Hakeem ullah Masood Shaheed or murderer ?????

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
حکیم اللہ محسود شہید ہے یا نہیں۔ یہ بحث ہمارے اطراف میں ہوتی ہویی نظرآتی ہے۔ کویی کہتا ہے وہ شہید نہیں ہے تو کویی کہتا ہے کہ وہ شہید ہے کویی کہتا ہے کہ طالبان کو کچل دینا چاہیے تو کویی کہتا ہے کہ چونکہ طالبان سے لڑنا حرام ہے اسلیے ان کے ساتھ لڑتے ہویے کویی مارا جاے تو وہ شہید نہیں کہلایا جا سکتا۔

میں ایک مسلمان ہونے کے ناطے ان ساری باتوں کو سنتا ہوں اور پریشان ہو جاتا ہوں*کہ کسی کو سچ ماننا چاہیے۔ لیکن اگرخلوص دل سے اس بات کا جایزہ لیا جاے تو معاملات کافی حد تک سلجھ جاتے ہیں۔ میں بغیر کسی توجیح کے آپکو تین* سوال بتا تا ہوں* اور ان تینوں سوالوں کے جواب اگر آپکے پاس ہیں تو کویی ؤجہ ہی نہیں کہ آپ کنفیوز ہو جاییں ۔

کیا طالبان پاکستان میں ہونے والے کسی بھی خود کش دھماکے کے ذمہ دار ہیں جنمیں معصوم لوگ شہید ہوے ہوں۔ ؟
کیا امریکی ڈرونز میں کویی معصوم شہری شہید ہوا ہے ؟

کیا پاکستانی فوجی ان دہشت گردوں کو ماررہے ہیں*جو پاکستان میں ہونے والی جارحیت اور دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں یا وہ امریکی ڈکٹیشن پر انکے مقاصد و اہداف کو پورا کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں؟؟

اگر آپکے پاس ان تینوں سوالوں کے صحیح جواب موجود ہیں تو آپکو فیصلہ کرنے میں*کویی مشکل ہونی چاہیے اور نہ ہی جھجھک۔

طالبان اگر خودکش دھماکے میں ملوث تھے اور انکا حکیم اللہ محسود کو پتہ تھا تو وہ شہید تو دور کی بات بلکہ وہ ملعون تھا اور اس بات کو کہنے میں مجھے کویی عار نہیں لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو وہ شہید تھا۔

امریکی ڈرونز سے معصوم جانیں گییں*ہیں اسلیے انکو روکنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو وہ بھی امریکہ کی اس جارحیت میں برابر کے شریک ہیں اگر امریکی کردار اسمیں قابل مزمت ہے تو پاکستانی حکومت کا کردار دوگنا قابل مزمت ہے۔

آخر میں اتنا کہوں گا کہ اگر پاکستانی آرمی معصوم لوگوں کو مارنے والے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنجانے کے لیے لڑ رہی ہے تو ہر مرنے والا فوجی شہید ہے اور اگر وہ امریکہ سے ڈکٹیشن لے کر اسکے حواری بنکر انکے مقاصد و اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش میں گامزن ہیں تو وہ بھی شہید نہیں ہیں*اور ہر لڑنے والے فوجی کو یہ سوچنا چاہیے کہ وہ کس کے لیے لڑ رہے ہیں ۔

ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہمارا سیاستدان اور میڈیا چیزوں کو سیاہ سفید میں نہیں بتاتا بلکہ معلومات کی اتنی بگڑی ہویی شکل ہمارے سامنے پیش کرتا ہے کہ ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ سچ کیا ہے اور صحیح کیا ہے۔

آخر میں اتنا کہوں گا کہ چیزوں کو ٹھنڈے دل سے اور اللہ کو حاضر ناظر جانکر خلوص دل سے پرکھنے کی کوشش کریں۔

اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
 
hans

Banned
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

To be a shaheed one has to be a Muslim First....!!!!

Dont you agreee.... Sir Jeeee.....????

Baazz

Senator (1k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

brother hamain asal masla pr sochnay ki bajae "shaheed" aur "murdaar" ki truck ki batti kay pechay laga diya gaya hay...
 
haseebabi16

Citizen
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

is hakimullah mahsud ne 40000 begunha pakisanioo ko mara.......agar isne jihaad krna hai tou afghanistan ja kar kare jahan america beghunha afganioo ko mar rahi hai
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

درست کھا کہ ڈرون روکنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ھے لیکن فارن ایلیمینٹس کو روکنا قبائلیوں کی ذمہ داری ھے۔ کیا وجہ ھے کہ سویلینز کے ساتھ بھاری تعداد میں عرب، چیچن، ازبک، صومالی اور سوڈانی بھی ھلاک ھوے ھیں
تیسرا پوائنٹ کہ فوج اگر امریکہ سے ڈکٹیشن بھی لیتی ھو تو سواے ٹاپ لیول کے آفیسرز کے کسی کو معلوم نھیں ھوگا۔ عام فوجی تو صرف اپنا فرض ادا کرتے ھوے جان دیتا ھے اور اسے شھید ھی کھا جاے گا
آپ کا پھلا پوائینٹ کہ حکیم اللہ کو معلوم ھے کہ خودکش دھماکوں میں طالبان ملوث تھے تو اس کا پکا ثبوت ھے کہ حکیم اللہ پاکستانی طالبان کا ھیڈ تھا خودکش بھی طالبان کے ھوتے تھے اور احسان اللہ احسان بھی حکیم اللہ کا ترجمان تھا جو ذمہ داری کا اعلان کرتا تھا۔ اب کوی یہ نہ کھے کہ احسان اللہ احسان ایک فرضی کردار تھا اور اسلام آباد میں مقیم تھا وغیرھ کیوں کہ اسکی تصاویر پریس کانفرنس میں حکیم اللہ اور اس سے پھلے بیت اللہ کے ساتھ آچکی ھیں۔
آپکے یہ سوال بھی پورا کر دیا اب بتائیں حکیم اللہ کیا تھا؟
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

Rashid Minhas Shaheed is Shaheed or Mati-Ur-Rehman Shaheed is Shaheed (The Bengali Pilot who was defecting to Bangladesh)?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

اگر اسی محسود کو پاکستانی فوج خود مارتی ، دہشت گردی کے الزام میں تو کیا پھر بھی یہ شہید کہلاتا ؟؟؟

نہی .......بلکہ یہ ایسا ہی ہوتا جیسا کہ ایک قاتل کو پھانسی دی جاتی ہے

محسود کی مذمت سب کو مل کر کرنی چاہے تھی اور پاکستان سٹےٹ کی زمھداری تھی اس کو قتل کرنا ، وہ تو ہم کر نہی سکے ، بلکہ الٹا اس کو شہید قرار دے رہے ہیں ، شرم نا ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے

اس کواگر پاکستانی فوج نے مروایا ہے یا امریکی نے اس سے تو اس کا مقام نہی بدلتا .....اس کا مقام اس کے اپنے کام طے کرتے ہیں
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

Agreed.
لیکن پھر تو کوئی بھی نہیں شہید کیونکہ پاکستان میں تو ہر فرقہ دوسرے کو کافر کہتا ہے. نیٹ پر کسی بھی فرقے کے ساتھ کافر لکھ کر تلاش کریں ہر فرقے کے بارے میں قرآن اور سنت کے ساتھ دلائل دے کر کافر ثابت کیا گیا ہے

To be a shaheed one has to be a Muslim First....!!!!

Dont you agreee.... Sir Jeeee.....????

descrete

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

درست کھا کہ ڈرون روکنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ھے لیکن فارن ایلیمینٹس کو روکنا قبائلیوں کی ذمہ داری ھے۔ کیا وجہ ھے کہ سویلینز کے ساتھ بھاری تعداد میں عرب، چیچن، ازبک، صومالی اور سوڈانی بھی ھلاک ھوے ھیں
تیسرا پوائنٹ کہ فوج اگر امریکہ سے ڈکٹیشن بھی لیتی ھو تو سواے ٹاپ لیول کے آفیسرز کے کسی کو معلوم نھیں ھوگا۔ عام فوجی تو صرف اپنا فرض ادا کرتے ھوے جان دیتا ھے اور اسے شھید ھی کھا جاے گا
آپ کا پھلا پوائینٹ کہ حکیم اللہ کو معلوم ھے کہ خودکش دھماکوں میں طالبان ملوث تھے تو اس کا پکا ثبوت ھے کہ حکیم اللہ پاکستانی طالبان کا ھیڈ تھا خودکش بھی طالبان کے ھوتے تھے اور احسان اللہ احسان بھی حکیم اللہ کا ترجمان تھا جو ذمہ داری کا اعلان کرتا تھا۔ اب کوی یہ نہ کھے کہ احسان اللہ احسان ایک فرضی کردار تھا اور اسلام آباد میں مقیم تھا وغیرھ کیوں کہ اسکی تصاویر پریس کانفرنس میں حکیم اللہ اور اس سے پھلے بیت اللہ کے ساتھ آچکی ھیں۔
آپکے یہ سوال بھی پورا کر دیا اب بتائیں حکیم اللہ کیا تھا؟

وہ ملعون تھا
 
دیکھو بھیی میں نے تو اپنی راے کا اظہار کردیا ہے۔ میں*کسی کو بھی ایویں ہی نہ تو ملعون کہہ سکتا ہوں نہ ہی شہید۔ اب اگر میڈیا میں آنے والی خبروں کی بنیاد پر اسکو ملعون کہنا چاہتے ہیں تو میڈیا میں بہت سی ایسی خبریں میں* آپکو بتاتا ہوں جن کو ماننا بہت مشکل ہے۔ اب میں اپنی حتمی راے کسی کے بارے میں یوں*تو قایم نہیں کرسکتا ہاں* آپ کویی ثبوت دے دیں تو میں مان لوں*گا۔ میں نے اللہ کو جوابدہ ہونا ہے اور میں نہیں چاہتا کہ میں کسی کے بارے میں ایویں ہی راے دے دوں اور مجھ سے اسکی پوچھ ہو۔ یاد رہے کہ میں اسکے شہید ہونے پر بھی قایل نہیں ہوں کیونکہ مجھے اسکا موقف پتہ ہی نہیں کہ وہ لڑ بھی رہا تھا تو کس سے اور کیوں ؟

باقی میرے بھایی پاکستان کو بنے 66 سال ہو گییے ہیں تو چیچن اور عرب ابھی ہی کیوں*گھسے پاکستان میں*پہلے کیوں نہیں*گھسے ۔ خیر پاکستان میں اگر کچھ ہو رہا ہے تو اس کا حل پاکستانی حکومت اور فوج کو نکالنا چاہیے نہ کہ امریکی ڈرونز کو۔ یہ کہاں کی شرافت ہے۔

میں نے کہا ہے نہ چیزوں کا جایزہ خود لیں اور منطق سے بات کریں ۔ آپکی باتیں سن کر مجھے ایے لگ رہا ہے کہ میں جیوکا کویی پروگرام دیکھ رہا ہوں۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

کون شہید ہے اور کون نہیں یہ اللہ ہی جانتا ہے
حقیقی میدان جہاد میں لڑنے والا بھی شہید ہوا یا نہیں اللہ جانتا ہے
ایک شخص لڑا تو اللہ کی راہ میں رہا ہے...مگر نیت اسکی دنیا کو دکھانے کی ہے تو وہ بھی شہید نہیں

دلیل اگلی پوسٹ میں حدیث کی صورت میں موجود ہے

حکیم اللہ محسود
ظاہری طور پر بڑی تعداد میں معصوم لوگوں کی ہلاکت کا ذمہ دار تھا
مگر چونکہ وہ امن مذاکرات کی طرف بڑھ رہا تھا اس لئے حکیم اللہ کو مار کر امریکا نے اسے ہیرو بنادیا
امن مذاکرات کی طرف بڑھنے والے شخص کو ہلاک کر کے امریکا نے پاکستان کو مزید تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے

اب ان باتوں کی بنیاد پر ہشتگردوں کو اپنی جنگ جاری رکھنے، مزید لوگوں کو بھرتی کرنے اور یہ باور کروانے کے انکا جہاد حقیقی معنوں میں امریکا کے ساتھ ہے آسانی ہوگئی

حکیم اللہ کی ہلاکت سے پاکستانیوں کا خوش ہونا حیران کن ہے
جو قوم اپنے بھلے برے کو سمجھنے کے بجاے تعصبات اور نفرتوں کی بنیاد پر فیصلے کرے گی تو اسکا انجام بہت بھیانک ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کو فرماتے ہوئے سنا کہ

قیامت کے دن سب سے پہلے جس شخص کےخلاف فیصلہ سنایاجائے گا وہ شخص ہوگا جو دنیا میں
شہید ہوا ہوگا۔ اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایاجائے گا۔اللہ تعالیٰ اسے اپنی نعمتیں یاد دلائیں گے ۔وہ ان کا اعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ اس سے پوچھیں گے کہ تونے میری نعمتوں کا کیا حق ادا کیا ؟

...وہ جواب دے گا کہ اے اللہ ! میں تیرے راستہ میں جہاد کرتا رہا یہاں تک کہ شہید ہوگیا ۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ
تم جھوٹ کہتے ہو ۔ تم نے تو جہاد اس لئے کیا تھا کہ لوگ تمہیں جرأتمند و بہادر کہیں ۔ سو وہ دنیا میں کہا جا چکا

پھر اس کے بارے میں حکم دیا جائے گا اور
اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیاجائے گا۔

دوسرا وہ شخص ہوگا جس نے علم دین اور قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی ہوگی اور دوسروں کو اس کی تعلیم دی ہوگی ۔اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایا جائے گا۔اللہ تعالیٰ اسے اپنے انعامات یاد دلائیں گے وہ ان سب کااعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ اس سے پوچھیں گے کہ تو نے میرے انعامات کا کیا حق ادا کیا ؟

وہ جواب دے گا کہ اے اللہ ! میں نے علم دین اور قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی اور آپ کی خوشنودی کے حصول کے لئے دوسروں کو تعلیم دی۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم جھوٹ کہتے ہو، تم نے تو اس لئے علم حاصل کیا تھا کہ لوگ تمہیں بڑا عالم کہیں اور قرآن کریم اس لئے پڑھا تھا کہ لوگ تمہیں بڑا قاری کہیں۔ سو وہ دنیا میں کہا جا چکا۔

پھر اس کے بارے میں حکم دیا جائے گا اور اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔

تیسرا وہ شخص ہوگا جس پر اللہ نے وسعت کی ہوگی اور ہر قسم کا مال و دولت اسے عطا کیا ہوگا۔ اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنے انعامات کی یاد دہانی کرائیں گے۔ وہ ان سب کا اعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ تو نے ان انعامات کا کیا حق ادا کیا؟

وہ جواب دے گا کہ اے اللہ! میں نے کوئی راستہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں تجھے خرچ کرنا پسند ہو اور میں نے خرچ نہ کیا ہو۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم جھوٹ کہتے ہو، تم نے تو اس لئے خرچ کیا تھا کہ لوگ تمہیں سخی کہیں۔ سو وہ کہا جا چکا۔

پھر اس کے بارے میں بھی حکم دیا جائے گا اور اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیاجائے گا۔

(مسلم۔ ترمذی۔ نسائی)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

کون شہید ہے اور کون نہیں یہ اللہ ہی جانتا ہے
حقیقی میدان جہاد میں لڑنے والا بھی شہید ہوا یا نہیں اللہ جانتا ہے
ایک شخص لڑا تو اللہ کی راہ میں رہا ہے...مگر نیت اسکی دنیا کو دکھانے کی ہے تو وہ بھی شہید نہیں
دلیل اگلی پوسٹ میں حدیث کی صورت میں موجود ہے

حکیم اللہ محسود ظاہری طور پر بڑی تعداد میں معصوم لوگوں کی ہلاکت کا ذمہ دار تھا
مگر چونکہ وہ امن مذاکرات کی طرف بڑھ رہا تھا اس لئے حکیم اللہ کو مار کر امریکا نے اسے ہیرو بنادیا
امن مذاکرات کی طرف بڑھنے والے شخص کو ہلاک کر کے امریکا نے پاکستان کو مزید تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے
اب ان باتوں کی بنیاد پر ہشتگردوں کو اپنی جنگ جاری رکھنے، مزید لوگوں کو بھرتی کرنے اور یہ باور کروانے کے انکا جہاد حقیقی معنوں میں امریکا کے ساتھ ہے آسانی ہوگئی

حکیم اللہ کی ہلاکت سے پاکستانیوں کا خوش ہونا حیران کن ہے
جو قوم اپنے بھلے برے کو سمجھنے کے بجاے تعصبات اور نفرتوں کی بنیاد پر فیصلے کرے گی تو اسکا انجام بہت بھیانک ہے

سفاک قاتلوں کے سرغنہ کے مرنے پر پاکستانیوں کا خوش ھونا فطری بات ھے لیکن جو پاکستانی نھیں ھین انکے ھاں صف ماتم بچھی ھوی ھے
آپ پاکستانی نھیں ھیں یہ بھی انکشاف ھوگیا میں بھی کھتا تھا کہ ضرور غیر ملکی پاکستانیوں کے روپ میں ادھر طالبان کے حق میں بکواس لکتے رھتے ھیں
 
descrete

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کو فرماتے ہوئے سنا کہ

قیامت کے دن سب سے پہلے جس شخص کےخلاف فیصلہ سنایاجائے گا وہ شخص ہوگا جو دنیا میں
شہید ہوا ہوگا۔ اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایاجائے گا۔اللہ تعالیٰ اسے اپنی نعمتیں یاد دلائیں گے ۔وہ ان کا اعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ اس سے پوچھیں گے کہ تونے میری نعمتوں کا کیا حق ادا کیا ؟

...وہ جواب دے گا کہ اے اللہ ! میں تیرے راستہ میں جہاد کرتا رہا یہاں تک کہ شہید ہوگیا ۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ
تم جھوٹ کہتے ہو ۔ تم نے تو جہاد اس لئے کیا تھا کہ لوگ تمہیں جرأتمند و بہادر کہیں ۔ سو وہ دنیا میں کہا جا چکا

پھر اس کے بارے میں حکم دیا جائے گا اور
اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیاجائے گا۔

دوسرا وہ شخص ہوگا جس نے علم دین اور قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی ہوگی اور دوسروں کو اس کی تعلیم دی ہوگی ۔اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایا جائے گا۔اللہ تعالیٰ اسے اپنے انعامات یاد دلائیں گے وہ ان سب کااعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ اس سے پوچھیں گے کہ تو نے میرے انعامات کا کیا حق ادا کیا ؟

وہ جواب دے گا کہ اے اللہ ! میں نے علم دین اور قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی اور آپ کی خوشنودی کے حصول کے لئے دوسروں کو تعلیم دی۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم جھوٹ کہتے ہو، تم نے تو اس لئے علم حاصل کیا تھا کہ لوگ تمہیں بڑا عالم کہیں اور قرآن کریم اس لئے پڑھا تھا کہ لوگ تمہیں بڑا قاری کہیں۔ سو وہ دنیا میں کہا جا چکا۔

پھر اس کے بارے میں حکم دیا جائے گا اور اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔

تیسرا وہ شخص ہوگا جس پر اللہ نے وسعت کی ہوگی اور ہر قسم کا مال و دولت اسے عطا کیا ہوگا۔ اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے لایا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنے انعامات کی یاد دہانی کرائیں گے۔ وہ ان سب کا اعتراف کرے گا۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ تو نے ان انعامات کا کیا حق ادا کیا؟

وہ جواب دے گا کہ اے اللہ! میں نے کوئی راستہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں تجھے خرچ کرنا پسند ہو اور میں نے خرچ نہ کیا ہو۔

اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم جھوٹ کہتے ہو، تم نے تو اس لئے خرچ کیا تھا کہ لوگ تمہیں سخی کہیں۔ سو وہ کہا جا چکا۔

پھر اس کے بارے میں بھی حکم دیا جائے گا اور اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیاجائے گا۔

(مسلم۔ ترمذی۔ نسائی)

I guess you are unable to comprehend the context ... this issue is very simple therefore does not require a rocket science to proof or disproof it ... killing a single innocent human is the worst sin and Hakeem-ullah did many of it. We are wasting our time on issues that are absurd and stupid. We love to use a logic of two WRONGS makes one RIGHT. Wake-up people and stop day dreaming, its over and its a new day with a new set of challenges.

I'm happy he is gone and hope that new TTP chief also meet the similar justice soon, Ameen.
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

سفاک قاتلوں کے سرغنہ کے مرنے پر پاکستانیوں کا خوش ھونا فطری بات ھے لیکن جو پاکستانی نھیں ھین انکے ھاں صف ماتم بچھی ھوی ھے
آپ پاکستانی نھیں ھیں یہ بھی انکشاف ھوگیا میں بھی کھتا تھا کہ ضرور غیر ملکی پاکستانیوں کے روپ میں ادھر طالبان کے حق میں بکواس لکتے رھتے ھیں

mien jaanta hon key kin logon ko aman chahiye aur kin ko nahin
aapka masla bhi waazeh hey..wahdatul muslimeen key muzahirey aap hee jeson ney kiya they
aur aapka groh is maamley mien aik hee line tooh ker raha hey

meger mera challenge hey key aap log apna nuqsan khod ker rahey ho
aman aapkey bhi faidey mien hey..meger filhaal nafrat ney aqalien salab ki howi hien

hakeemullah key marney per khoshi is liye nahin honi chahiye k aman ka aik option khatam howa aur aagey khoni ayaam nazer aa rahey hien

baqi aap yahan pakistani aur gher pakistani ki certficates bantetey rahien
aapki sortehaal qabil e rehem hey
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

I guess you are unable to comprehend the context ... this issue is very simple therefore does not require a rocket science to proof or disproof it ... killing a single innocent human is the worst sin and Hakeem-ullah did many of it. We are wasting our time on issues that are absurd and stupid. We love to use a logic of two WRONGS makes one RIGHT. Wake-up people and stop day dreaming, its over and its a new day with a new set of challenges.

I'm happy he is gone and hope that new TTP chief also meet the similar justice soon, Ameen.

so u are happy that there is going to be no dialogue
and Pakistanis are all out to have a war...with hidden enemy

world's most powerful country had no option but to have dialogue with those who killed their soldeirs
but our smartest and in other words full of arrogance are hell bound to war
pity on u
 
Last edited:

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

Hakeem ulaah aik halka ku'ta thah, us ko marna he chayay thah....Kaash usay Pak foj martey. America ka kaam nehin thah and usa should stay away from it.

he is just dead not shaheed

درست کھا کہ ڈرون روکنا پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ھے لیکن فارن ایلیمینٹس کو روکنا قبائلیوں کی ذمہ داری ھے۔ کیا وجہ ھے کہ سویلینز کے ساتھ بھاری تعداد میں عرب، چیچن، ازبک، صومالی اور سوڈانی بھی ھلاک ھوے ھیں
تیسرا پوائنٹ کہ فوج اگر امریکہ سے ڈکٹیشن بھی لیتی ھو تو سواے ٹاپ لیول کے آفیسرز کے کسی کو معلوم نھیں ھوگا۔ عام فوجی تو صرف اپنا فرض ادا کرتے ھوے جان دیتا ھے اور اسے شھید ھی کھا جاے گا
آپ کا پھلا پوائینٹ کہ حکیم اللہ کو معلوم ھے کہ خودکش دھماکوں میں طالبان ملوث تھے تو اس کا پکا ثبوت ھے کہ حکیم اللہ پاکستانی طالبان کا ھیڈ تھا خودکش بھی طالبان کے ھوتے تھے اور احسان اللہ احسان بھی حکیم اللہ کا ترجمان تھا جو ذمہ داری کا اعلان کرتا تھا۔ اب کوی یہ نہ کھے کہ احسان اللہ احسان ایک فرضی کردار تھا اور اسلام آباد میں مقیم تھا وغیرھ کیوں کہ اسکی تصاویر پریس کانفرنس میں حکیم اللہ اور اس سے پھلے بیت اللہ کے ساتھ آچکی ھیں۔
آپکے یہ سوال بھی پورا کر دیا اب بتائیں حکیم اللہ کیا تھا؟
 
Last edited:

descrete

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Hakeem ullah Masood Sheed ya kuchh aur ?????

so u are happy that there is going to be no dialogue
and Pakistanis are all out to have a war...with hidden enemy

world's most powerful country had no option but to have dialogue with those who killed their soldeirs
but our smartest and in other words full of arrogance are hell bound to war
pity on u

PITY on those who cannot understand the basic difference between the invaders and the defenders of the homeland. The "most powerful" country invaded Afghanistan and they need a way out, whereas we did not invade Pakistan rather this is our homeland and we are willing to die to defend it. We gave blood we this country was created and we are willing to do so again. This is not arrogance it is rather standing for your values and principles.

You cannot label a criminal SHAHEED and vice versa.

Stop confusing people and grow-up kiddy ...
 
Last edited:

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
below is the pak talibans real story that seculars don't let anyone know.........all Pakistani Taliban are under oath (baet) with mullah omar....they are not different .they are same....both fight for each other....so those people who are on outside against Pakistani Taliban and claim that we support afghan Taliban (like zaid kezab) are misguiding you...these peoples sole agenda is to serve America and they do this by deceiving you people....the true story of Pakistan Taliban (which media does not tell you ) is that a group of tribal people were helping afghan Taliban in jihad against american forces (like they did help their brothers against soviet union).and than Pakistani generals (who work for America) stabbed these Pakistani tribals in back by killing them.at first these tribals in love of pak army did not attack back.but when army even killed naik Muhammad (their chief )than ttp was formed and started to fight back against army .before army betrayed them the ttp did not even really exist.they were just tribal people who went across border to fight americans