Govt declares JUIF's sub organization 'Ansar ul Islam' banned outfit

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے اور بلیک لسٹ سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، یہ تنظیم مکمل پرامن تنظیم ہے اس نے ایک بھی دہشتگردانہ کاروائی نہیں کی ، لیکن حکومت سیاسی مخالفت میں اسے ایک دہشتگرد تنظیم کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے ، مولانا اور ان کے مدارس کو شائد معاشی نقصان ہو لیکن بھارت کے ہاتھ ایک اور بات تھما دی گئی ہے کہ دیکھا ان کے سینکڑوں مدارس میں دہشتگرد پل رہے تھے اور انہوں نے خود تسلیم کیا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

شکلوں سے ہی یہ سب دہشت گرد لگتے ہیں . ان سب کو جیلوں میں بند کرکے بھوکا رکھو . ان کی ڈنڈا برداری تو ذرا نکلے

کیسے شکل سے یہ دہشتگرد لگ رہے ہیں؟؟ ذرا وضاحت کریں
کیا آپ مغربی پراپیگنڈہ کا شکار ہیں جو تمام داڑھیوں والوں کو دہشتگرد کہتے ہیں؟؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس انتشار ال اسلام کو اتنا عرصہ انتشار کیوں پھیلانے دیا ؟ انڈیا کی اس پراکسی جماعت ملک دشمنو کو کیوں پنپنے کا موقع دیا ؟
اس طرح کا گروپ کیسی بھی پارٹی سے ھو اس پارٹی کو بھی بین کرنا چاہیے اور پارٹی عہدیداران کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے کہ اس پارٹی نے اس طرح کے جھتے بلوائی گروپ بنانے کا سوچا بھی کیسے۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

کیسے شکل سے یہ دہشتگرد لگ رہے ہیں؟؟ ذرا وضاحت کریں
کیا آپ مغربی پراپیگنڈہ کا شکار ہیں جو تمام داڑھیوں والوں کو دہشتگرد کہتے ہیں؟؟
شکلوں سے نہیں حرکتوں سے ان بیچاروں کو بیھڑیئے بنا دئے گئے ہیں اس میں ان بیھڑیوں کے ساتھ ساتھ فضلو جیسے حرام خور اور تمام سیاسی جماعتیں اور اداروں کا بھی قصور ھے کہ یہ انسانوں سے جانور کیسے بن گئے جو ایک حرام خور ڈیزل کے اشاروں پر ناچ رھے ھیں ریاست اور حکومت کو سخت سے سخت اقدامات اٹھانے پڑھیںِ گے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے جانوروں کی پیداور نہ ہو جو کہ خود سے ملک کے اندر رہتے ہوئے اس طرح کے گروپ بنائیں۔
 
شکلوں واضح لکھا ہے ، حرکت کیا کی؟؟ اس سے زیادہ کی ہے جو اوپر کلپ لگایا ہے؟؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1185158884593487873 پی ٹی آئی کا ووٹ چوری کیا گیا تھا
پی ٹی آئی نے ھر فورم پر ج کر اپنے حق کے لئے درخواست دی
پی ٹی آئی کے کوئی بلوائی گروپ نہیں ہیں اور نہ تھے
پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی پاکستان کی دوسری پارٹی بن کر ابھری جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ 2013 کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی گئی تھی ورنہ پی ٹی آئی کی پارٹی پہلی پوزیشن پر آتی
دھرنے کے وقت عمران کو پورے پاکستانی عوام کی میجورٹی کی حمایت حاصل تھی پی ٹی آئی کے دھرنے سے پہلے یا بعد میں کوئی ڈانڈا گروپ نہیں تھا یا ھے
اس مولانا ڈیزل نے کوئی آئینی طریقہ نہیں اپنایا ھے اور اس کے ووٹوں کی تعداد بھی 2 سے 4 فیصد ھے اور یہ مولانا جانتا ھے کہ اس کے پاس کوئی عوامی سپورٹ نہیں ھے کچھ خوف کھائیں
پی ٹی آئی کے دھرنے سے مولانا کے دھرنے سے نہ ملائیں۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھاثی
شکلوں سے واضح لکھا ہے ، حرکت کیا کی؟؟ اس سے زیادہ کی ہے جو اوپر کلپ لگایا ہے؟؟
بھائی ابھی تو ٹریننگ کیمپ کی ہی حرکتوں سے ان ڈانڈا بردار بلوائیوں کے ارادوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں اس میں ان بچوں کا کوئی قصور نہیں ھے اصل قصور تو اس میں ھمارے 70سال کی کارکردگی کا ھے جس میں سب قصور وار ہیں لیکن زیادہ تر قصور سیاسی جماعتوں کا ھے جن کا ویثزن صرف اور صرف لوٹ مار تھا اس میں فضلو ڈیزل بھی شامل ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Hamare security idare hamesha soye rehte hai. Jab pani sar se guzar jata hai, tou phir ye jaag jate hai. TTP aur MQM ne jab ek lakh loag shaheed kiye, tou phir hamare security idaron ne un keh khilaf action liya. Why our security agencies not pro active ? Kill the snakes before they bite you
آپ کی بات میں تھوڑا وزن ھے سیکورٹی ادارے اپنی طرف سے کچھہ نہیں کر سکتے کرپٹ حکمرانوں نواجے اور زرداری ان مافیاز سے اتحاد کیا ھوا تھا اور سیاسی حکومتیں منی لانڈرنگ اور لوٹ مار میں لگی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے پورے ملک میں یہ شیطان بڑھتے گئے
اب بھی یہی سیاسی جماعتیں ان گروپوں کی پشت پناہی کر رہی ہیں گزشتہ ادوار کی حرام خور خاندانوں کی حکومتوں کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کی وجہ سے ہی آج پاکستان کا نام گرے لسٹ میں پڑا ہوا ھے۔
 
Modest

This is also their fault. Why were our security agencies sleeping when Noora & Zardari were looting the country to the core, why didn’t they stop these corrupt thugs? Economy of the country directly affects the security of that country. A weak economy weakens the country’s defence. When Zardari & Nawaz was laundering Pakistan’s wealth to Europe & UAE for ten years, our army & other security agencies didn’t interfere to stop that from happening.
 
You are absolutely right . our old security leadership and judiciary also part of courrpt siselion Mafia . Now we all learn from past our security agencies also learned from there mistakes that's why we all are trying to fixing up these all mess up in our country.
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
You are absolutely right . our old security leadership and judiciary also part of courrpt siselion Mafia . Now we all learn from past our security agencies also learned from there mistakes that's is we all are trying to fixing up these all mess up in our country.
I hope our security agencies have learned a lesson from their past mistakes. There should never be a compromise on the economy & security of our country. No one is above the country. Now if our security agencies want to correct their past mistakes then they should recover all the looted money from Nawaz, Zardari & other thieves by every possible means. Some part of the judiciary is still trying to protect these corrupt people because they are their partners in crime.