freedom has no price, it is a precious possession, beautiful words by Zia

bigfootyetee

MPA (400+ posts)
Allah ki lanat ho Zia ul Haq per. Badqismati sey eik jalsaz hum per bohat sey sal musallat reha. Phir us per Allah ki taraf sey aaney wala azab hum sab ney dekha
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
The Afghan war was none of our business and Zia should have stayed out of it.

His stupidity dragged us into this war to save these ungrateful Afghans from a Super power.

We are still paying the price of all those jihadists we created. All the polarization and terrorism in both Pakistan and Afghanistan. Zia the faithful dog of Richard Nixon sitting with his tongue sticking out. Atleast Bhutto would have not been that much of a coward.

بیٹا، جس زمانے میں روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت ملک کو ضیاء الحق جیسے ڈکٹیٹر ہی کی ضرورت تھی ورنہ بھٹو اس قابل نہ تھا کہ روس کو، پاکستان کے اندر داخل ہونے سے پہلے ہی سرحد کے پار شکست دے دیتا- بھٹو کو صرف اپنی فرعونیت کی پروا تھی جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے دو ٹکڑے کر بیٹھا
 
Last edited:

Pakistani1947

Minister (2k+ posts)
Thats the thing, Zia gave us shit, he was focusing on Afghan war more because of weapons and $$$$ and only giving jahil mullahs more power in Pakistan, which you in particular are fighting the after effects of it daily on this forum.

All he did in Pakistan was enforce his warped vision of Islam in Pakistan, which is just a hair breath away from Taliban and ISIS type Islam for which we all are still paying the price.
بعض اوقات کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے- مذہب کارڈ کھیلنا ضیاء الحق کی مجبوری تھی تاکہ روس کے سامنے مجاہدین کی جماعت اکھٹی کی جاسکے- فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن افغان جنگ کے ضمنی اثرات تھے- ضیاء الحق نے افغان جنگ کے نام پر امریکا سے ڈالر وصول کئے، لیکن نواز ڈاکو کی طرح اپنی جیب میں رکھ کر ملک سے فرار نہیں ہوا بلکہ اس نے یہ ڈالر افغان جنگ میں اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں خرچ کئے- شہادت کے وقت اس کی اپنی جیب خالی تھی-ہ
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
To be honest Zia was a selection of ZAB. And both did damage to Pakistan not sure who did most.
In fact Zia did more damage to Pakistan than ZAB.
I do not favor Zia in any manner. However, I recognize that he was a successful general who successfully thwarted Russian threat, without bringing the war inside Pak soils (unlike musharraf) - --that was the aim and strategy of many of his internal opponents (but not of PPP or Bhutto, rather Bhutto would had done no different to what Zia did.
Wrong or right - both Bhutto and Zia were patriot to the core -- which is hard to say about several politicians. There is a long list of allegation against Zia which is factually wrong -- Some "intellectual" have tendency to write pak history through the prism of Zia -- which is simply laziness.
PPP was against Zia and rightly so, but hardcore leftists and communists were certain that a war (within a decade or so) between PA and Russia and revolution were imminent. and the final obstacle to revolution was Army . Much of anti-zia literature was produced as a part of that war or under those sentiments..
 
ضیاء الحق کے دو کارنامے، روس کو افغانستان میں روکنا اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا اس کی تمام غلطیوں پر بھاری ہیں- روس کے افغانستان میں کچھ نہیں رکھا تھا اس کا اصل ہدف پاکستان کے راستے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنا تھا- یہ پاکستانی ایٹم بم ہی ہے جس کے ڈر سے انڈیا ہم سے چھ گنا فوجی بجٹ کے باوجود ٹکرانے کی ہمت نہیں کرتا ورنہ پاکستانی میر جعفر یعنی نواز ڈاکو اور ناسور بھٹو خاندان، پاکستان کو انڈیا کی پلیٹ میں ڈال کر بیرون ملک فرار ہوجاتے ۔ہ

بدقسمی سے موت نے ضیاء الحق کو مہلت نہ دی ورنہ اس میں یہ اہلیت تھی کہ افغان جنگ کے ضمنی اثرات یعنی فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن کی روک تھام ضرور کرتا۔
ہ
 
Last edited:

Danish99

Senator (1k+ posts)
بیٹا، جس زمانے میں روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت ملک کو ضیاء الحق جیسے ڈکٹیٹر ہی کی ضرورت تھی ورنہ بھٹو اس قابل نہ تھا کہ روس کو، پاکستان کے اندر داخل ہونے سے پہلے ہی سرحد کے پار شکست دے دیتا- بھٹو کو صرف اپنی فرعونیت کی پروا تھی جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے دو ٹکڑے کر بیٹھا
Son,you were taught wrong by Punjabi establishment Russia attacked Afghanastan,,,,,Russian army was there on the request of Afgan Government.Zia dog killed thousands of Afghans on behalf of America.
 
yankee babu

MPA (400+ posts)
He send islamic scholar with master degree in english from Peshawer university, to mcgill university in (yr 1979 or 70) montreal Que to rectify some non muslim scholar who were writing tafseer of holy quran according to their version. to spread wrong info about islam General sahab (RA) stopped before it is being published how many islamic leader has such a deep concern for our deen. this story was roaming in montreal among muslim students of that time.
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
اور ایک مغرور فخر ایشیا صاحب نے اسی مرد مجاہد کی تضحیک کرنے کے لیے آپ کے متعلق بڑے تکبر سے بڑ ہانکی تھی کہ میں آپ کی مونچھوں کے تسمے بنا کر اپنے بوٹوں میں ڈالوں گا...... اور پھر الله کی پکڑ نے اس کے تکبر کو آ لیا اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کو اس کے بوٹوں سمیت ہی ٹانگ دیا

الله الحق ہے
مونچھوں سے یاد آیا، تیرے مربی و مولا جنرل ضیاع ال یک کے بارے ایک نعرہ پاکستان کے گلی کوچوں میں زبان زدِ عام ہوا کرتا تھا ۔ ۔ ۔

امریکہ کے کتا پالا
جنرل ضیاع مونچھوں والا

😆😆😆😆

Last edited:

Jarrah

Voter (50+ posts)

جو ولد الحیض تا دمِ ہلاکت اپنے دو بالشت کے غلیظ اور مکروہ تھوبڑے پر شریعت نافذ نہ کر سکا وہ اُلو گیارہ سال تک نو لاکھ مربع کلو میٹر مُلک پر اسلام نافذ کرنے کے جھوٹے دعوے کر کے مولویوں کو اپنا پٹھا بناتا رہا، یا العجب

اس ابلیس کی زوجہ کی شکل تو دیکھو
کیسا شرعی اور نورانی چہرہ ہے
فٹے مونہہ تینوں جمن تے تیرے منن والیاں دا

Jarrah

Voter (50+ posts)

بمطابقِ حدیث منافق کی نشانیاں:۔

عہد کرے تو خلاف ورزی کرے
جب بات کرے تو جھوٹ بولے
امانت دی جائے تو خیانت کرے

جنرل ضیاع ال یک یہ تمام کام بدرجہ اتم کر کے حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں مکمل منافق ثابت ہوا۔ چند مثالیں جن کا انکار ممکن ہی نہیں، مثلاً:
۔

آرمی چیف کی حیثیت سے حلفاً عہد کیا تھا کہ کبھی سیاست میں مداخلت نہیں کرے گا لیکن اپنا یہ حلفیہ عہد توڑ ڈالا

ٹی وی پر آ کر قوم کے سامنے اعلان کیا کہ نوے دن میں الیکشن کرواؤں گا لیکن یہ بات مکمل جھوٹ تھی

بوجوہ پاکستان اُسکے پاس بطورِ امانت آ گیا تو اُس میں بے تحاشا خیانت کا مرتکب ہوا اور نواز شریف جیسے خائن اور گھٹیا چوروں کو شریکِ اقتدار کر کے اِس امانت میں خیانت کا مرتکب ہوا
 
Last edited:

knowledge88

Minister (2k+ posts)

ذولفقار علی بھٹو نے آئین پاکستان میں تمہارے کذاب پیغمبر مرزا غلام احمد اور اسکے پیروکاروں کو کافر قرار دے کر جو کھونٹا تم مرزائیوں کی تشریف میں ٹھوک دیا ہے جتنا زور لگا لو وہ نہیں نکلنا، نہیں نکلنا۔
مسلمانان عالم کی نگاہ میں یہ بھٹو صاحب کا اعزاز اور قادیانی کفار کے مطابق یہی بھٹو صاحب کا قصور ہے۔

ہاں، چشم فلک نے سترہ اگست کی ملگجی شام انتقام الہی کا ایک عجب تماشا دیکھا
اللہ نے مونچھوں والے تیرے آقا جنرل ضیاع ال یک، کو راولپنڈی لے جانے والی فلائٹ کا رُخ موڑ کر جہنم کی طرف کر دیا یعنی سی ون تھرٹی کو ہی اُس پلیت کیلئے وسیلہِ عذاب بنا دیا یعنی کانڑا جرنیل جس جہاز میں سوار تھا اللہ نے اُسی کو دوزخ میں بدل ڈالا۔ جنرل ضیاع ال یک اللہ کے عذاب کی ایسی انوکھی مثال ہے جسکی دوزخ کا آغاز دنیا سے ہی کر دیا گیا تھا

بقول ارشاد احمد حقانی مرحوم اور بمطابق دیگر مصدقہ اخباری اطلاعات کے بہالپور سے واپسی پر جہاز میں کانڑے کے ہمراہ امریکی سفیر رابرٹ اوکلے بھی سوار تھا جسے مقامی عمائدین نے بطور تحفہ آموں کی پیٹیاں اور دو عدد دیسی سؤر پیش کیے تھے۔ جنرل ضیاع ال یک کے ساتھ بھُن کر راکھ ہو جانیوالوں سؤروں کی یہ جوڑی بھی شامل تھی، بقول شاعر آ لگے چاکان سینہ چاک سے

اسے انتقام الہی کہو یا عدلِ الہی کہ اسلام آباد کے جبڑا چوک میں تین سؤر (دو اصلی اور ایک نسلی) مدفون ہیں۔
The us ambassador who was killed with General Zia was Arnold Raphael. I worked for US embassy in Islamabad for a few days in 1988 and personally have met him. He was a very nice man he was able to speak Urdu quite well.
 
knowledge88

Minister (2k+ posts)

بمطابقِ حدیث منافق کی نشانیاں:
۔

عہد کرے تو خلاف ورزی کرے
جب بات کرے تو جھوٹ بولے
امانت دی جائے تو خیانت کرے

جنرل ضیاع ال یک نے یہ تمام کام بدرجہ اتم کر کے حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں مکمل منافق ثابت ہوا۔ چند مثالیں جن کا انکار ممکن ہی نہیں، مثلاً:
۔

آرمی چیف کی حیثیت سے حلفاً عہد کیا تھا کہ کبھی سیاست میں مداخلت نہیں کرے گا لیکن اپنا یہ حلفیہ عہد توڑ ڈالا

ٹی وی پر آ کر قوم کے سامنے اعلان کیا کہ نوے دن میں الیکشن کرواؤں گا لیکن یہ بات مکمل جھوٹ تھی

بوجوہ پاکستان اُسکے پاس بطورِ امانت آ گیا تو اُس میں بے تحاشا خیانت کا مرتکب ہوا اور نواز شریف جیسے خائن اور گھٹیا چوروں کو شریکِ اقتدار کر کے اِس امانت میں خیانت کا مرتکب ہوا
Exactly this is my point. Read my post above , I have given more reasons to prove how hypocrite he was.
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
The us ambassador who was killed with General Zia was Arnold Raphael. I worked for US embassy in Islamabad for a few days in 1988 and personally have met him. He was a very nice man he was able to speak Urdu quite well.
آپ ٹھیک کہتے ہیں
مجھے یاد آ گیا کہ رابرٹ اوکلے اسکے بعد سفیر آیا تھا، میں نے اپنی پوسٹ میں تصحیح کر دی ہے، توجہ دلوانے کا شکریہ
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
بعض اوقات کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا بھی پڑتا ہے- مذہب کارڈ کھیلنا ضیاء الحق کی مجبوری تھی تاکہ روس کے سامنے مجاہدین کی جماعت اکھٹی کی جاسکے- فرقہ واریت، انتہا پسندی، لسانیت، اسلحہ اور ہیروئن افغان جنگ کے ضمنی اثرات تھے- ضیاء الحق نے افغان جنگ کے نام پر امریکا سے ڈالر وصول کئے، لیکن نواز ڈاکو کی طرح اپنی جیب میں رکھ کر ملک سے فرار نہیں ہوا بلکہ اس نے یہ ڈالر افغان جنگ میں اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں خرچ کئے- شہادت کے وقت اس کی اپنی جیب خالی تھی-ہ
تیرے اس مکروہ اعتراف کا شکریہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ تیرے لیے مذہب ایک کارڈ ہے جس سے تم کھیلتے آئے ہو۔
تیری اس بات پر بندہ اور کیا کہے سوائے اسکے کہ فٹے مونہہ تیرا اور تیری سوچ کے ماخذ کا

شہادت کے وقت اس کی اپنی جیب خالی تھی

ہلاکت کے وقت اُسکی جیب میں تیرے جیسے منافقین کا ایک انبوہِ کثیر تھا، تجھ جیسوں سے بھری ہوئی تھی خالی کب تھی اُسکی جیب
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
Zia was extremely religious but he loved bollywood movies? How did he become close buddy of Shatrughan Sinha ? I have full sympathy with his daughter who is handicapped. May Allah give her lots of strength so she could face challenges of life. It is heart wrenching to see a child who is handicapped.
But why a father like religious Zia would ban Pakistani movies for other handicapped children to watch on Pakistani TV but allowed his children to watch bollywood movies so Shatrughan Sinha became part of the family. ( Shatrughan Sinha still claims he is part of their family ) If you people don't know. Zia had banned Pakistani movies to be televised and it was replaced with long duration drama on TV. Before Zia era, Pakistani movies used to be televised every Sunday on Pakistani TV. Bit Zia banned our own movies on our own TV . Shakil Adil Zada of famous Sabrang digest had said that Zia complained to him , why his digest had cover photo of women and because of that Sabrang got banned. On TV all the hostesses were required to put dupatta on their head. Famous hostess Mehtab Channa resigned in protest. There was strict Islam on TV for the nation. But in his own home Shatrughan Sinha was being watched dancing with scanty clad women. And they say Zia was religious. You tell me. This is what religious people do ?

شترو گھن سنہا (ایک ہندو مشرک) نہ صرف ضیا کی بیٹی کا دوست (اسلام میں مشرک بھائی نہیں ہو سکتا) تھا بلکہ انکا فیملی فرینڈ بھی تھا۔ شترو باقاعدگی سے پاکستان کے دورے کرتا تھا اور پریزیڈنسی میں سرکاری مہمان ہوتا تھا جہاں ایک مرزائی اور خود ساختہ ڈاکٹر شتروگھن سنہا کی خدمت پر مامور ہوتا تھا۔ موصوف کی ذمہ داریوں میں شتروگھن سنہا کی مٹھی چاپی کرنا، شام ڈھلے شراب پیش کرنا اور جنسی تسکین کیلئے "اپنا گھریلو اشیا" مہیا کرنا شامل تھا۔
تب کے اخبارات شاہد ہیں کہ ریاستی وسائل سے شروگھن سنہا کی آؤ بھگت ہوتی تھی اور امیر المنافقین جنرل ضیاع ال یک کی غمیوں خوشیوں میں شترو کی شرکت معمول تھی۔ لطیف نکتہ یہ ہے کہ کانڑے جنرل کے گھر میں ہندو مشرکین کی آمد و رفت پر کانڑے کے حالیوں موالیوں کی چُپ دیدنی ہے۔

شتروگھن اور اور کانڑا لرن تصاویر میں

منافقین و مشرکین فیملیاں

👇

Jarrah

Voter (50+ posts)
ضیاء الحق ایک ہوشیار شخص تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس نے یہاں غلطی کی ہے اور مسٹر شریف (نواز ڈاکو کا والد) نے اسے انہیں اس میدان میں شکست دے دی اور وہ اپنے بیٹے کو ضیاء کی ٹیم میں داخل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ میرا اندازہ ہے کہ ضیاء الحق نے صرف مسٹر شریف کا لحاظ کیا، ضیاء الحق کا اصل فوکس افغان جنگ تھا۔
کیوں کہ افغانستان سے ڈالروں کا سیلاب آتا تھا
لعنتی جرنیل نے اسی چکر میں پاکستان کی میت اٹھوا دی، کنجر کسے تھوڑ دا نہ ہووے تے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں