Government wants to arrest me at any cost - Maryam Nawaz

P@triot

Senator (1k+ posts)
It's not the government you idiot..you will be arrested by the police for submitting false deed and other lies..Do whatever you want but your end is near.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
If they wanted you arrested you are already a convicted criminal sentenced to 7 years in jail. All that needs to be done is have your bail withdrawn and you'll be back in the slammer for 7 years

So stop bitching.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Bakre ki maa kab tak khair manaige. Junaid Safdar/Maryam/Shareef should now get ready for hunger strikes. Meri bebe ko kyun jail mey dala campaign will start after that.
 
Dostonkadost

Voter (50+ posts)
حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے۔

202302_7830980_updates.jpg

انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ 'جسے مجرم کہتے ہواسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، البتہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کوبلیک میل کرکے نہیں کیا گیا، کہا اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے سمن پر کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف ان کے پاس کچھ نہیں ہے، اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائیکورٹ معطل کرچکی دوبارہ کھولنا پڑا۔

https://twitter.com/x/status/1148942411684618246
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی اور مضحکہ خیز ہے، اس لیے میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی۔

https://twitter.com/x/status/1148942463060627456
ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹیڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔

اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ جسے مجرم کہتے ہو، اسے مجرم ثابت کرنے کے لیے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا۔

https://twitter.com/x/status/1148873444110606336
انہوں نے مزید کہا کہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کو بلیک میل کرکے نہیں کیا گیا۔

ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مقدمے کا فیصلہ تمھارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کررکھا ہے۔

I think She need another Plastic Surgery ...this time please add some brain in the shell also ...
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
بےبے تینوں لتتاں تھلے دیڑاں چاہداے تاکہ تنوں ٹھنڈ پوے تو ماں تے پیو دواں نوں ساڑ دتتا اے۔
 
datruth

MPA (400+ posts)
these Nawaz people are the worse of their kind, they are corrupt to the limit but are coward at he same time, these two qualities are very rarely, find in one person, these toothless beasts, they can Couse no harm to any body if they are deprived from their power positions and the wealth( all dirty money) so kick them out and let them cry in the public, very soon they will be, disassociated with every political and financial concern, and ending up with the local authorities like SHO and civil courts, there is no need to give them any , importance, just ignore them on the media and put a ban on them like , MQM and they are out of the scene.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے۔

202302_7830980_updates.jpg

انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ 'جسے مجرم کہتے ہواسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، البتہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کوبلیک میل کرکے نہیں کیا گیا، کہا اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے سمن پر کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف ان کے پاس کچھ نہیں ہے، اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائیکورٹ معطل کرچکی دوبارہ کھولنا پڑا۔

https://twitter.com/x/status/1148942411684618246
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی اور مضحکہ خیز ہے، اس لیے میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی۔

https://twitter.com/x/status/1148942463060627456
ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹیڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔

اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ جسے مجرم کہتے ہو، اسے مجرم ثابت کرنے کے لیے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا۔

https://twitter.com/x/status/1148873444110606336
انہوں نے مزید کہا کہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کو بلیک میل کرکے نہیں کیا گیا۔

ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مقدمے کا فیصلہ تمھارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کررکھا ہے۔

ye samjh rahii hey ke es ka "DOODH CHONEY" ke leye NAB bullaaa rahee hey........ye logoun ku bata rahee hey ke es case mein mujhey sazaaa hu chukee hey aur pher Highh court ne ye saza suspend kerdeeee.......um bail per hu.....sazaaa judgement khatam nahi houi..........Athar Minullah ki GAAND bund kernii parey giii kion ke ye usss ke leak shuddaaa Baqeyaat hey
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
For my people.. A MUST read..
لگژری لائف اسٹائل"نیوز اینکرز"کو لے ڈوبا
تحریر:طحہٰ عبیدی
لالچ بھی بُری بلا ہے لیکن کہانی بھی 300 کروڑ کی ہے ، لگژری لائف اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ پیسوں کی لالچ میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے کروڑوں روپے لے ڈوبی ، کہانی شروع ہوتی ہے 2015 سے جب ایک پارٹی میں مرید عباس کی ملاقات عاطف زمان سے ہوگئی ، عاطف زمان ویسے تو کشمیر کالونی کا رہائشی ہے لیکن بڑے سرمایہ داروں سے انتہائی متاثر ہے ، عاطف نے چند سالوں میں کروڑ پتی ہونے کا منصوبہ بنایا ، کشمیر کالونی سے ڈیفنس جیسے پوش علاقے میں منتقل ہوگیا ، ادھر اُدھر سے پیسے لے کر مہنگی ترین گاڑی خریدی اور پھر کام شروع کردیا ، یہاں عاطف زمان نے دو کام کیے ،ٹائروں کے بڑے تاجروں سے تعلقات بڑھائے اور دوسرے لاکھوں کروڑوں روپے انویسٹ کرنے والے افراد کو لالچ دیتا رہا ، سب سے پہلے ٹی وی چینل کے اینکر مرید عباس نے عاطف زمان پر 10 لاکھ روپے لگائے ، عاطف نے پہلے کم اور پھر زیادہ منافع دینا شروع کردیا ، مرید کا لائف اسٹائل تبدیل ہونا شروع ہوگیا ، مرید عباس ایک ملنسار لڑکا تھا اکثر ڈیفنس کے چائے خانوں میں دوستوں کی محفلیں جماتا تھا ، دوستوں نے مرید عباس کا لائف اسٹائل بدلتے دیکھا تو لالچ اور بڑھتی چلی گئی ، مرید عباس نے قریبی دوستوں کو مشورہ دیا کہ اُس نے عاطف زمان کے کاروبار میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے ، کم پیسوں میں اچھا منافع ملتا ہے ، 2016 کے آخر میں مرید عباس کے دوستوں کو سرمایہ کاری کا مشورہ دیا ، مرید کے یہ دوست سماء ، اے آر وائی ، جیو ، بول اور اب تک میں نیوز اینکرز ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں، ان دوستوں نے 60 کروڑ روپے عاطف زمان کے سپرد کردیئے ، مرید عباس کے ساتھ قتل ہونے والا حضر حیات میڈیا انڈسٹری سے وابستہ نہیں ، ایک زمیندار ہے ، زمینوں کی لین دین اور کنسٹریشن کا کام کرتا ہے جس نے میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے لائف اسٹائل دیکھتے ہوئے اپنے دس کروڑ بھی انویسٹ کردیئے ۔
نیوز اینکرز کی انویسٹمنٹ سے عاطف زمان کو کھل کر کھیلنے کا موقع مل گیا ، عاطف زمان نے ٹائروں کے اسمگلروں سے رابطہ کیا اور پڑوسی ممالک سے اسمگلنگ کے ٹائر کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ، اس کام سے عاطف زمان نے مقامی مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا لیا اور ٹائروں کے بڑے تاجروں کو بھی اُدھار میں ٹائر دینا شروع کردیئے ، اسمگلنگ کا دھندہ چل نکلا تو پراپرٹی خریدنا شروع کردی اور گاڑیاں بھی تبدیل ہونا شروع ہوگئیں ، عاطف نے ہر دو سے تین ماہ بعد نیوز اینکرز کو لاکھوں ، کروڑوں روپے منافع دینا شروع کردیا ، نیوز اینکرز کی لالچ مزید بڑھی تو گھر والوں اور رشتہ داروں سے پیسہ پکڑا اور عاطف زمان کے کاروبار میں لگادیا ان میں چار نیوز اینکرز نے بحریہ ٹائون کے پلاٹ اور ڈیفنس کے فلیٹ فروخت کرکے مزید سرمایہ کاری کی اب 60 کروڑ سے رقم بڑھی اور 90 کروڑ تک پہنچ گئی ، کاروبار چلتا رہا ، منافع ملتا رہا لیکن پھر عاطف کو یہاں ایک مسئلے نے گھیر لیا ، اسمگلروں کو بلوچستان اور سندھ کے بارڈر پر کچھ لوگوں نے پکڑ لیا ،عاطف زمان کا بیس کروڑ روپے کا مال پکڑا گیا ، عاطف زمان نے کچھ "نیوز اینکرز" کے تعلقات کو استعمال کیا اور پانچ کروڑ روپے کی ڈیل بنا کر مال نکال کر لے آیا ، پانچ کروڑ کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے عاطف زمان نے جھوٹ کا سہارا لیا اور انویسٹرز کو منافع دینا بند کردیا ، کروڑوں روپے کی لین دین کی دستاویزات نہیں تھیں تو "نیوز اینکرز"کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا اور رقم کا مطالبہ شروع کردیا ۔
بغیر لکھا پڑھی 300 کروڑ کے اس کاروبار کو عمران خان کی پالیسی نے دھچکہ پہنچا دیا ، حکومت نے ڈنڈا اُٹھایا ، بینکوں میں رقم کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی اور پھر حکومت نے سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا ، جیو،اب تک ،سماء ، دنیا ، اے آر وائی کے نیوز اینکرز نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا اور عاطف زمان پر دبائو بڑھانا شروع کردیا ، گزشتہ ایک ماہ سے عاطف زمان انتہائی پریشان تھا جس نے تنگ کرنے والے دوستوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ایک روز قبل منصوبہ بندی کی گھر والوں کو پنجاب منتقل کیا ، مرید عباس ، خضر حیات خاتون سمیت تین نیوز اینکرز کو الگ الگ مقام پر بلایا ، گھر سے اسلحہ اور گولیوں کا پیکٹ اٹھایا اور دفتر پہنچ گیا ، مرید عباس پر گولیاں برسائیں اور دفتر کے قریب انتظار کرنے والے حضر حیات کو بھی قتل کردیا ، جذباتی عاطف زمان کے ہاتھ پیر پھول گئے ، خیابان نشاط میں واقع اپنے گھر پہنچا ، دروازہ بند کیا اور رونے لگا ، اتنی دیر میں پولیس پارٹی عاطف کے گھر پہنچ گئی عاطف نے سینے پر پستول رکھی اور گولی مار لی ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ابتدائی طور پر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر بتاتے ہیں یہ 300 کروڑ روپے کا معاملہ ہے اس میں ایک بہت بڑا سرمایہ کاروں کا نیٹ ورک بھی شامل ہیں جن کے کروڑوں روپے وائٹ ہیں یا بلیک یہ کہنا قبل از وقت ہوگا.