Hamid Mir detracts from his statement of slapping CM Punjab

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑ مارنے کے بیان سے مکرگئے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ "جس طرح سی ٹی ڈی نے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولے اسی طرح یہ لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں ایسے لوگوں کو جواب نہیں دیا جاتا انہوں بے جو کرنا ہے کر لیں یہ ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے گالیاں دیتا ہے کیونکہ وہ بدقسمت ہوتا ہے"۔


https://twitter.com/x/status/1087637685005627392
DxgqdBuX0AEDcEm.jpg


یہ ہے حامد میر کا وہ بیان جس میں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑماردیتا


 

OSP

MPA (400+ posts)
I dont blame hamid meer, inko ek khas tarah ki government ki adat hay. CM kuch karay ya na, lekin tv per yeh strip chalni chahiye "CM nay notice lay liya". Phir kuch dair baad doosri strip "CM nay marnay waloo kay liye 10 lakh aur zakhmi kay liye 5 lakh ka elaan ker diya" .
Notice n cash is the only thing these ppl have seen so flowers or anything else is just not acceptable to them.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Cant believe how people can just refute recorded facts like that. I guess is whats called height of besharmi.
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
حامد میر وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑ مارنے کے بیان سے مکرگئے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ "جس طرح سی ٹی ڈی نے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولے اسی طرح یہ لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں ایسے لوگوں کو جواب نہیں دیا جاتا انہوں بے جو کرنا ہے کر لیں یہ ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے گالیاں دیتا ہے کیونکہ وہ بدقسمت ہوتا ہے"۔


https://twitter.com/x/status/1087637685005627392
DxgqdBuX0AEDcEm.jpg


یہ ہے حامد میر کا وہ بیان جس میں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑماردیتا


:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:

I think PTI trolls have done "kutton wali" with him on Twitter. I saw him on 24 news earlier crying that PTI supporters are threatening me that they will ban me! :cry::cry::cry:
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
حامد میر شاید اندھا ہو گیا تھا جب زینب کا باپ پریس کانفرنس کر رہا تھا تو رانا سناالله، پرویز رشید، شہناز شریف اور باقی حرام کے پلے قہقہے لگا رہے تھے
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
These blackmailers want to bring back corrupt rule of Aal e Shar so that their media houses can give them salaries worth millions. Time has come to chain these propaganda machines.

Their era is already over, beside these kind of haram khaur journalist are not used to with such polite, humble and non corrupt CM, their barking noises clearly telling how starve they are without lifafas.
 

desan

President (40k+ posts)
When supposed supporters, like Amir Abbas, Mujahid Brelvi, Sadia Afzal, and Hasan Nisar have lost their marbles after a huge pay cut; then hue & cry from these Lifafas makes so much more sense.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑ مارنے کے بیان سے مکرگئے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ "جس طرح سی ٹی ڈی نے ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولے اسی طرح یہ لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں ایسے لوگوں کو جواب نہیں دیا جاتا انہوں بے جو کرنا ہے کر لیں یہ ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے گالیاں دیتا ہے کیونکہ وہ بدقسمت ہوتا ہے"۔


https://twitter.com/x/status/1087637685005627392
DxgqdBuX0AEDcEm.jpg


یہ ہے حامد میر کا وہ بیان جس میں حامد میر نے کہا کہ اگر میں اس بچے کی جگہ ہوتا تو وزیراعلیٰ پنجاب کو تھپڑماردیتا


حا مد میر خود جھوٹ بول رہا ہے اپنے بیان پر اس لئے وہ خود اپنے ہی مطابق ظالم ہے
پھول چڑھا کر کسی کی موت کا اگر مذاق اڑا جاتا ہے تو کیا میت کی تدفین پر گھر والے خود اس کی قبر اور میت کا موت کا مذاق اڑاتے ہیں ؟