Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
No one is promoting anyone . One sad incident happened in past where her health and even her death was mocked on ... This is not a simple political matter, it shows how people fall from dignity and humanity .کیا یہ وہی ڈاکٹر عدنان ہے جس نے سپریم کورٹ میں جعلی وویلہ کیا تھا ۔۔ بس معلومات کیلئے پوچھا ہے ۔۔
نون والے کسی تو صاحب کردار شخص کا دامن پکڑیں ڈاکٹر عدنان جیسے شخص کو پروموٹ کرنا تو اپنا نقصان کرنا ہوا ۔۔۔
اب این آر او اور ڈیل کے کھلونوں سے کھیلنا بند کر دیں۔ نواز نے جرم کیا، سزا بھگت ریا ہے ، اپیل کی ہے کچھ گنجائش ہوئی تو رہا ہو جائے گا۔۔ اسے اپنے معاملات سلجھانے دیں آپ کیوں دبلے ہو رہے ہیں۔