Here We Go... A Self Proclaimed Super Power & a Minnow!

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

کھٹمنڈو: (روزنامہ دنیا) نیپال نے زہریلا پروپیگنڈا کرنے پر ملک بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات روک دیں، کیبل آپریٹرز کے مطابق فیصلے پر جمعرات سے عملدرآمد شروع ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت نیپالی ناظرین کی بھارت کے سرکاری دوردرشن نیوز کے علاوہ کسی بھارتی نیوز چینل تک رسائی نہیں ہو گی۔ حالیہ دنوں میں نیپالی وزیراعظم کی چینی سفیر کیساتھ ملاقاتوں کے بارے میں بھارتی چینلزنے گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا۔ نیپالی وزیر اعظم کے چیف ایڈوائزر بشنو رامال نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف بھارتی میڈیا میں گمراہ کن رپورٹس آرہی تھیں، ایسی باتیں او ر رپورٹس انتہائی قابل اعتراض تھیں۔

قبل ازیں نیپال کی حکمران جماعت کے ترجمان نے فیصلے سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہماری حکومت کے خلاف بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا سب حدیں پار کر گیا ہے، اسے فوری بند ہونا چاہیے۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

Farooqiii

Voter (50+ posts)

قومیں اپنے مفادات کی خاطر دشمنوں کے پراپیگنڈے کا توڑ کرتی ہیں تو پابندیاں بھی لگائی جاتی ہیں جیسے پاکستان نے غداران نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکار مرزائیوں کے کفریہ ٹی و چینل پر پاکستان میں پابندی لگائی ہوئی ہے لیکن مرزائیوں نے اسکا متبادل یہ نکالا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرتے ہیں مسلمان بن کر اپنی کالی کاروائیاں ڈالتے رہتے ہیں اور کسی کو پتا بھی نہیں چلنے دیتے کہ وہ قادیانی ہیں
نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
جعلی ڈاکٹر خطرہ جان پکا مرزائی خطرہ ایمان
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

I see you have been blaming Dr Adam for being a Mirzai and I have also seen his denial on the forum that he is not.. So why you keep on insisting that he is?...Do you have any concrete proof of it? Or you blaming him just for the fun of it?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں