Government wants to arrest me at any cost - Maryam Nawaz

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظربند کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ 'جسے مجرم کہتے ہواسے مجرم ثابت کرنے کیلئے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا، البتہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کوبلیک میل کرکے نہیں کیا گیا، کہا اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے سمن پر کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف ان کے پاس کچھ نہیں ہے، اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائیکورٹ معطل کرچکی دوبارہ کھولنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام غیر قانونی اور مضحکہ خیز ہے، اس لیے میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹیڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع نہیں گنوانا چاہتی۔

اس سے قبل ایک اور ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ جسے مجرم کہتے ہو، اسے مجرم ثابت کرنے کے لیے گھناؤنے کھیل کا بھانڈا پھوٹ چکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ جج کو بلیک میل کرکے نہیں کیا گیا۔

ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس مقدمے کا فیصلہ تمھارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کررکھا ہے۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

Salazar67

Minister (2k+ posts)

That is usually the case for SERIAL criminals Madame of Heera Mundee.

Haram raised bride of Frankenstein aka Safdar Dakoo.

Your illiterate tribe of criminal lohaars is finished. Get ready for JAIL Bitch..
 
satifhasan

Councller (250+ posts)
Jo bhi Griftar honay wala ha woh yahi biyan day raha k "HUM KO ZABARDASTI GRIFTAR KARNAY WALAY HAIN, SIASI INTIQAM HA YEH" ETC ETC
Awam ko kia CHAY sumjha hua ha? or jo hain CHAY woh khud jantay hain k woh kitnay baray CHAY jain jo Choron ki himayat kartay hain.
 
alimula

Senator (1k+ posts)
کیسے بیکار لوگ ہیں۔ پارٹی اگے موو ہی نہی ہو رہی۔ ساری توانائیاں نواز شریف کو بچانے پہ لگا رہیں ہیں۔
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
So they commit crimes- then knowing they have done wrong predict their arrest to Hamid Mir, and then when it comes they then claim victimhood. But in the day of open information, it does make a difference. You are going down women!!!!!
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Iss mawashree ke nasoor ne rooz koi na koi bakwas karnee hotee hee... iss ke zamanat nahee honee chiee thee... nahieet hee buree kirdar ke sath sath badtameez badikhlak aur behooda aurat hee
 
Doctor sb

MPA (400+ posts)
مجرم ہونے کے باوجود تمہیں بیان بازی اورالزام تراشی کی اس لیے کھلی چھوٹ ہے کہ تم طبقہ اشرافیہ کی لاڈلی ہو، اندھ بھگت ووٹروں کا ہجوم تمہارے ساتھ، زرخرید صحافی تمہارےپشت پناہ، اور اداروں میں کالی بھیڑیں تمہاری رکھوالی پر معمور- تم اگر شیدے میدے کی سپوتری ہوتی تو ابھی تک اپنے انجام کو پہنچ چکی ہوتی- یہ ریاست کی دوغلی پالیسی ہے کہ تمہیں اور تم جیسوں کو تو ہرچیز کی اجازت اور عام رعایا اپنے حقوق سے بھی محروم
 
Last edited:

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
the nanni's has become a mental case. first she started doing her usual panga with riasat. Now she is crying foul.

I wonder what happened to dukhtar of the quom?
 
khipk

Senator (1k+ posts)
Agar cost zaida parh rahi hay isay arrest kernay kee to humain ek crowd funded campaign start kerni chahyay , is kay liay paisay jama kernay kay liay, takay is drama baz joker say to jaan chutay,.
 
Sponsored Link

Featured Discussions