Good news for economy of Pakistan, very well played Asad Umar & Imran Khan- Faisal Qureshi

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
#3
اسد عمر اور عمران خان میں ایک چیز کامن ہے کہ دونو لپٹی لپٹائی چھوڑتے ہیں جس کا نہ سر ہوتا ہے نہ پاؤں ...جو معاشی تنزلی چل رہی ہے اس کے حساب سے تو جس دن جی-اچ-کیو کا صبر لبرز ہوگیا اس دن انکے سو کالڈ بھاری منڈیٹ حکومت کا آخری دن ہوگا
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
#7
آپ کا خواب انشا اللہ پورا نہیں ہوگا ۔

اسد عمر اور عمران خان میں ایک چیز کامن ہے کہ دونو لپٹی لپٹائی چھوڑتے ہیں جس کا نہ سر ہوتا ہے نہ پاؤں ...جو معاشی تنزلی چل رہی ہے اس کے حساب سے تو جس دن جی-اچ-کیو کا صبر لبرز ہوگیا اس دن انکے سو کالڈ بھاری منڈیٹ حکومت کا آخری دن ہوگا
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
#8
اسد عمر اور عمران خان میں ایک چیز کامن ہے کہ دونو لپٹی لپٹائی چھوڑتے ہیں جس کا نہ سر ہوتا ہے نہ پاؤں ...جو معاشی تنزلی چل رہی ہے اس کے حساب سے تو جس دن جی-اچ-کیو کا صبر لبرز ہوگیا اس دن انکے سو کالڈ بھاری منڈیٹ حکومت کا آخری دن ہوگا
پٹواریوں اور جیالوں کے ننھے منے خواہشات:ROFLMAO::LOL:
 

asif.mailer

Politcal Worker (100+ posts)
#9
اسد عمر اور عمران خان میں ایک چیز کامن ہے کہ دونو لپٹی لپٹائی چھوڑتے ہیں جس کا نہ سر ہوتا ہے نہ پاؤں ...جو معاشی تنزلی چل رہی ہے اس کے حساب سے تو جس دن جی-اچ-کیو کا صبر لبرز ہوگیا اس دن انکے سو کالڈ بھاری منڈیٹ حکومت کا آخری دن ہوگا
جو بیچارے فوج کے جوتےچاٹتے چاٹتے سیاست کرتے رہے آج بھی یہی سمجھتے ہیں کہ جی ایچ کیو کے سہارے ہی سب کچھ کیا جا سکتا ہے ورنہ کچھ ممکن نہیں، واقعی ساون کے اندھے کو ہرا ہی سُوجھتا ہے
 

Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
#10
faisal has recently moved to lahore and bought a big house. he just cant afford unemployment and he is sitting in Republic Tv ...... that no one knows or watched except Bushra Pinki and her lagar bagar :)
 

zafars

Politcal Worker (100+ posts)
#12
faisal has recently moved to lahore and bought a big house. he just cant afford unemployment and he is sitting in Republic Tv ...... that no one knows or watched except Bushra Pinki and her lagar bagar :)
And that fat ass sitting in kotlakhpat does not even have a tv to watch. Means he thoroughly buggered by the one you called lagar bugar. Hehehe karma mate karma
 
Sponsored Link

Featured Discussions