saneopinion
MPA (400+ posts)
Sui Arabian sea move ho gyA hai???
is chawal bubber sher ki gardan tak aa giya hay, laikin credit khatam nahi ho rahaاب یہ چول نہ مار دینا ورنہ لوگ ہنسیں گے کہ اس کھدای اور تیل کی دریافت کا سارا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے
یہ معاہدہ نواز دور میں ہوا تھا اور اسی حکومت کو اس کا کریڈٹ بھی جاتا ہے
stupid people do not know any thing. Irani Oil and Gas reserves are 1000 kilometers from Pakistani border, just google and checkپاکستانی حکومت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ائل اور گیس کی تلاش کرسکتی ہے جہاں اسکو یہ چیزیں ملنے کے چانس زیادہ بھی ہیں کیونکہ بارڈر کے دوسری طرف ایران تیل نکال رہا ہے