Yes, of course, you are criminal and should be in jail!!!
I think She need another Plastic Surgery ...this time please add some brain in the shell also ...حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ 'جسے مجرم کہتے ہواسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، البتہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کوبلیک میل کرکے نہیں کیا گیا، کہا اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے سمن پر کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف ان کے پاس کچھ نہیں ہے، اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائیکورٹ معطل کرچکی دوبارہ کھولنا پڑا۔
https://twitter.com/x/status/1148942411684618246
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی اور مضحکہ خیز ہے، اس لیے میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی۔
https://twitter.com/x/status/1148942463060627456
ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹیڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔
اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ جسے مجرم کہتے ہو، اسے مجرم ثابت کرنے کے لیے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا۔
https://twitter.com/x/status/1148873444110606336
انہوں نے مزید کہا کہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کو بلیک میل کرکے نہیں کیا گیا۔
ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مقدمے کا فیصلہ تمھارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کررکھا ہے۔
حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز
جسے مجرم کہتے ہو اسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، تم امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، نائب صدر (ن) لیگurdu.geo.tv
This bitch should have been in jail long ago.That is usually the case for SERIAL criminals Madame of Heera Mundee.
Haram raised bride of Frankenstein aka Safdar Dakoo.
Your illiterate tribe of criminal lohaars is finished. Get ready for JAIL Bitch..
ye samjh rahii hey ke es ka "DOODH CHONEY" ke leye NAB bullaaa rahee hey........ye logoun ku bata rahee hey ke es case mein mujhey sazaaa hu chukee hey aur pher Highh court ne ye saza suspend kerdeeee.......um bail per hu.....sazaaa judgement khatam nahi houi..........Athar Minullah ki GAAND bund kernii parey giii kion ke ye usss ke leak shuddaaa Baqeyaat heyحکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز