Helping themselves, Sialkot's business community starts their own airline

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے ایئرلائن قائم کردی

1a-2-680x383.jpg


سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت ایئر لائن بنا کر نیا کارنامہ انجام دے دیا، ایئر سیال اور عالمی فضائی کمپنی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پاگیا، فضائی سروس کا آغاز آئندہ سال ہوگا۔

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیدیا، اپنی مدد آپ کے تحت قائم کی گئی ایئر لائن کیلئے غیر ملکی فضائی کمپنی سے طیاروں کی لیز کا معاہدہ کرلیا۔

1-7-623x480.jpg


ایئر سیال اور عالمی فضائی کمپنی میں 3 جہازوں کی لیز کا معاہدہ دبئی میں طے پایا، جس میں چیئرمین فضل جیلانی اور چیف ایگزیکٹو امین احسن نے دستخط کئے، معاہدے کے تحت پہلا جہاز آئندہ سال اپریل جبکہ دیگر 2 جہاز مئی تک ایئر لائنز کے حوالے کردیئے جائیں گے۔

چیئرمین ایئر سیال فضل جیلانی نے آئندہ سال کے وسط میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی اس سے قبل اپنی مدد آپ کے تحت شہر میں ایئرپورٹ اور ڈرائی پورٹ بھی تعمیر کرچکی ہے

 

sawan1

Senator (1k+ posts)
عمران ذلیل نے نبی کریم ﷺ کی شان میں انتہائی گھٹیا الفاظ استعمال کیے لیکن بدقسمتی سے یوتھیوں اور لبرل طبقہ کو ذرا بھی شرم محسوس نہیں ہوئی اور سوچنے کی بات ہے جب یہی الفاظ علامہ خادم حسین رضوی گستاخوں کے لئے بولتے ہیں تو سب سے پہلے درد یوتھیوں پٹواریوں کو ہوتا ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif.


ملک کا یہ حال کر دیا ہے کہ اگر آپ بیمار ہو تو اگر اپ ڈاکٹر نہیں تو آپ کا کوئی علاج نہیں۔
اگر آپ خود جج نہیں تو انصاف نہیں
اگر آپ خود چور نہیں تو کوئی کمائی نہیں اور اگر آپ خود استاد نہیں تو آپ کی اولاد کو کوئی تعلیم نہیں

تھینک یو نواز شریف شہباز شریف۔



ُ