Haroon Rasheed comments on PM Khan's statement “I wish I could follow President Xi’s example and put 500 most corrupt people in Pakistan to jail."

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چین کے انقلاب کے بعد سے اب تک چار ہزار وزیر نہیں ہوں گے ، تو کیا سب سابقہ وزیروں کو پھانسی دے دی گئی؟؟
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
چین کے انقلاب کے بعد سے اب تک چار ہزار وزیر نہیں ہوں گے ، تو کیا سب سابقہ وزیروں کو پھانسی دے دی گئی؟؟
سابقہ وزیر تو مر کھپ گئے؟کیا مردوں کو لٹکاتیں اب؟..... 😃
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
1st take action on this issue.

عارف حمید پہلے درزی تھا. جب ریڈی میڈ کا رواج ہوا تو
ایک بھٹے پر کام کرتا تھا تب سے عارف حمید بھٹی بن گیا
آج کل دھوبی کا کام کرتا ہے جو بھی ہاتھ لگا اسی کی دھلائی
کر دی ؟ اب اس میں کیا
لیکن آجکل کوئی اپنا کاروبار کرنے کی سوچ رہا ہے ؟ صدیق جان
کہ رہا تھا بھٹی صاحب نے چار پانچ گدھے خرید لیے ہیں لیکن
پتا نہیں کیوں؟ اب تو آپکو پتا چل گیا ہوگا کیوں؟ اگر نہیں چلا
تو آپ بھی گدھے ہیں ....😍
 
ARSHAD2011

Senator (1k+ posts)

You look like as PTI donkey, and Arif hameed bought you. you are the one of stupid youthia of PTI social media team like Mr. You tube.
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
You look like as PTI donkey, and Arif hameed bought you. you are the one of stupid youthia of PTI social media team like Mr. You tube.
اوہ جی تہانوں بھلیکھا لگا ؟ میں نہ تو پی تی ای کی سوشل میڈیا ٹیم میں ہوں
اور نہ ہی گدھا؟ کیونکہ میرے سر پر سینگ ہیں....اور گدھوں کے سر پر سنگ
نہیں ہوتے؟ تمھارے سر پر سینگ نہیں ہیں نہ؟ تو تمھارے گدھا ہونے کے چانس
زیادہ ہیں.
اب اس میں کیا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سابقہ وزیر تو مر کھپ گئے؟کیا مردوں کو لٹکاتیں اب؟..... 😃
چار ہزار وزیر؟؟ اگر ہر پانچ سالہ ٹرم میں اوسط چالیس وزیر ہوں تو چار ہزار وزیروں کیلئے سو ٹرم چاہئیں لیکن چائینہ میں اب تک صرف بارہ ٹرمز پوری ہوئی ہیں اب تیرھویں ٹرم ہے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion