Hamid Mir clash with PPP leader Nayyer Bukhari in Kashmir conference

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی اور صحافتی گدھوں کی ٹولیاں کشمیر پر سیاسی مفاد کیلئے اور نغض مین اکٹھا کھابے کھا رہی ہیں ۔
۔ جیسے جیسے کشمیر الیکشن نذدیک آئے گا آپ ان گدھوں کے بیانات اور ٹی وی طوائفوں کے قلابوں سے لطف اندوز ہوں، انہوں جو ادھم مچانا ہے آپ گلگت کا سرکس بھول جائیں گے ۔
الیکشن کے نذدیک کوئی چھوکرہ اندر کی خبر دے گا کہ اپوزیشن کی فلاں جماعت نے باجوہ سے کشمیر پر فلاں معاہدہ کر لیا ہے اور بدلے میں کشمیر میں جیت لے لی ہے ۔ (دور کیوں جائیں اہنے بھٹّی صاحب اور ہارون صاحب تک اس فن کے ماہر ہیں)۔ پاکستانی ٹی وی صحافت اور سیاسی گدھوں کا اول آخر جھوٹ اور خود ساختہ ہے