freedom has no price, it is a precious possession, beautiful words by Zia

Jarrah

Voter (50+ posts)

جنرل ضیاع ال یک جہاد پر پختہ یقین رکھنے کی وجہ سے اتنے بڑے مرد اور مجاہد تھے کہ افغان جہاد میں مدارس کے لونڈے مروانے سے پہلے اپنے دونوں فرزندان جہاد کیلئے افغانستان روانہ کیے۔ افغانستان کے سفرِ ہلاکت پر روانہ کرنے سے پہلے اپنے دونوں پسران کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی درسگاہوں میں پڑھایا جہاں انہوں میں اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے کا فلسفہ فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد پاکستان واپسی پر جنرل ضیاع کے دونوں بیٹے اعجاز الحق اور انوار الحق میدان جہاد میں قندھار کے مقام پر دادِ شجاعت دیتے ہوئے روسی افواج کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔

یہ جو آپکو زندہ اعجاز الحق اور انوار الحق ادھر ادھر آوارہ پھرتے نظر آتے ہیں یہ چلتی پھردی لاشاں ہیں لاشاں، کیوں کہ شہید کبھی مرتا نہیں جہادِ افغانستان میں مرن والا تو بالکل ہی نہیں مردا بلکہ بدروح بن کر رُلتا ہی رہتا ہے۔ جنرل ضیاع ال یک خود بھی میدان میں ہلاک ہونے کو ترجیح دیتے تھے لیکن افسوس کہ مردانہ کمزوری کی وجہ سے یہ سعادت حاصل کرنے سے محروم رہے حتیکہ ملک الموت کو آپکو ساڑ کے شہید کرنا پڑا۔

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ko ab Jo Mila wo is say qabal kabhi nahi mila,
i mean Imran Khan.
شاید آپ حقیقت ٹی وی والے کو جواب دے رہے ہو۔۔ ۔۔متفق۔۔
باقی جتنے بھی آٗے کوئی ڈرامے باز تھا تو کوئی کرپٹ۔۔

مگر عمران خان اس قوم کو اللہ کا دیا ہوا تحفہ ہے۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اور ایک مغرور فخر ایشیا صاحب نے اسی مرد مجاہد کی تضحیک کرنے کے لیے آپ کے متعلق بڑے تکبر سے بڑ ہانکی تھی کہ میں آپ کی مونچھوں کے تسمے بنا کر اپنے بوٹوں میں ڈالوں گا...... اور پھر الله کی پکڑ نے اس کے تکبر کو آ لیا اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کو اس کے بوٹوں سمیت ہی ٹانگ دیا

الله الحق ہے


ڈاکٹر صاحب۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا قصہ تھا۔۔ کیونکہ بھٹو والی کہانی ہماری پیدائش سے قبل کی ہے۔۔
جہاں تک ان کا کسی کمیونیٹی کے خلاف کام کرنے کا تعلق ہے۔۔ اگر وہ سچ ہے تو بہت برا کیا۔۔اس کے علاوہ پٹواری کنگ کو پالنا اور طافو گندی نسل کو پارٹی بناکردینا ناقابل ستائش اعمال ہیں انکے۔

مگر۔۔ بلا شبہ نیوکلیئر پروگرام کی تکمیل اور روس کا کام سرحد کے باہرہی تمام کردینا جنرل ضیا کی اہم کامیابیاں تھیں۔۔

یہ نیو کلیئر ہی ہے جس سے ہم انڈیا کے آگے وہ عربوں والی زندگی نہیں جی رہے جو وہ اسرائیل کے آگے جی رہے ہیں۔۔۔بلکہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں۔۔ اور اس کے پچھواڑے میں ڈنڈا دے کر جی رہے ہیں۔۔۔

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Oh no. Not an impressive response by late Zia . He should have asked to John.. You want Pakistan to sign Non-Proliferation treaty, but India refused to sign it and India has fought three wars with us . India has already tested Nuclear bomb, Pakistan hasn't and you are not asking India but Pakistan to sign Non-Proliferation treaty ? Are you kidding ?
Also if Russia had refused to sign NPT then the USA would have signed any such document ?
ہاہاہا۔۔ او بھئی لفظ بہ لفظ تو نہیں مگر ان کی باتیں تقریبا یہیں ہیں جو آپ نے بیان کی۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
vitamin C bhai, kuch khuda ka khauf karain, ZIA was a great man and charlie was a looser.
کیا پتہ وہ ایک بہن ہوں۔۔ کیونکہ وٹامن سی صرف مردوں میں ہوتا ہے ، یہ کہیں نہیں لکھا۔۔
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ایک فرقے سے تعلق رکھنے والے اپنے مذہب کی پیروی میں ثواب حاصل کرنے کی کوشش میں جتنی چاہے ضیاء الحق کا کریکٹر اسیسینیشں کریں لیکن سچ یہی ہے کہ ضیاء الحق کے دو کارنامے، روس کو افغانستان میں روکنا اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا اس کی تمام دانستہ اور غیر دانستہ غلطیوں پر بھاری ہیں- روس کے لئے افغانستان میں کچھ نہیں رکھا تھا اس کا اصل ہدف پاکستان کے راستے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنا تھا- یہ پاکستانی ایٹم بم ہی ہے جس کے ڈر سے انڈیا ہم سے چھ گنا فوجی بجٹ کے باوجود ٹکرانے کی ہمت نہیں کرتا ورنہ پاکستانی میر جعفر یعنی نواز ڈاکو اور ناسور بھٹو خاندان، پاکستان کو انڈیا کی پلیٹ میں ڈال کر بیرون ملک فرار ہوجاتے ۔ہ

بدقسمی سے موت نے ضیاء الحق کو مہلت نہ دی ورنہ اس میں یہ اہلیت تھی کہ افغان جنگ کے ضمنی اثرات یعنی فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن کی روک تھام ضرور کرتا۔ہ
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے سوچنے کی بات ہے۔۔ جیسے کہ یہ نواز نورے اور بھٹو و زرداری وغیرہ تھے۔۔ اگر روس سے جنگ کے وقت ان میں سے کوئی بھی ہوتا، تو کیا یہ امریکی ڈالروں کو نیوکلیئر پروگرام کی تکمیل ، پر ضائع کرتے یا اپنے محلات میں اضافہ کرتے ؟
پاکستان کا بننا، قائم رہنا اور نیو کلیئر پاور ہونا کسی عجوبے سے کم نہیں۔۔۔

ایک فرقے سے تعلق رکھنے والے اپنے مذہب کی پیروی میں ثواب حاصل کرنے کی کوشش میں جتنی چاہے ضیاء الحق کا کریکٹر اسیسینیشں کریں لیکن سچ یہی ہے کہ ضیاء الحق کے دو کارنامے، روس کو افغانستان میں روکنا اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا اس کی تمام دانستہ اور غیر دانستہ غلطیوں پر بھاری ہیں- روس کے افغانستان میں کچھ نہیں رکھا تھا اس کا اصل ہدف پاکستان کے راستے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنا تھا- یہ پاکستانی ایٹم بم ہی ہے جس کے ڈر سے انڈیا ہم سے چھ گنا فوجی بجٹ کے باوجود ٹکرانے کی ہمت نہیں کرتا ورنہ پاکستانی میر جعفر یعنی نواز ڈاکو اور ناسور بھٹو خاندان، پاکستان کو انڈیا کی پلیٹ میں ڈال کر بیرون ملک فرار ہوجاتے ۔ہ

بدقسمی سے موت نے ضیاء الحق کو مہلت نہ دی ورنہ اس میں یہ اہلیت تھی کہ افغان جنگ کے ضمنی اثرات یعنی فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن کی روک تھام ضرور کرتا۔ہ
 

Citizen X

President (40k+ posts)
نیو کلیئر پروگرام کی تکمیل۔۔ روس سے ملک کا بچاو۔۔ آئی ایس آئی وغیرہ۔۔
Like it or not Nuclear program was started by Bhutto and any leader after him would have continued with it, Russia was never coming here, it was just a chooran given to pakistanis to justify its involvement in Afghanistan. And who told you ISI was made by Zia?
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
شترو گھن سنہا (ایک ہندو مشرک) نہ صرف ضیا کی بیٹی کا دوست (اسلام میں مشرک بھائی نہیں ہو سکتا) تھا بلکہ انکا فیملی فرینڈ بھی تھا۔ شترو باقاعدگی سے پاکستان کے دورے کرتا تھا اور پریزیڈنسی میں سرکاری مہمان ہوتا تھا جہاں ایک مرزائی اور خود ساختہ ڈاکٹر شتروگھن سنہا کی خدمت پر مامور ہوتا تھا۔ موصوف کی ذمہ داریوں میں شتروگھن سنہا کی مٹھی چاپی کرنا، شام ڈھلے شراب پیش کرنا اور جنسی تسکین کیلئے "اپنا گھریلو اشیا" مہیا کرنا شامل تھا۔
تب کے اخبارات شاہد ہیں کہ ریاستی وسائل سے شروگھن سنہا کی آؤ بھگت ہوتی تھی اور امیر المنافقین جنرل ضیاع ال یک کی غمیوں خوشیوں میں شترو کی شرکت معمول تھی۔ لطیف نکتہ یہ ہے کہ کانڑے جنرل کے گھر میں ہندو مشرکین کی آمد و رفت پر کانڑے کے حالیوں موالیوں کی چُپ دیدنی ہے۔

شتروگھن اور اور کانڑا لرن تصاویر میں

27505380478_fc011b4e73_b.jpg

منافقین و مشرکین فیملیاں

?

ERY9XJZUcAIhUC9.jpg


Shatrughan+Sinha+with+General+Ziul+Haq+son+Ijaz+ul+Haq+and+his+Family.jpg


article-2259214-16D08F0E000005DC-497_468x286.jpg


m_id_262553_shatrughan_sinha.jpg


1102253096-1.gif

Even if I take Aijazul haq version that he was living like a brother.Shatroghan used to live in their house. Aijazul Haq also said his sister tied a rakhi on his wrist. Does Islam allow to the a rakhi for a girl on a strange man's hand ?let alone a Hindu to make you brother ? And people who think His was very religious have no problem with this Bay-Shermi.
How did Zia daughter start liking Shatroghan Sinha ? Because there were bollywood movies in the president house. But for Pakistani people even Pakistani movie was
ہاہاہا۔۔ او بھئی لفظ بہ لفظ تو نہیں مگر ان کی باتیں تقریبا یہیں ہیں جو آپ نے بیان کی۔۔
Ok. My apology then. May be I was in haste and couldn't make out what he said.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
بعض اوقات کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے- مذہب کارڈ کھیلنا ضیاء الحق کی مجبوری تھی تاکہ روس کے سامنے مجاہدین کی جماعت اکھٹی کی جاسکے- فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن افغان جنگ کے ضمنی اثرات تھے- ضیاء الحق نے افغان جنگ کے نام پر امریکا سے ڈالر وصول کئے، لیکن نواز ڈاکو کی طرح اپنی جیب میں رکھ کر ملک سے فرار نہیں ہوا بلکہ اس نے یہ ڈالر افغان جنگ میں اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں خرچ کئے- شہادت کے وقت اس کی اپنی جیب خالی تھی-ہ
You can make all sorts of lame excuses to justify Zia, majboori this falana dhimkhana, but it doesn't change facts, that he was worthless and only did major damage to Pakistan for which we are still suffering from.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
You can make all sorts of lame excuses to justify Zia, majboori this falana dhimkhana, but it doesn't change facts, that he was worthless and only did major damage to Pakistan for which we are still suffering from.
Like it or not Nuclear program was started by Bhutto and any leader after him would have continued with it, Russia was never coming here, it was just a chooran given to pakistanis to justify its involvement in Afghanistan. And who told you ISI was made by Zia?
اگر ضیاء الحق نے نیوکلیئر پروگرام کی تکمیل نہ کی ہوتی تو کیا ان بغیرتوں، نواز اور زرداری ڈاکوؤں، سے اس کی توقع رکھ سکتے تھے-مزید براں انڈیا پاکستان کو اس کی مہلت ہی نہ دیتا- ایٹمی پروگرام کا بروقت مکمل ہونا ہی پاکستان کی سلامتی کی ضمانت بنا - اگر بر سبیل تذکرہ آپ کی افغانستان کے نام پر چورن بیچنے والی بات کچھ دیر کے لئے مان بھی لی جاۓ، تو بتائیے اس چورن کو بیچنے سے ضیاء الحق کیا فائدہ مقصود تھا؟ اگر آپ کہتے ہیں کہ وہ اپنی جائیداد میں اضافہ کرنا چاہتا تھا تو وہ اس نے نہیں کیا اور اگر آپ کہتے ہیں کہ اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتا تھا تو یہ اسے سب سے پہلے دوسرے ڈاکوؤں بھٹو،نوار اور زرداری کی طرح اپنی اولاد کو سیاست میں لانا چاہئیے تھا جو کہ اس نے نہ کیا-ہ
 

Citizen X

President (40k+ posts)
اگر ضیاء الحق نے نیوکلیئر پروگرام کی تکمیل نہ کی ہوتی تو کیا ان بغیرتوں، نواز اور زرداری ڈاکوؤں، سے اس کی توقع رکھ سکتے تھے-مزید براں انڈیا پاکستان کو اس کی مہلت ہی نہ دیتا- ایٹمی پروگرام کا بروقت مکمل ہونا ہی پاکستان کی سلامتی کی ضمانت بنا - اگر بر سبیل تذکرہ آپ کی افغانستان کے نام پر چورن بیچنے والی بات کچھ دیر کے لئے مان بھی لی جاۓ، تو بتائیے اس چورن کو بیچنے سے ضیاء الحق کیا فائدہ مقصود تھا؟ اگر آپ کہتے ہیں کہ وہ اپنی جائیداد میں اضافہ کرنا چاہتا تھا تو وہ اس نے نہیں کیا اور اگر آپ کہتے ہیں کہ اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتا تھا تو یہ اسے سب سے پہلے دوسرے ڈاکوؤں بھٹو،نوار اور زرداری کی طرح اپنی اولاد کو سیاست میں لانا چاہئیے تھا جو کہ اس نے نہ کیا-ہ
Like I said you can make all sort of excuses to justify Zia's stupidity but it doesn't change the facts. Everything is not linked to "jaidad" some people want to make a name for themselves in history or show the world their importance.

And this nawaz drum you keep beating do you not remember it he was his protege and Zia who left us this curse and Zia thought he was immortal and he would rule forever and only on his deathbed he would introduce his progeny, but it was Allah's favour on us that he was killed suddenly and he could not make plans for his shitty blood to carry on rule.

If he wasn't interested in rule and ruling how come he then ruled for the rest of his life and showed 0 intention of giving up that rule.

So please don't lecture me on this moron. And I'm pretty sure if today a forensic audit was done there would be wide discrepancies in his accounts. How his family carried on living a life of luxury till today with no real source of income. But nothing will be achieved by this so no one has really looked into it.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
The Afghan war was none of our business and Zia should have stayed out of it.

His stupidity dragged us into this war to save these ungrateful Afghans from a Super power.

We are still paying the price of all those jihadists we created. All the polarization and terrorism in both Pakistan and Afghanistan. Zia the faithful dog of Richard Nixon sitting with his tongue sticking out. Atleast Bhutto would have been that much of a coward.
Right said Fred. Idiot cost us so much in every measure possible. Is it a coincidence or just that military dictators are phattus of the highest order. Zia jumped into Afghanistan on the snap of the American fingers, Musharaf shat in his pants over a phone call and entangled Pakistan in its stupid war on terrorism.
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
ضیاء الحق ایک ہوشیار شخص تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس نے یہاں غلطی کی ہے اور مسٹر شریف (نواز ڈاکو کا والد) نے اسے انہیں اس میدان میں شکست دے دی اور وہ اپنے بیٹے کو ضیاء کی ٹیم میں داخل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ۔
حضرت باتیں تو آپ بڑی توحید کی کرتے ہیں مثالیں دینے میں آپ کا مقابلہ نہیں
خضور میاں محمد نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کا 3 مرتبہ جو اعزاز ملا وہ شیطان سے ملا تھا؟
اگر اللہ نے چوتھی دفعہ بھی اس اعزاز سے نواز دیا تو پھر آپ خدا بدلیں گے یا شیطان؟
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
@ Citizen X
Hai haa puut jo hona see ho gaya. Aeddaan honda ee rehnda aye. Mitti pao huun.

Waisay uustad mayray guru GIK nay apni saari service aur siasi zindagi main siraf yehi eik jumla kaha thaa jisay kehnay walay kehtay hain keh Khan Sb kee zindagi kaa bus yehi eik loose juumla (Saddar Zia ul Haq ka jahaz phutt gaya) tha. Baadi uun nazar main mujhay tow kisi taraf say yeh loose nahi lagta baharhaal. Uunka eik jumla mujhay hamaisha mehzooz kerta tha. Kabhi kisi sirkari kaam say unkay dafter jana hota tow Khan Sb ka yeh jumla hota tha: "Baieth, chaa peeay gaa, waisay abhi uuska time nahi hooa".
Abb tow yaar bus yadain hee reh gaiee hain. Kaya zabardust character kay maalik log thay yeh.

@Pakistani1947
Citizen X aap kee baat say muttafiq ho ya naa ho.... main 100% muttafiq hoon.
ڈاکٹر اب تم تینوں نےعزاداری شروع کر دی ہے
کہ ضیاء نے ڈاکو نواز شریف کو کیوں سلیکٹ کیا تھا
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
بیٹا، جس زمانے میں روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت ملک کو ضیاء الحق جیسے ڈکٹیٹر ہی کی ضرورت تھی ورنہ بھٹو اس قابل نہ تھا کہ روس کو، پاکستان کے اندر داخل ہونے سے پہلے ہی سرحد کے پار شکست دے دیتا- بھٹو کو صرف اپنی فرعونیت کی پروا تھی جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے دو ٹکڑے کر بیٹھا
محترم معذرت کے ساتھ ویسے مجھے بھٹو سے شدید نفرت ہے لیکن یہ میں اسے ضرور بھٹو کا احسان سمجھو گا جس نے مچھی چاول سے پاکستانی کہلانے کا لقب چھین لیا
میں مچھی چاولوں کو بہت نزدیک سے جانتا ہوں کہ وہ کتنے مخلص ہوتے ہیں
آپ شاید نہیں جانتے کہ مچھی چاولوں کے ایک انگریزوں کے پیدا کردے ٹٹو حسین شہید سہروردی نے 1947 میں ہی یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ ایک علیحدہ ملک بنا لیں گے
جس کی تصدیق ابھی ماضی حال ہی میں ناگن حسینہ واجد نے کی ہے آپ چیک کر سکتے ہیں۔