Funeral prayers of former Additional IG Shahid Hayat, offered

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



کوئی دوست معلوم کر کے بتائے گا کہ مرحوم کس طرح کے کینسر میں مبتلا تھے ؟؟؟

الله شاہد حیات صاحب کی ہر بھول چوک اور خطا کو معاف کرے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے . آمین
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
انا لللّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ بخشش عطا فرمائے ایک بہادر انسان تھا اللّٰہ فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Ameen! This is what we run whole life, only if we could realise. May Allah Subhanau ease his hereafter. Ameen!