ہندوستان کے مسلمان اس سب کے مستحق ہیں۔ اقبال فرماتے ہیں۔ کہ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔
ہندوستان کے مسلمان پاکستان دشمنی میں اپنے ہندو بھائیوں کو خوش کرنے کے لئے ہندوں سے بھی آگے ہیں۔
کم سے کم 15 کڑوڑ مسلمان ہیں انڈیا میں اگر ذرا سا بھی حوصلہ دکھاتے تو آج انڈیا مجبور ہوتا۔
پاکستان 1 کڑوڑ شیعہ حضرات کو ناراض نہیں کر سکتا کیوں کے خانہ جنگی کا خطرہ پڑ جاتا ہے تو اگر یہی انڈین مسلم اگر اپنے پاؤں زمیں پر رکھ کر کھڑے ہوتے تو کیا انڈیا کی جرات ہوتی ان کے ساتھ کوئی برا سلوک کرنے کی
یہ وہ ہیں جو دو قومی نظرئے کو نہیں مانتے ۔ اب جب نہیں مانتے تو بھگتیں پھر۔
ویسے بھی خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ، نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

Not 15 karor..actual figures above 20 karor...agar Indian Muslims ne apni hallat badalni ha tu india Mien Pakistan jesay two countries bna saktey Hain..lekan aik tu majority of Muslims Hindus ki ghulami ander se qabool Kar chukay Hain..dosra shattered Hain..koi big majority aik jagah nahi ha..ghurbat ki Laker around reh rehay hain.Indian Muslims Mullahs or elders nae paida honey wali youth ko Hindus ke sath rehnay ka daras detay Hain..ghairat naam ki koi cheez nahi rahi in ke ander.mostly Deoband Mullahs Indian paid or anti Pakistan Hain..in hallaat m Indian Muslims dillat ki Tarah Zindagi guzaray gein..ya phir Hindus ke dar ur khouf se Islam chor Kar Hindus Mien convert hotey jayain gein..aur phir maan baap ur Hindus society Mien rehnay ki wajah se Indian Muslims intah darjay ke buzdil log Hain....Pakistan can't accommodate them..as we already over populated.They have to stand and fight for thiers rights..And without sacrifices you can't get your freedom and rights...Jo qoum ghulami mein khush ho..Allah swt us ke Lia koi Maseeha nahi bejhta..This is the law of Qudrat..
بالکل درست فرمایا آپ نے۔ کہیں بھی مسلم اکثریت میں نہیں سوائے چند علاقوں کو جیسے کے حیدر آباد وغیرہ پر 10 سے 20 فیصد ہر جگہ موجود ہیں اور آپ کو اندازہ ہوگا اگر اتنے فیصد آبادی اگر مرنے مارنے پر اتر آئے تو اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ ایسے حالات میں تو انڈیا کو ڈرنا چاہئے اور اسے کوشش کرنی چاہئے کہ آبادی کا یہ حصہ مرنے مارنے پر نہ اترے پر ان انڈین مسلم کی بزدلی کی وجہ سے صورت حال بالکل برعکس ہے ۔ ان کی پوری زندگی وفاداری ثابت کرنے میں گزرتی ہے اور وقت آنے پر شاباش کی بجائے الٹا لات کھانے کو ملتی ہے۔
ہم سے 2 یا 3 فیصد ملا نہیں سنبھلتے تو 20 فیصد تو بہت بڑی بات ہے۔
Agreed..main kaee Indian Muslims se mila ho.. specially youth se..I was wounder to see thiers mind set.. intechtual level.. They are brain washed.. Totally blame on Pakistan..Don't agree on the creation of Pakiatan.Thiers Mullahs told them this was the Jinnah and Iqbal mistakes to create sperate Muslims country..so and so..Hindus extremist ke elwah.common Hindus ke sath family relation..Muslims movies star ko dekh Kar khush hotey Hain ke ham kitnay uper jaa rehay hain..living in heaven in India...Indian Muslims ko ehsas hona ha aik din .lekan bohat maar khanay ur zillat uthnay ke baad...This is prediction from a common person...
بالکل درست فرمایا آپ نے۔ کہیں بھی مسلم اکثریت میں نہیں سوائے چند علاقوں کو جیسے کے حیدر آباد وغیرہ پر 10 سے 20 فیصد ہر جگہ موجود ہیں اور آپ کو اندازہ ہوگا اگر اتنے فیصد آبادی اگر مرنے مارنے پر اتر آئے تو اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ ایسے حالات میں تو انڈیا کو ڈرنا چاہئے اور اسے کوشش کرنی چاہئے کہ آبادی کا یہ حصہ مرنے مارنے پر نہ اترے پر ان انڈین مسلم کی بزدلی کی وجہ سے صورت حال بالکل برعکس ہے ۔ ان کی پوری زندگی وفاداری ثابت کرنے میں گزرتی ہے اور وقت آنے پر شاباش کی بجائے الٹا لات کھانے کو ملتی ہے۔
ہم سے 2 یا 3 فیصد ملا نہیں سنبھلتے تو 20 فیصد تو بہت بڑی بات ہے۔
اس طرح کی کالی بھریں ہر جگہ ہیں