Give sometime to the new govt, 100 days are not enough to judge their direction, says Aitzaz Ahsan

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سو دن کا ٹارگٹ ہم نے نہیں تحریک انصاف نے خود اپنے لئے مقرر کیا اور کہا کہ سو دن میں ہم یہ یہ کردیں گے ، یہ باتیں بھڑکیں مارنے سے پہلے سوچنی چاہیے تھیں
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
‏پاکستان کابڑاطبقہ کائنات کی بدترین عورت کوبچانےکیلئے اور پاکستان کاچھوٹاطبقہ کائنات کی افضل ترین ہستی کی ناموس کےلئےزور لگارھاھے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
سو دن کا ٹارگٹ ہم نے نہیں تحریک انصاف نے خود اپنے لئے مقرر کیا اور کہا کہ سو دن میں ہم یہ یہ کردیں گے ، یہ باتیں بھڑکیں مارنے سے پہلے سوچنی چاہیے تھیں

100 days were for policy direction....not implementation. IT was made very clear. Its PMLN and PPP that tried to twist words and tried to make them mean something else.