Hang corrupt judges.

saqibmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Special military courts must be set up in Pakistan to try corrupt judges of lower & higher courts and those found guilty should be publicly hanged after the Jumma namaz. I am 100% certain it will substantially improve the efficiency of our corrupt judicial system and the performance of corrupt judges and courts that are globally called, " Bitches of the riches."
 
Advertisement

hello

Minister (2k+ posts)
رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں بھائی کو فرار کروانے کے بعد میں لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی کی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Special military courts must be set up in Pakistan to try corrupt judges of lower & higher courts and those found guilty should be publicly hanged after the Jumma namaz. I am 100% certain it will substantially improve the efficiency of our corrupt judicial system and the performance of corrupt judges and courts that are globally called, " Bitches of the riches."
Hang CORRUPT judges.
Agree.
They should be punished more harshly than the ordinary people as they are meant to be held to a higher standard.

کرپٹ ججز کو جوتے مارنے چاہئیں

ان لعنتیوں نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں


👌👌👌👌👌🪓💣🪓💣👍👍👍👍👍
 

Constable

MPA (400+ posts)

چولیں مارنے پر سزا ہوتی تو جناب کو فوراً سے پہلے سزائے موت ہو چکی ہوتی

انوکھے لاڈلے کا آج موڈ ہے، ججوں کو ہینگ کرو

ماں صدقے، یہ جج ہیں کوئی گیلے کپڑے نہیں جسے تیری فرمیش پر ہینگ دیا جائے

جج اس لیے برے کہ وہ قانون پر عمل نہ کر کے نا انصافی کرتے ہیں
اور
تم قانون کی پاسداری اور انصاف کے علمبردار ہو
بتاؤ، کس قانون کے تحت تیری آرزو پوری کی جائے؟
 

Constable

MPA (400+ posts)

یاد رہے کہ عمران خان کی جماعت کا نام "جسٹس پارٹی" نہیں بلکہ "موومنٹ فار جسٹس" (تحریک انصاف) ہے۔
گویا ایجنڈا ہی قیامِ عدل اور فراہمی انصاف ہے۔

عمران خان کوئی انقلابی لیڈر تھا نہ اُس نے کوئی انقلاب لانے کے دعوے کیے تھے کہ نظام تلپٹ کر کے کر از سرِ نو نیا نظام لائے گا۔ اُس نے اسی آئین اور موجودہ قوانین (بیشتر) کی بالا دستی تسلیم کرتے ہوئے الیکشنز لڑے اور اسی آئین کی بالادستی کا حلف اٹھا کر وزیر اعظم بنا اور محافظ ہے۔ اگر موجودہ قوانین جج ہینگنے کی اجازت نہیں دیتے تو ایسی بونگیاں مارنے سے پرہیز کرو کیوں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے۔

ججوں کو ہینگنے کی ضرورت اگر خارج از حدود ہو ہی چکی ہے تو پہلے اس جوڈیشری کو بحال کروانے والے کرداروں کو ہینگو۔
خان صاحب تو شاید تختہ دار کے پہلے پہلے سوار ہوں گے۔
 
Last edited:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
سب کا غصہ بجا ھے
لیکن ججوں کو بھی پتا ھے کے ہم ان کا
کچھ نہیں کر سکتے - رو دھو کر کچھ دن
بعد چپ ہو جائیں گے -
یا کوی نیا موضوع ڈھونڈ لیں گے

یہ جج اس سسٹم کا حصہ ہیں
جہاں ہر کرپٹ کو سلام اور ہر محنتی اور
ایمانداری سے کام کرنے والا "کمی " اور
معاشرے کے عتاب کا مستحق ھے

ہم سب کو لائن میں پہلی جگہ چاہیے
کسی کی گردن کاٹ کر اپنا الو سیدھا کرنا ہے
اپنی بوٹی کے لئے دوسرے کا بکرا ذبحہ کروا دیتے ہیں

ہاں ہم سب کو غصہ ہے -
لیکن غصے سے اس پرابلم کو حل نہیں کیا جا سکتا
کیا ہم کوئی حل تجویز کر سکتے ہیں ؟

ججوں کے گھیراؤ کے بارے میں کیا خیال ھے ؟
 
Last edited:

SeanZ

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ وزارت زراعت کی کچھ ناں کچھ منظوری کے بغیر ایسے فیصلے ناں ممکن ہیں۔۔۔۔۔
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
Hang thieves who stole 2018 elections. MR NIAZI and his Father. They have derailed the democracy. They should be punished. Wake up Youthias, wake up Niazis, wake up Sheroos... wake up illiterates.
Declare Pakistan as mumlikat e munafiqeen wo mushriqeen, Make Raja rawal the chief eunuch and chotu raja ansar as chief tabalchi. Raja Gadhe father of Imran died before 2018. You are the true descendant of Abu Lahab
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Special military courts must be set up in Pakistan to try corrupt judges of lower & higher courts and those found guilty should be publicly hanged after the Jumma namaz. I am 100% certain it will substantially improve the efficiency of our corrupt judicial system and the performance of corrupt judges and courts that are globally called, " Bitches of the riches."
PAKISTAN MAE YE SIRF AIK DEWANEY KA KHUAB HA, BHAI IN CHORON KI POHNCH BOHT OPER TAK HA.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
They can only be punished through revolution, if we are that serious that we should come on roads in large numbers and bring revolution to punish these crook judges. Until then baatoon se kuch nahin honey walaa!
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں