Had a very good meeting with Arif Hameed Bhatti, removed all misunderstandings - Naeem ul Haq

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔۔ صلح کروانے میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ نعیم الحق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہا کہ عارف حمید بھٹی کیساتھ میٹنگ بہت اچھی رہی، ہمارے درمیان مس انڈرسٹینڈنگ ختم ہوگئی ہے جو بنیادی تنازعےکا باعث بنی۔

https://twitter.com/x/status/1185532992996990978
EHPb9joWwAA7BnJ


واضح رہے کہ عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ "پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتاْ ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔ چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے

جس پر نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے


 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
YEH IMRAN KAY NAO-RATAN ??? MEIN MEIN SE AIK RATAN HAI JIN KI WAJA SE IMRAN KO AAJ FAZLU KI KHAMKHWAHA KI SAR DARDI KA SAMNA HAI
FAZLU SOOR IS PEACE OF SHIT THESE STUPID PEOPLE MADE HIM IMPORTANT
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
مطلب جو اینکر ھفتہ دو ھفتے بکواس کرنا شروع کر دے، اسکے ترلے کر کے اسکو راضی کرلو ۔۔۔۔۔۔۔ انکو دانہ پانی ڈالتے رھنا چاھئے تاکہ انکی زبانیں بند رھیں
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔۔ صلح کروانے میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ نعیم الحق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہا کہ عارف حمید بھٹی کیساتھ میٹنگ بہت اچھی رہی، ہمارے درمیان مس انڈرسٹینڈنگ ختم ہوگئی ہے جو بنیادی تنازعےکا باعث بنی۔

https://twitter.com/x/status/1185532992996990978
EHPb9joWwAA7BnJ


واضح رہے کہ عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ "پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتاْ ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔ چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے

جس پر نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے


 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ "پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتاْ ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔ چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے

جس پر نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے

All above reason are cleared , ???

Governor Punjab doing excellent job,
1st mediation between, SMQ and JTK and now Naeem and Arif Bhatti.
we should celebrate both event on official level......... Geo Governor Punjab.
If Governor Sahib have some time, pls do same type mediation between Shareef brother's
??
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نعیم الحق اور عارف حمید بھٹی کے درمیان صلح ہوگئی۔۔ صلح کروانے میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا بہت بڑا ہاتھ
https://twitter.com/x/status/1185532992996990978
Doono he baywaqoof insaann hain.
YEH IMRAN KAY NAO-RATAN ??? MEIN MEIN SE AIK RATAN HAI JIN KI WAJA SE......
مطلب جو اینکر ھفتہ دو ھفتے بکواس کرنا شروع کر دے، اسکے ترلے کر کے اسکو راضی کرلو ۔۔۔۔۔۔۔ انکو دانہ پانی ڈالتے رھنا چاھئے تاکہ انکی زبانیں بند رھیں



با لحاظ عہدہ شری نعیم الحق سیاسی امور کا قلمدان سنبھالے بیٹھے ہیں . گئے وقتوں میں یہ عہدہ کیسی کیسی نامور سیاسی شخصیات ... سردار عبد الرب نشتر ، مشتاق گورمانی ، سردار شوکت حیات ، سعید کرمانی ، عبد الحفیظ پیرزادہ ، چوہدری ظہورالہی ، نوابزادہ نصر الله خان ، مولانا کوثر نیازی ، چوہدری شجاعت حسین اور اسکے علاوہ دیگر کئی قد آور سیاسی شخصیات کے پاس رہا جنہوں نے اپنی سیاسی بصیرت ، اپنے تدبر اور بے پناہ محنت اور نیک نامی سے اس ملک کے لوگوں کو جوڑ کر رکھا

لیکن یہ سدا کا نالائق جوکر نعیم الحق ....؟؟؟ اب آگے کیا عرض کروں ؟؟؟ آپ سب لوگ بخوبی واقف ہیں اس شخص کے منفی کردار سے

آپ کا کہنا درست ہے کہ وزیر اعظم کی پچاس فیصد مشکلات اس ایک ناہنجار شخص کی وجہ سے ہیں . نالائقی کا معاشرے میں اپنا ایک مقام ہے لیکن نالائقی کے ساتھ حد درجے کا بدتمیز ہونا ناقابل معافی ہے

ویسے بدتمیزی میں شری عارف حمید بھٹی کو بھی ید طولا حاصل ہے