Here's the meaning behind some of the writings on the gun used by Brenton Tarrant in the New Zealand mosaque terror attack.

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملے میں 49 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے شدید مذمت کی گئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

ایک آسٹریلین حملہ آور برینٹ ٹیرنٹ نے اس پورے حملے کی فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ بھی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کے ہاتھ اور گاڑی میں موجود اسلحے پر سفید رنگ سےانگریزی میں زبان میں کچھ نام اور سال درج ہیں۔

ترک ٹی وی چینل ٹی آر ٹی ورلڈ نے اس اسلحے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس پر درج عبارت کی تشریح کچھ اس طرح سے ہے۔

"Anton Lundin Pettersson":
اینٹون لنڈن پیٹرسن ، یہ اس طالبعلم کا نام ہے جس نے سوئیڈن میں مہاجرین کے دو بچوں کو قتل کیا تھا۔

Alexandre Bissonnette:
الیگزینڈر بیسونیٹ نے 2017 میں کینیڈا میں ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 لوگوں کو قتل کیا تھا۔

Skanderberg:
سکندربرگ البانیہ کے اس رہنما کا نام ہے جس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت شروع کی تھی۔

198115_8216568_updates.jpg

Antonio Bragadin:

یہ وینس کے اس فوجی افسر کا نام ہے جس نے ایک معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ترک مغویوں کو قتل کیا۔

Charles Martel:

یہ اس فرنگی فوجی رہنما کا نام ہے جس نے معرکہ بلاط الشہداء میں مسلمانوں کو شکست دی تھی۔ اس معرکے میں اسپین میں قائم خلافت بنو امیہ کو فرنگیوں کی افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

ویانا 1683:

1683 میں خلاف عثمانیہ نے دوسری مرتبہ ویانا کا محاصرہ کیا تھا۔

نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ آور کی بندوق پر درج عبارات ماضی کے ان واقعات سے وابستہ ہیں جن میں خلافت عثمانیہ اور دیگر طاقتوں کے درمیان جنگیں ہوئی۔

انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک حملہ آور نے اپنی دونوں بندوق پر نسل پرستانہ واقعات پر مبنی تاریخی واقعات کا بھی حوالہ درج کیا تھا۔

اس حوالے سے ترک کے چینل ٹی آر ٹی ورلڈ اور دیگر عالمی میڈیا نے بندوق پر درج عبارت کی تشریح کی ہے

Malta 1565
خلافت عثمانیہ نے پہلی مرتبہ ویانا کا محاصرہ کیا تھا۔

Vienna 1683
ویانا کے حصول کے لیے خلافتہ عثمانیہ اور عیسائی فوجوں کے مابین دوسری بڑی جنگ ہوئی تھی۔

Number 14
بندوق پر درج نمبر 14 ان چودہ الفاظ کی جانب اشارہ تھا جو سفید فام انتہا پسند کا منترا ہے۔

سفید فام انتہاپسندوں کا منترا یا نعرہ ایڈولف ہٹلر کی تحریرکردہ تصنیف "Mein Kampf." کی جانب اشارہ ہے۔

مذکورہ کتاب میں ہٹلر نے انکشاف کیا تھا وہ کس طرح یہودی مخالف ہوا اور ساتھ ہی جرمنی کے لیے سیاسی نظریہ اور ترقیاتی منصوبے کا زکر کیا۔

بشکریہ: ٹی آر ٹی

Anton Lundin Pettersson
22اکتوبر2015 کو 21 سالہ اینٹون لنڈن پیٹرسن نے اسکول کے اندر تلوار سے حملہ کرکے دو ٹیچرز اور دو طالبعلموں کو قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق لنڈن پیٹرسن نسل پرستانہ نفرت میں مبتلا تھا۔

Alexandre Bissonnette
کینیڈا میں 29 جنوری 2017 کو الیگزینڈر بیسونیٹ نے مسجد پر حملہ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا تھا۔ وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دی تھی تاہم عدالت نے دہشت گردی پر مشتمل شق شامل کیے بغیر قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی۔

Skanderberg
سکندر برگ البانیہ نے خلافت عثمانیہ میں 43-1423 کے درمیانی عرصے میں ملٹری کمانڈر تھا۔ بعدازاں اس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت شروع کردی تھی۔

Antonio Bragadin
انتونیو بریگڈن وینس کا فوجی افسر تھا جس نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ترک قیدیوں کو قتل کیا تھا۔

مورخین لکھتے ہیں کہ انتونیو بریگڈن نے ترک قیدیوں کے ناک، کان اور جسم کے دیگر اعضاء کاٹ کرانہیں قتل کیا۔ بعدازاں ترک فوجیوں نے بھی انتونیو بریگڈن کو اسی طرح موت دی تھی۔

Charles Martel
چارلیس مارٹیل ریبلک وینس میں فوجی رہنما تھا۔ جس نے اسپین میں قائم خلافت بنوامیہ کے مسلمانوں کو (33-732) میں شکست دی تھی۔

RunningMan

New Member
1st of all ban Facebook which kept showing this brutality for 17 mins without any moderator or filter to stop such content.
Then tell us... does ICC ban playing cricket in New Zealand as BD National team was there on mosque too? Will Australia be declared as Terrorist State?
BTW Karachi is ready to host all matches to be played in NZ.
Rules should be same for all...
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملے میں 49 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے شدید مذمت کی گئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

ایک آسٹریلین حملہ آور برینٹ ٹیرنٹ نے اس پورے حملے کی فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ بھی کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کے ہاتھ اور گاڑی میں موجود اسلحے پر سفید رنگ سےانگریزی میں زبان میں کچھ نام اور سال درج ہیں۔

ترک ٹی وی چینل ٹی آر ٹی ورلڈ نے اس اسلحے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس پر درج عبارت کی تشریح کچھ اس طرح سے ہے۔

"Anton Lundin Pettersson":
اینٹون لنڈن پیٹرسن ، یہ اس طالبعلم کا نام ہے جس نے سوئیڈن میں مہاجرین کے دو بچوں کو قتل کیا تھا۔

Alexandre Bissonnette:
الیگزینڈر بیسونیٹ نے 2017 میں کینیڈا میں ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 لوگوں کو قتل کیا تھا۔

Skanderberg:
سکندربرگ البانیہ کے اس رہنما کا نام ہے جس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت شروع کی تھی۔

198115_8216568_updates.jpg

Antonio Bragadin:

یہ وینس کے اس فوجی افسر کا نام ہے جس نے ایک معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ترک مغویوں کو قتل کیا۔

Charles Martel:

یہ اس فرنگی فوجی رہنما کا نام ہے جس نے معرکہ بلاط الشہداء میں مسلمانوں کو شکست دی تھی۔ اس معرکے میں اسپین میں قائم خلافت بنو امیہ کو فرنگیوں کی افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

ویانا 1683:

1683 میں خلاف عثمانیہ نے دوسری مرتبہ ویانا کا محاصرہ کیا تھا۔

نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ آور کی بندوق پر درج عبارات ماضی کے ان واقعات سے وابستہ ہیں جن میں خلافت عثمانیہ اور دیگر طاقتوں کے درمیان جنگیں ہوئی۔

انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک حملہ آور نے اپنی دونوں بندوق پر نسل پرستانہ واقعات پر مبنی تاریخی واقعات کا بھی حوالہ درج کیا تھا۔

اس حوالے سے ترک کے چینل ٹی آر ٹی ورلڈ اور دیگر عالمی میڈیا نے بندوق پر درج عبارت کی تشریح کی ہے

Malta 1565
خلافت عثمانیہ نے پہلی مرتبہ ویانا کا محاصرہ کیا تھا۔

Vienna 1683
ویانا کے حصول کے لیے خلافتہ عثمانیہ اور عیسائی فوجوں کے مابین دوسری بڑی جنگ ہوئی تھی۔

Number 14
بندوق پر درج نمبر 14 ان چودہ الفاظ کی جانب اشارہ تھا جو سفید فام انتہا پسند کا منترا ہے۔

سفید فام انتہاپسندوں کا منترا یا نعرہ ایڈولف ہٹلر کی تحریرکردہ تصنیف "Mein Kampf." کی جانب اشارہ ہے۔

مذکورہ کتاب میں ہٹلر نے انکشاف کیا تھا وہ کس طرح یہودی مخالف ہوا اور ساتھ ہی جرمنی کے لیے سیاسی نظریہ اور ترقیاتی منصوبے کا زکر کیا۔

بشکریہ: ٹی آر ٹی

Anton Lundin Pettersson
22اکتوبر2015 کو 21 سالہ اینٹون لنڈن پیٹرسن نے اسکول کے اندر تلوار سے حملہ کرکے دو ٹیچرز اور دو طالبعلموں کو قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق لنڈن پیٹرسن نسل پرستانہ نفرت میں مبتلا تھا۔

Alexandre Bissonnette
کینیڈا میں 29 جنوری 2017 کو الیگزینڈر بیسونیٹ نے مسجد پر حملہ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا تھا۔ وزیراعظم نے حملے کو دہشت گردی قرار دی تھی تاہم عدالت نے دہشت گردی پر مشتمل شق شامل کیے بغیر قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی۔

Skanderberg
سکندر برگ البانیہ نے خلافت عثمانیہ میں 43-1423 کے درمیانی عرصے میں ملٹری کمانڈر تھا۔ بعدازاں اس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت شروع کردی تھی۔

Antonio Bragadin
انتونیو بریگڈن وینس کا فوجی افسر تھا جس نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ترک قیدیوں کو قتل کیا تھا۔

مورخین لکھتے ہیں کہ انتونیو بریگڈن نے ترک قیدیوں کے ناک، کان اور جسم کے دیگر اعضاء کاٹ کرانہیں قتل کیا۔ بعدازاں ترک فوجیوں نے بھی انتونیو بریگڈن کو اسی طرح موت دی تھی۔

Charles Martel
چارلیس مارٹیل ریبلک وینس میں فوجی رہنما تھا۔ جس نے اسپین میں قائم خلافت بنوامیہ کے مسلمانوں کو (33-732) میں شکست دی تھی۔

لوگ جو ان باتوں کی اہمیت کو سمجھتے ہیں وہ ہی حقیقت جانتے ہیں۔
 
Siasi bachay

Politcal Worker (100+ posts)
lakh de lanatttttt aisay media walon pay kaisay ghoma phira k twist kar k indirectly on loagon ke sazish ko parwan charhany main lagay hain khud he tweet etc kar rahay hain Question mark dal dal kar yeh cheez viral kar rahay hain k is nay Pakistan ka visit kiya tha o bahi yeh aour b bohat c jaghon pay giya ho ga kis who sab thay is k peachy is ke complete travel history b tweet karo na phir sab k country k samnay question mark laga laga k yeh sawal karo lantiyooo Pakistan ko bakhsh do