کل سے ایک نئی خبر پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے جب سے منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے کل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
رانا ثناء اللہ کے ہمشکل پر ایک ویڈیو بنا کے ثبوت کے طور پر پیش کی جا سکتی ہے ، اسی پر آج جیو کے صحافی احمد نورانی ایک بار پھر لوگوں کو گمراہ کرنے والی خبریں پھیلانے لگ گئے
انہوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ تامل فلموں کے ایکٹر کو رانا ثناء کے ہمشکل کے طور پر پیش کر دیا ہے اور اپنی اس ٹویٹ میں اے این ایف کو بھی طنزیہ طور پر ٹیگ لائن پر ڈال دیا ہے
امید ہےکہ احمد نورانی مذاق کر رہے ہیں کیونکہ رانا ثناءکا یہ ہمشکل 'غنی بھائی' کے ہاتھوں 2009 میں ریلیز ہوئی وانٹد فلم میں مارا جا چکا ہے
?