Govt is easy if Imran Khan says: Punjab CM Usman Buzdar

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Insaaf4Mehr-Un-Nisa
???
D6MUz1TU0AA5EAm

Ayesha-Ahad-Press-Conference-Against-Hamza-Shahbaz-Alongside-PTI-Leaders-5th-August-2017158709.jpg

ہمیں انصاف چاہیئے

 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Bhouth hii farigh aadmii koo CM bunaya hai....Iss bundaa koo 2year laag jaingaa Bearucrate kii chalakiyoo koo samjhtaa samjhtaa....koi powerfull CM laao joo khood sai samajh kar kaam karaa...Yeh Chaabii Minister (CM) chalaa gaa nahii....
 

Dilwaly

MPA (400+ posts)
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں، چلتا رہے گا۔ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ ہم باتیں نہیں کرتے بلکہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ پنجاب کے ہر علاقے کو جدید اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہوں۔

img_1558337504.jpg


تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات سے پسماندہ علاقوں اور تر قی یافتہ شہروں میں فرق ختم ہو جائے گا اور وہی ترقی اور سہولتیں دور دراز علاقوں کے شہریوں کو ملیں گی جو لاہور کے شہریوں کو مل رہی ہیں۔

وہ وزیراعلیٰ آفس میں عوامی نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے،جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے، کوئی اور ایجنڈا نہیں۔سابق ادوار میں عوام کی خدمت کی بجائے ذاتی ایجنڈے پر کام کیا گیا۔ سابق حکمرانوں نے جو بویا وہ عوام کو کاٹنا پڑ رہا ہے۔

کرپشن، نااہلی اور غلط پالیسیوں کے ذریعے ملک کے اداروں کو تباہ کیا گیا۔ وطن عزیز میں حکومتیں بدلتی رہیں مگر عام آدمی کے حالات نہ بدلے لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے عام آدمی کی حالت بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ماضی میں عام آدمی کو بری طرح نظر انداز کیا گیا اورعام آدمی کو روٹی، کپڑا اور مکان کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسیوں کا مرکز و محور عام آدمی ہے۔غریب کی فلاح و بہبود کا ایجنڈا لے کر برسراقتدار آئے ہیں اور عام آدمی کی حالت کو بدلیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے وسائل اب صرف اور صرف عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کے خوابوں کی تعبیر کا وقت آن پہنچا ہے اور اب سب نے مل کر نیا پاکستان بنانا ہے۔ نئے پاکستان میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں

کیونکہ یہ عوام کی بنیادی ضرورت ہے۔ عوام کے مسائل حل کرنے کی کمٹمنٹ پوری کریں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تبدیلی کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں لیکن ہمارا عزم ان سے بلند ہے۔ نئے پاکستان کی منزل میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کی دور دراز تحصیلوں اور اضلاع کے دورے کر رہا ہوں اور یہ سلسلہ جاری و سا
ری رہے گا۔

Source:
https://dailyausaf.com/article/pakistan-201905-20092.html
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں، چلتا رہے گا۔ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ ہم باتیں نہیں کرتے بلکہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ پنجاب کے ہر علاقے کو جدید اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات سے پسماندہ علاقوں اور تر قی یافتہ شہروں میں فرق ختم ہو جائے گا اور وہی ترقی اور سہولتیں دور دراز علاقوں کے شہریوں کو ملیں گی جو لاہور کے شہریوں کو مل رہی ہیں۔وہ وزیراعلیٰ آفس میں عوامی نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے،جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے، کوئی اور ایجنڈا نہیں۔سابق ادوار میں عوام کی خدمت کی بجائے ذاتی ایجنڈے پر کام کیا گیا۔ سابق حکمرانوں نے جو بویا وہ عوام کو کاٹنا پڑ رہا ہے۔ کرپشن، نااہلی اور غلط پالیسیوں کے ذریعے ملک کے اداروں کو تباہ کیا گیا۔ وطن عزیز میں حکومتیں بدلتی رہیں مگر عام آدمی کے حالات نہ بدلے لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے عام آدمی کی حالت بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ماضی میں عام آدمی کو بری طرح نظر انداز کیا گیا اورعام آدمی کو روٹی، کپڑا اور مکان کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسیوں کا مرکز و محور عام آدمی ہے۔غریب کی فلاح و بہبود کا ایجنڈا لے کر برسراقتدار آئے ہیں اور عام آدمی کی حالت کو بدلیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے وسائل اب صرف اور صرف عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کے خوابوں کی تعبیر کا وقت آن پہنچا ہے اور اب سب نے مل کر نیا پاکستان بنانا ہے۔ نئے پاکستان میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں کیونکہ یہ عوام کی بنیادی ضرورت ہے۔ عوام کے مسائل حل کرنے کی کمٹمنٹ پوری کریں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تبدیلی کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں لیکن ہمارا عزم ان سے بلند ہے۔ نئے پاکستان کی منزل میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کی دور دراز تحصیلوں اور اضلاع کے دورے کر رہا ہوں اور یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔
Source: https://dailyausaf.com/article/pakistan-201905-20092.html



مینڈھا سائیں بات تو ٹھیک کر رہا لیکن ذرا پوچھ کر بتاؤ کہ وہ پاکستان

زمین پر کس جگہ واقع ہو گا ؟؟؟

جسٹ فار اِنفرمیشن؟؟؟

???
 

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
Zameen per bhi ban jaye ga.. abhi to file per kaam ho raha hay
مینڈھا سائیں بات تو ٹھیک کر رہا لیکن ذرا پوچھ کر بتاؤ کہ وہ پاکستان

زمین پر کس جگہ واقع ہو گا ؟؟؟

جسٹ فار اِنفرمیشن؟؟؟

???
صرف دس سال انتظار کریں ڈاکٹر صاحب، صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
اس مویشی کو ویسے تو مائک سے ایسے دوررکھاجاتاہے جیسے مرگی کے مریض کو پانی سے لیکن مہینے میں ایک آدھ بار ایئر ٹائم بھرنے کے لیے یہ تو بڑا بول پڑتا ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
قائداعظم نے خواب میں بھی نہیں دیکھا ہو گا پٹواریوں اور جیالوں کی کرنیاں



.
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Bas Enjoy them for 6 more months! Once their Masters would go behind the bars they'll start looking for a real job too and won't be dependent on Mufta anymore!!

I know you will miss them then! ? ?

قائداعظم نے خواب میں بھی نہیں دیکھا ہو گا پٹواریوں اور جیالوں کی کرنیاں



.