"Govt. did not take sufficient steps," Hamid Mir's take on Pakistani Govt. to move to UNSC against India

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Who the F is this PLMN paid LEFAFA haram khor? Who will be arrested soon. For asset beyond means.. In other words the money PLMN LOHAAR gang stole from Pakistani tax payers, this son of a bitch was a major beneficiary.

PM and 220 million AWAM should listen to this fraud?

F U pimp.
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Never listen to his advice, he is a proper born bastard, always misleads you, ask Musharrif.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر بہت بڑی بی جمالو ہے دو مونہی سانپ جیسی خصلت کا مالک ہے یہ غدار
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
They need to do some thing about this traitor and his master.Cant they put them on leash.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
hakoomat ne jo kuchh bhi abhi tak kiya hai drust kiya hai. screw ahista ahista tight karne ki zaroorat hai.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مودی ے دیوانوں کی تعداد تو بڑھتی ی جارہی ہے جیسے
مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے ایم این اے ارمغان سبحانی .. نریندر مودی کے دیوانے نریندر مودی مسلم لیگ ن کا سپر سٹار ہے ۔ کوئی ساڑھیاں بھیج رہا تھا ، کوئی نواسی کی شادی پر بلا رہا تھا ۔ ہیں - شاواش - اے

 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کروڑھا لعنتیں میر جعفر پر

نوازشریف کے تینوں ادوار کے دوران کشمیر کا مسئلہ نہ صرف موجود رہا،بلکہ سلگتا بھی رہا۔ لیکن میرا چیلنج ہے کہ آپ اخبارات کی لائبریریوں سے لے کر گوگل کا ایک ایک پیج کھنگال کر دیکھ لیں، آپ کو سوائے نوازشریف کے روایتی منافقانہ چہرے کے ساتھ جاری کردہ ایک پھسپھسی سی مذمت کے علاوہ کبھی کچھ نہیں ملے گا۔ یہی حال زرداری اور ملا فضلو کا بھی ہے۔ اس دفعہ لیکن معاملہ مختلف رہا۔ ادھر انڈیا نے آرٹیکل 370 کا ختم کیا، ادھر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر پہلے تو بااثر مسلمان ممالک سے رابطہ کرنا شروع کیا، اس مقصد کیلئے ترکی کے اردگان، ملائیشیا کے مہاتیر محمد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فوری طور پر پرسنل کال کرکے انگیج کیا۔ اگلے مرحلے میں امریکی محکمہ خارجہ کو خط لکھا اور خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ پھر برطانیہ کے وزیراعظم کو کال کی اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کے ذریعے لابنگ شروع کی اور گزشتہ روز جی 20 کے دس ممالک کے نمائیندگان کے ساتھ میٹنگ پلان کی۔ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جارحانہ لیکن مدبر انداز میں تقریر کی جس میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر کسی وزیراعظم نے بھارت کو براہ راست جنگ کا دبے الفاظ میں الٹی میٹم دیا اور ساتھ میں یہ بھی کہہ دیا کہ ہم ایٹم بم کی دھمکی نہیں دیتے لیکن جب روایتی جنگ سے کچھ نہ ہوسکا تو ہم ٹیپو سلطان کی طرح خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔
آج نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ کیا، اپنے سفیر کو واپس بلالیا اور بھارتی سفیر کو واپس بھیج دیا۔ تجارتی تعلقات فوری طور پر منقطع کرنے کا اعلان کیا۔ دو دن میں عمران خان نے جو کچھ کیا، وہ نوازشریف اور زرداری کے مجموعی سات ادوار کے بائیس برس میں بھی نہ ہوسکا۔ اس کے نتائج کچھ اس طرح سے نکل رہے ہیں کہ:
سب سے پہلے تو ہندو بنیا چیخیں مارنے لگ گیا کہ عمران خان نے جنگ کی دھمکی دے دی۔
انٹرنیشنل میڈیا بالخصوص الجزیرہ اور واشنگٹن پوسٹ نے جلی حروف میں لکھا کہ عمران خان نے انڈیا کو ایگریسو یعنی جارحانہ انداز میں للکار کر مشکل میں ڈال دیا ہے۔ جو مسلمان ممالک ماضی میں بھارت کی حمایت کرتے آئے تھے وہ اب یا تو خاموش ہیں، یا پھر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کررہے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کی پرانی ورڈکٹس کھنگالی جاچکی ہیں جن کے مطابق آرٹیکل 370 کا خاتمہ غیرقانونی سمجھا جاتا رہا ہے۔ امریکی کانگریس کی ایک ٹیم نے بھارت کی اس حرکت کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایران نے بھی لداخ کے مسئلے پر نئے سرے سے غور کرنے کا اعلان کردیا۔ چین کا بڑا اعلان آ چکا کہ وہ اپنی سرحد پر بھارت کو کسی قسم کی نئی چالاکی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اس وقت بھارتی میڈیا کو دیکھیں تو آپ کو چیخوں کی تقریباً ویسی ہی آوازیں سنائی دیں گی جیسے پٹوارخانے، ڈیزل خانے، زردارخانے اور جمات خانے سے آتی سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ تعالی کبھی حق کا ساتھ نہیں چھوڑتا، عمران خان کی نیت بھی نیک ہے اور ارادے بھی پاک۔ اللہ تعالی اسے ہر حال میں کامیابی عطا فرمائے گا، اور اسی لئے مجھے یقین ہے کہ انشا اللہ، کشمیر کا مسئلہ عمران خان کے دور میں ہی حل ہو گا
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
Communications blackout, curfew in the region, over 500,000 troops deployment and a whole a lot of unrest in Indian administered Kashmir. This will only create more hatred in Kashmiris for Indian occupation of that area. Somebody tell the chaye-wala (Narindra Modi) that this is not the way he can win hearts and minds of the people of Kashmir and change the status of the state. India needs to send him back to where he belongs, I hope he would be able to make good tea again.