Hindu girls allegedly abducted from Ghotki found safe from Khanpur

Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
اب یہ وکھرا پنگا پڑ گیا
اگر انہیں واپس ان کے والدین کے حوالے کر دیں تو کہا جائے گا عاقل بالغ لڑکیوں کو خلاف منشا اور خلاف قانون ان کے والدین کے پاس حبس بیجا میں رکھا جا رہا ہے
اور
اب اگر یہ اسلام چھوڑ کر واپس ہندو مت اختیار کر لیں تو مولویوں نے منہہ میں پٹرول بھر کر چاروں طرف آگ لگا دینی ہے
اسلام میں داخلہ تو بلا اجازت ہو جاتا ہے لیکن اسلام سے خارج ہونے والا مرتد ہوتا ہے، مرتد کی سزا موت ہے
 
AKHTAR_UL_ISLAM

عاقل وہ بالغ نہیں ہیں۔ 15 سال سے کم عمر ہیں۔
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ وکھرا پنگا پڑ گیا
اگر انہیں واپس ان کے والدین کے حوالے کر دیں تو کہا جائے گا عاقل بالغ لڑکیوں کو خلاف منشا اور خلاف قانون ان کے والدین کے پاس حبس بیجا میں رکھا جا رہا ہے
اور
اب اگر یہ اسلام چھوڑ کر واپس ہندو مت اختیار کر لیں تو مولویوں نے منہہ میں پٹرول بھر کر چاروں طرف آگ لگا دینی ہے
اسلام میں داخلہ تو بلا اجازت ہو جاتا ہے لیکن اسلام سے خارج ہونے والا مرتد ہوتا ہے، مرتد کی سزا موت ہے

لڑکیوں کو گھر سے بھاگنے سے پہلے جاتی اُمرا آ کر اس کام کا تجربہ رکھنے والی شیڑنی سے بھاگنے کی عملی تربیت حاصل کرنا چاہئے تھی . شیڑنی بھاگنے کے علاوہ تین چار مہینوں میں بچے دینے کے طریقے بھی بتاتی
لڑکیوں سے کچھ غلطی ہو گئی
 
kayawish

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
 
Ali_91

Councller (250+ posts)
Ye tw ajeeb masla hogya hai
1 view ke wo zbrdsti hui aur pressurized hain :$
2sra view marzi se hui hain muslim or zbrdsti wapis krna b ghalat hai :$
 
Muhammad Jibran

Minister (2k+ posts)
اب یہ وکھرا پنگا پڑ گیا
اگر انہیں واپس ان کے والدین کے حوالے کر دیں تو کہا جائے گا عاقل بالغ لڑکیوں کو خلاف منشا اور خلاف قانون ان کے والدین کے پاس حبس بیجا میں رکھا جا رہا ہے
اور
اب اگر یہ اسلام چھوڑ کر واپس ہندو مت اختیار کر لیں تو مولویوں نے منہہ میں پٹرول بھر کر چاروں طرف آگ لگا دینی ہے
اسلام میں داخلہ تو بلا اجازت ہو جاتا ہے لیکن اسلام سے خارج ہونے والا مرتد ہوتا ہے، مرتد کی سزا موت ہے
filhal tou liberaloun ko bina petrol chirkay aag lagi hoe hai...
kal tak khush thay k ak or case agay forced conversion ka, ab khol kar molviyoun ko galiyan daingay.....
phr pata chala k molviyoun nay tou musalman kardiya :( ab kya karain kis tarhan molviyoun ko galiyan dain
 
Muhammad Jibran

Minister (2k+ posts)
Liberal begherat subah say mehnat kar rahay thay #StopForcedConversion ka trend chala kar.... Or khub molviyoun ko galiyan day rahay thay

magar us waqt in ki mehnat peh pani phr gaya jab ak molvi nay in larkiyoun ko media k samnay paish kardiya or in manhosoun k propaganday ko bay naqab kardiya jin say islam ki tableegh nahe dykhi jati

liberal dharti peh bhooj aab ghusay ki aag main jal rahay hai or souch rahay hain kaisay is issue ko dobara controversial banaya jaey
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
State must protect these girls. There is a high chance they will be killed by their Hindu relatives for running away and converting to Islam on their own Free Will!
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I am glad to see that the children have been recovered from the pedophiles. It is perfectly Ok to change your religion but there is no need to coddle pedophilia of people who marry underage children. Even if these children married with their consent, it means nothing as children that age are very easy to be groomed by perverts who end up thinking this is what they want when in fact they have been manipulated by adults. The so called husbands would be pedophiles who need to be punished.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
اب یہ وکھرا پنگا پڑ گیا
اگر انہیں واپس ان کے والدین کے حوالے کر دیں تو کہا جائے گا عاقل بالغ لڑکیوں کو خلاف منشا اور خلاف قانون ان کے والدین کے پاس حبس بیجا میں رکھا جا رہا ہے
اور
اب اگر یہ اسلام چھوڑ کر واپس ہندو مت اختیار کر لیں تو مولویوں نے منہہ میں پٹرول بھر کر چاروں طرف آگ لگا دینی ہے
اسلام میں داخلہ تو بلا اجازت ہو جاتا ہے لیکن اسلام سے خارج ہونے والا مرتد ہوتا ہے، مرتد کی سزا موت ہے
They are children. 14 and 16 years old, it seems.
 
Gujjar1

MPA (400+ posts)

لڑکیوں کو گھر سے بھاگنے سے پہلے جاتی اُمرا آ کر اس کام کا تجربہ رکھنے والی شیڑنی سے بھاگنے کی عملی تربیت حاصل کرنا چاہئے تھی . شیڑنی بھاگنے کے علاوہ تین چار مہینوں میں بچے دینے کے طریقے بھی بتاتی
لڑکیوں سے کچھ غلطی ہو گئی
Good point, hahahahhah
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
Aggr woh nabaligh hain to unko Parents ke hawalay kiya jaiey aur baligh honay ke baad inko apni marzi kaa ikhtiyar diyaa jaiey
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھنے میں آیا ہے کہ سندھ کے علاوه پاکستان میں کسی جگہ پر معمولی سے معمولی واقعے پر سندھ کا ہیجڑا اُچھل اُچھل کر اپنی نسوانی آواز میں تالیاں بجا بجا کر اور ٹھمکے لگا لگا کر صحیح ہیجڑوں کی طرح وزیر اعظم پاکستان جناب عمران احمد خان صاحب کو گالیاں دینا شروع ہو جاتا ہے اور اُسکا ذمے دار خان صاحب کو ٹہرانا شروع ہو جاتا ہے

یہ بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں کہ ہیجڑا اور سندھ کے تمام مجاور اپنے آپ کو مُحبِ وطن پاکستانی ہندو برادری کا ٹھیکے دار سمجھتے ہیں . اگر یہی بات ہے تو اب اس ہیجڑے کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے گھوٹکی کی سڑکوں پر گھسیٹا جانا چاہئیے اور جواب طلب کیا جانا چاہئے کہ تم اور تمہارے گماشتے ہندو برادری پر یہ ظلم کیوں ڈھا رہے ہیں ؟؟؟
جواب دو ان غریبوں پر اِتنا ظلم کیوں ؟؟؟

Sponsored Link

Featured Discussions