
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
راشد نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا جس پر راز نے اسے لعنتی کہا۔ اس بدزبان کو بھی بین کرنا چاہیے جسے کسی سے بات کرنے کی تمیز نہیں۔
اسکیلئےہر اختلاف کرنے والا یا تو لعنتی ہوتا پٹواری یا پھر قادیانی۔
انتظامیہ اس سئینئر یعنی بڈھے سٹیزن کو قابو کرے ہر ایک پر کھانسی کے بہانے تھوکتا پھر رہا ہے۔

:lol: :lol: :lol: :lol:
(clap) (clap) (clap) (clap)
[hilar] [hilar] [hilar]​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جہاں تک موڈریٹر کی ائی ڈی سے کمنٹ کرنے کا سوال ہے میں متفق ہوں کے ماڈریٹرز کو کمنٹس کرنے کے لئے ذاتی آئی ڈی استعمال کرنی چاہے تاکے ماڈریٹرز کا غیر جانبدار ہونے کا تاثر برقرار رہے

رہی بات فورم ٹھیک کرنے، اصولوں اور اخلاقیات کا مشورہ دینے کی تو پہلے کمنٹس پر نظر ثانی کر لو

:lol: شورے کو شوریٰ کہیں تو وہ دکھتا ہے .....میں کیا کروں

مذاق کے علاوہ اگر یہ موڈ نہ ہوتا تو میں ایسی بات نہ کرتا
یہ موڈ تھا اس لئے میں نے سختی سے بات کی
اس کو فیکٹس پتہ نہی ہوتے ، اور چل پڑتا ہے موڈ بن کے کمنٹس کرنے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عدیل کے پاس لگتا ہے بہت پیسا اکھٹا ہو گیا ہے.

serveimage

کاش کہ یہ بیچ والا عدیل ہوتا
پھر میں اسکے ساتھ کافی پینے جاتا;) ....حاجی کے ساتھ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol: شورے کو شوریٰ کہیں تو وہ دکھتا ہے .....میں کیا کروں

مذاق کے علاوہ اگر یہ موڈ نہ ہوتا تو میں ایسی بات نہ کرتا
یہ موڈ تھا اس لئے میں نے سختی سے بات کی
اس کو فیکٹس پتہ نہی ہوتے ، اور چل پڑتا ہے موڈ بن کے کمنٹس کرنے

پتا نہیں موڈریٹر نے تمہیں کیا کہا، دکھا تبھی بلبلا رہے ہو
ماڈریٹر ہو یا ممبر تم ہمیشہ ہی ایسی بات کرتے ہو
اسے فیکٹس پتا ہیں تبھی تمھارے ساتھ ستھری کی ہے
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
اس بندے نے اپنی اصلاح کرنی نہیں دوسروں کو الزام دینا ہے
میں نے ایک شخص کے بارے میں چول کا لفظ استعمال کیا تو میں نے معذرت کرلی کیونکہ میں غلط تھی لیکن اس نے میرے لئے لعنتی ، جاہل جیسے الفاظ استعمال کئے تو بجائے اپنے الفاظ پر معذرت کرنے سے مجھ سے ہی لڑنا شروع کردیا کہ موڈریٹر کے آئی ڈی سے کمنٹ کیوں کیا؟
میں پھر کہوں گا کہ مجھے مشورے کی ضرورت نہیں۔ ہر فورم پر موڈریٹرز باقاعدہ بحث میں حصہ لیتے ہیں۔
فورم رولز کی خلاف روزری کرو گے تو بین ہوگے۔ اختلاف رائے پر یا تلخ کلامی پر بین کرنیوالا موڈریٹر بہت ہی چھوٹی ذہنیت کا ہوگا۔
اگر ہم یہ اصول اپنالیں کہ اختلاف رائے کرو،دشمنی نہیں تو سب تھیک ہوجائے گا۔۔ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ اختلاف تہذیب کے دائرے میں ہونا چاہئے۔ اختلاف کرکے آپ مجھے قائل کرو ، میں آپ کو قائل کرتا ہوں۔
یہاں تو اختلاف رائے کو اپنی توہین سمجھا جاتا ہے اور جس کی بات سے اختلاف ہو وہ لعنتی جاہل ہوجاتا ہے۔
میرا اختلاف بس اتنا تھا کہ چیف جسٹس کو بجائے صوبوں کا دورہ کرنے کے اور وزیراعلیٰ کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے چھوٹی عدالتوں میں جانا چاہئے اور جن لوگ انصاف کیلئے سالہا سال سے دھکے کھارہے ہیں انہیں انصاف دلائیں۔ چھوٹی عدالتوں میں لاکھوں کیسز سالہا سال سے پینڈنگ ہیں کئی نسلیں مرگئیں انصاف نہیں مل رہا۔ کئی بے گناہ ابھی بھی جیلوں میں گل سڑرہے ہیں۔ چیف جسٹس کو جیلوں میں جاکر انکی بھی داد فریاد سننی چاہئے۔ حضرت علی کا فرمان ہے کہ کوئی بھی ریاست کفر پر تو کھڑی رہ سکتی ہے لیکن ناانصافی پر نہیں۔ اگر غریب کو انصاف ملنا شروع ہوجائے تو آدھے مسئلے حل ہوجائیں گے اور ظالم خودبخود قانون کی گرفت میں ہوگا

یہی میر اموقف تھا اسی پر "راز" مجھ سے غصے ہوگیا اور مجھےلعنتی انسان کہنا شروع کردیا۔

انشاء اللہ آج تفصیل سے اس کا جواب دوں گا

Zinda_Rood

آپ لوگ کس قسم کی ماڈریٹری کرتے ہیں، آپ کو تو اس نے آج لعنتی کہا ہے، جب کہ دوسرے ممبرز کو یہ ہر روز اختلاف کرنے پر قادیانی، لعنتی، مرزائی اور پتا نہیں کیا کیا کہتا رہتا ہے، آپ لوگوں نے اس کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے کہ جس کو مرضی کاٹتا پھرے، اب یہ انتظامیہ کو بھی کاٹنا شروع ہوگیا ہے،۔۔۔

There is only 1

زندہ رود صاحب ! آپ تو معقول بات کرنے کا تردد نہ ہی کیا کریں تو بہتر ہے