Government wants to arrest me at any cost - Maryam Nawaz

datruth

MPA (400+ posts)
a good for nothing is claiming to be the best alternative ruler, Bibi, when this corrupt TOLLA and the dirty money state power is not on your side you will see what the politics really means, this make u , prostitute like manners can attract some Sheikh or billo rani but not the public, and the persons power places, can tell you one thing you are going to jail, for a long time and may be for the last time, don't make your remaining miserable life more miserable, be like your CHACH and Ch Nisar, and try to save some of your integrity.
 

1234567

Minister (2k+ posts)
حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے۔


202302_7830980_updates.jpg


انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ 'جسے مجرم کہتے ہواسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، البتہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کوبلیک میل کرکے نہیں کیا گیا، کہا اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے سمن پر کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف ان کے پاس کچھ نہیں ہے، اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائیکورٹ معطل کرچکی دوبارہ کھولنا پڑا۔

https://twitter.com/x/status/1148942411684618246
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی اور مضحکہ خیز ہے، اس لیے میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی۔

https://twitter.com/x/status/1148942463060627456
ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹیڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔

اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ جسے مجرم کہتے ہو، اسے مجرم ثابت کرنے کے لیے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا۔

https://twitter.com/x/status/1148873444110606336
انہوں نے مزید کہا کہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کو بلیک میل کرکے نہیں کیا گیا۔

ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مقدمے کا فیصلہ تمھارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کررکھا ہے۔

Dear Maryam Safdar Awan if Government wants to arrest you then DATE OF YOUR MARRIAGE AND DATE OF BIRTH OF YOUR ELDEST CHILD is enough to put you in jail in Hudood Ordinance.