Great islamic video for kids. Must watch for all family n kids.

umer

Minister (2k+ posts)
It's a good way of teaching our kids about our religion. Appreciate kids for such activities and also your own kids can do the same .
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
بچوں کے وقت کو کسی مفید سرگرمی میں صرف کرنا چاہئہے، یہ عمر علوم سیکھنے کی ہوتی ہے، اس عمر میں بچے کے ذہن پر مذہبی تعلیمات کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے۔ جب وہ بالغ ہوجائے تو یہ فیصلہ اس کو خود کرنا چاہئے کہ اس نے کونسے مذہب کی کتنی تعلیم حاصل کرنی ہے۔۔
 
Bhai ye ap ki soch hai. AP asa hi karain . Hamari apni soch hai and this is how we do it . Religious knowledge is as important as any other knowledge for kids. Plus har bachay ki apna interest hota hai. Ho sakta hai ap kai bachon ka na ho. Pls dnt discourage such kids.
 
spain say

MPA (400+ posts)
بچوں کے وقت کو کسی مفید سرگرمی میں صرف کرنا چاہئہے، یہ عمر علوم سیکھنے کی ہوتی ہے، اس عمر میں بچے کے ذہن پر مذہبی تعلیمات کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے۔ جب وہ بالغ ہوجائے تو یہ فیصلہ اس کو خود کرنا چاہئے کہ اس نے کونسے مذہب کی کتنی تعلیم حاصل کرنی ہے۔۔
×
[/واہ سا ئنسدا ناں - کیا لاجک ہے ہمارے بچے چودہ سال کی عمر میں سندھ فتح کرنے والے تھے اگر آپ جیسے والدین ہوتے تو اُن سےویڈیو گیمز کھلواتے - ذرا جناب یہ تو بتائیں دین سیکھنے سے بہتر کون سا مفید کام ہے بچوں کو سکول بھی نہ بھیجو بڑے ہو کر دل کیا تو پڑھ لیں گے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بچوں کے وقت کو کسی مفید سرگرمی میں صرف کرنا چاہئہے، یہ عمر علوم سیکھنے کی ہوتی ہے، اس عمر میں بچے کے ذہن پر مذہبی تعلیمات کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے۔ جب وہ بالغ ہوجائے تو یہ فیصلہ اس کو خود کرنا چاہئے کہ اس نے کونسے مذہب کی کتنی تعلیم حاصل کرنی ہے۔۔
!تم نے کس مذھب کی تعلیم حاصل کر فیصلہ کیا
!تمہارے بچے فیصلہ کر چکے! کس نے کس مذہب کی تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
!تم نے کس مذھب کی تعلیم حاصل کر فیصلہ کیا
!تمہارے بچے فیصلہ کر چکے! کس نے کس مذہب کی تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا
میں نے تمام مذاہب کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔۔۔ دورِ حاضر میں کسی بھی ذی شعور ، امن پسند انسان کو مذہب کی ضرورت نہیں ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

? ? ?
آپ کی اسی بات پر تو ہم فدا ہے کہ آپ اپنے کمنٹ میں خود ہی اپنا آپ ظاہر کر دیتے ہیں , ہمیں محنت کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی
اس سے پہلے آپ نے اپنی ایک ایسی خوبی بتائی جو شاید ہم کبھی ثابت ہی نہ کر سکتے
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

? ? ?
آپ کی اسی بات پر تو ہم فدا ہے کہ آپ اپنے کمنٹ میں خود ہی اپنا آپ ظاہر کر دیتے ہیں , ہمیں محنت کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی
اس سے پہلے آپ نے اپنی ایک ایسی خوبی بتائی جو شاید ہم کبھی ثابت ہی نہ کر سکتے

شاہ جی۔۔ آپ میری خوبیاں گننے پر ہی لگے رہتے ہیں۔ ذرا یہ تو بتایئے آپ نے ڈی پی میں ٹوپی والا کارٹون کیوں لگا رکھا ہے۔۔؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ آپ میری خوبیاں گننے پر ہی لگے رہتے ہیں۔ ذرا یہ تو بتایئے آپ نے ڈی پی میں ٹوپی والا کارٹون کیوں لگا رکھا ہے۔۔؟
یہ سوال آپ کے سابقہ مذہبی بھائیوں کے لئے مخصوص رکھا ہے ، ان میں سے کوئی پوچھے گا تو جواب دے دوں گا . آپ تو جانتے ہی ہیں میں کافروں سے مسلمانوں کے اندرونی معاملات میں بات نہیں کرتا
.
ویسے آپ کو ڈی پی میں موجود آدمی کو برا بھلا کہنے کی ضرورت نہیں ، آپ ڈائریکٹ مجھے ہی برا بھلا کہہ کر کتھارسس نکال لیا کریں . میں نے آپ کو زبان دی تھی کہ جوابا میں آپ جیسی زبان استعمال نہیں کروں گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے تمام مذاہب کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔۔۔ دورِ حاضر میں کسی بھی ذی شعور ، امن پسند انسان کو مذہب کی ضرورت نہیں ہے۔۔
اسلام سے بغض رکھنے والے مذہب میں ہر مذہب کے مذہبی اور غیر مذہبی عناصر شامل ہیں

عالمی سیاست مذہب کے گرد گھوم رہی ہے۔ غیر مسلم سیکولرازم کا نقاب لگائے مذہبی اہداف حاصل کر رہے ہیں۔ مسلمان ٹرک کی بتی کے پیچھے خوار ہو رہے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو بھی ہم ہی نے اسلام قبول کروایا تھا۔ آپ نے تاریخ کے کسی موڑ پر اسلام کی بجائے فردوسیت قبول کر لی
آپ ناصبیت کو اسلام سمجھتے ہیں اس لئے ایسی باتیں کرتے ہیں
....
ویسے آپ کو دکھ تو ہوتا ہو گا کہ ایران آپ کے اثر سے نکل گیا ؟ انشاء الله آپ کی آئندہ آنے والی نسلوں کو مزید دکھ ہو گا کہ پاکستان بھی ناصبی اکثریتی ملک نہیں رہے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ ناصبیت کو اسلام سمجھتے ہیں اس لئے ایسی باتیں کرتے ہیں
....
ویسے آپ کو دکھ تو ہوتا ہو گا کہ ایران آپ کے اثر سے نکل گیا ؟ انشاء الله آپ کی آئندہ آنے والی نسلوں کو مزید دکھ ہو گا کہ پاکستان بھی ناصبی اکثریتی ملک نہیں رہے گا
رافضی، رافضیت کو حضرت علی کی اتباع سمجھتے ہیں۔ ان سے رسید مانگی جائے تو کھرا فردوسی تک پہنچتا ہے

مرتدین کے خلاف ہمارا جہاد رسول اللہ کی رحلت کے فورا بعد ہی شروع ہو گیا تھا۔ انشا اللہ قیامت تک جاری رہے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رافضی، رافضیت کو حضرت علی کی اتباع سمجھتے ہیں۔ ان سے رسید مانگی جائے تو کھرا فردوسی تک پہنچتا ہے

مرتدین کے خلاف ہمارا جہاد رسول اللہ کی رحلت کے فورا بعد ہی شروع ہو گیا تھا۔ انشا اللہ قیامت تک جاری رہے گا
آپ کو چار سو پچاس بار تو سنت اہل بیت سے ثبوت دے دیا ہے ، آپ ہمیشہ "میں نہ مانوں " پر ہی تکیہ کیے رہے
خیر ! مجھے آپ سے منوانا بھی نہیں ہے ، میں تو بس فورم پر ہی موقع محل کے حساب سے آپ کے بڑوں کی اصلیت بیان کرتا رہتا ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کو چار سو پچاس بار تو سنت اہل بیت سے ثبوت دے دیا ہے ، آپ ہمیشہ "میں نہ مانوں " پر ہی تکیہ کیے رہے
خیر ! مجھے آپ سے منوانا بھی نہیں ہے ، میں تو بس فورم پر ہی موقع محل کے حساب سے آپ کے بڑوں کی اصلیت بیان کرتا رہتا ہوں
رافصیت کے سانچے میں فٹ نا ہو تو آپ اپنی کی باتوں سے مکر جاتے ہیں۔ میرا کام ہے آپ کو حسن سلوک یاد کرواتا رہنا۔ ملجمیوں نے حضرت علی کے اسوہ پر چلنا ہے یا فردوسی چاچو کے مرضی ان کی
 
Citizen X

President (40k+ posts)

یہ سوال آپ کے سابقہ مذہبی بھائیوں کے لئے مخصوص رکھا ہے ، ان میں سے کوئی پوچھے گا تو جواب دے دوں گا . آپ تو جانتے ہی ہیں میں کافروں سے مسلمانوں کے اندرونی معاملات میں بات نہیں کرتا
.
ویسے آپ کو ڈی پی میں موجود آدمی کو برا بھلا کہنے کی ضرورت نہیں ، آپ ڈائریکٹ مجھے ہی برا بھلا کہہ کر کتھارسس نکال لیا کریں . میں نے آپ کو زبان دی تھی کہ جوابا میں آپ جیسی زبان استعمال نہیں کروں گا
Always making excuses and running from everyone you know will hand you, yours on a platter.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو بھی ہم ہی نے اسلام قبول کروایا تھا۔ آپ نے تاریخ کے کسی موڑ پر اسلام کی بجائے فردوسیت قبول کر لی
بھائی آپ کے اسلام میں پابندیاں بہت ہیں۔ غیر محرم کو نا دیکھو نا چھوؤ اور نا جانے کیا کیا۔ اب بندہ موج مستی بھی دین کے نام پر نا کرے تو کیا کرے؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Always making excuses and running from everyone you know will hand you, yours on a platter.
یہی بات ہمارے دوست اشارتاً اور کنایتاً کہہ رہے تھے۔ اب آپ ان سے اگلوا کر ہی چھوڑو گے؟