Govt announces to suspend PAK-India bus service

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
dosti.png


قومی سلامتی کمیٹی نے پاک بھارت دوستی بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم بھی قومی سلامتی کمیٹی کے پاک بھارت دوستی بس سروس بند کرنے کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1159841849252564992

اس سے قبل سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کو بھی بند کیا جاچکا ہے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے سمجھوتہ ایکسپریس کے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ کم از کم جب تک میں وزیر ہوں یہ دوبارہ بحال نہیں ہوگی۔

http://urdu.aaj.tv/pakistan/235867
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Cut all links with India.India is an existential threat not only to Pakistan but ALL Muslims .
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


This is what is called sustained aggressive diplomacy...

تمام اقدامات کا اعلان ایک ہی دن کرنے کی بجاۓ ہر ایک دو روز بعد

ایک نیا اعلان کر دیا جائے تا کہ انٹرنیشنل میڈیا کے لیے روز نئی خبر بنتی رہے

اور مسلہء ہائی لائٹ ہوتا رہے اور بھارت پر پریشر بڑھتا رہے

well played Imran and Gen Bajwa

عمران کو سیاست نہیں آتی . ہا ہا ہا