Holy cow! Indian Government offices may soon be cleaned from cow urine.

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Pakistan can help by Supplying "Cow Urine" in this time of Urgency , after all India is MFN ..LoL
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
No you can't. Because u need cows for slaughtering. Indians protect the cow. India is the largest producer of milk in the world. :biggthumpup:
I think this Cow thing is going to far , i am afrid one day Cows will out numberd Indians and they will replace Modi .
 
Last edited:

Rashna

Banned
Dream on Baby!

Milk.gif


Pakistan produce more milk per capita than India. ;)
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
گائے کے پیشاب سے صفائی

316963-Cow-1420802605-363-640x480.jpg


نئی دلی: ہندو مذہب میں گائے کو ایک مقدس مقام حاصل ہے جس کے باعث اس کی پوچا بھی کی جاتی ہے اور اسی اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے مودی حکومت نے سرکاری دفاتر میں فینائل کی جگہ گائے کے پیشاب کو صفائی کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دی ہولی کاؤ فاؤنڈیشن کی رہنما کا کہنا تھا کہ گائے کے پیشاب سے کیمیکل تیار کرنے والی کمپنی نے جب پہلی بار اس کیمیل کو استعمال کرنے کا تجربہ کیا تو اس کی بدبو اتنی زیادہ تھی کہ کوئی بھی شخص اسے برداشت نہیں کر سکتا تھا لہذا اس کی بدبو کم کرنے کے لئے اس میں صنوبر کی خوشبو شامل کی گئی۔ دی ہولی کاؤ فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ اس کیمیکل کو گاؤنائل کا نام دیا گیا ہے اوراس کو مختلف لیبارٹریز میں ٹیسٹ بھی کیا جاچکا ہے ۔بھارتی وزیر اور جانوروں کے حقوق کی رہنما مانیکا گاندھی کا کہنا تھا کہ یہ ہماری بڑی کامیابی ہے کہ کیونکہ گائے کے پیشاب سے بنا کیمیکل نہ تو انسانوں کے لئے مضر ہے اور اس طرح سے ہندو مذہب کے ماننے والوں میں گائے کی قدر میں بھی اضافہ ہو گا۔
http://www.express.pk/story/316963/
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: گائے کے پیشاب سے صفائی

BJP k ilawah kisi ne is sanjeedah challenge ki taraf tawajjuh bhi nai karni thi. ab 2-4 saal main woh is se dollar bhi kamanay lagain gey.
 

kbkhan1946

MPA (400+ posts)
Re: گائے کے پیشاب سے صفائی

yakeen kerrain in ki ye haalat dekhe k ghen aati hai.ye hazrat iIBRAHIM ki baaqiaat ki qoum ki baaqiat hain budbhat.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: گائے کے پیشاب سے صفائی

Acha kia BJP ne..ab cow ke farm house banay
gein.jahan milk ki jagah..urine nikalney wali
machines lagi ho gein..paisa hi paisa...