Former COAS Gen (R) Raheel Sharif departs for Riyadh to join Saudi-led military alliance in a specia

pti-man

MPA (400+ posts)
کل پاناما سے کلین چٹ ملنے کے بعدحکومت نے راحیل شریف کو چٹ دیدی
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
چل چل نکل ادھر سے .پاکستانیوں کی خدمت کے بجائے ان دوغلے اور مفاد پرست سعودیوں کا ٹٹو بننے جارہا ہے .واپس نہ آئیں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
From Saudi Arab I am sure he will help PTI and Bajwa Kayani from Punjab Pakistan
Na Umeedi Kufar hai
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Very wise decision of a prudent man. He should ignore the 'bickering and wrangling' of jealous and hypocrite people. These people would be swollen with pride if Raheel Sharif would go to lead NATO but now, don't know why, tossing on burning coals.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
انسان کسی مقام پر بھی پہنچ جائے۔۔
پیسے کی حرص اوربھوک کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔

کچھ لوگوں کو اللہ بہت عزت دیتا ہے۔۔ لیکن وہ عزت کچھ لوگ ہی سمبھال پاتے ہیں۔۔
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
جنرل راحیل شریف کو مسلم ممالک کے فوجی اتحا&#15


پانامہ پانامہ کے ہنگامے میں راحیل شریف کو این او سی مل گیا
اور سب چینل پانامہ ، جے آئی ٹی پر انصاپیوں کو نئ لوریاں سناتے رہے
اب دیکھتے ہیں کہ عمران خان کب دھرنا دیتا ہے راحیل شریف کو این او سی جاری کرنے پر

[h=1]جنرل راحیل شریف کو مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کے لیے این او سی جاری[/h]شہزاد ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

  • 8 گھنٹے پہلے

  • یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

  • شیئر





_95732169_03de343b-6fd0-4a11-a575-802f8f316fa6.jpg
تصویر کے کاپی رائٹAPP
وفاقی حکومت نے بّری فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کے لیے این او سی جاری کردیا ہے جس کے بعد جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی روانہ ہو گئے ہیں۔
یہ این او سی وزیر اعظم میاں نواز شریف کی منظوری کے بعد وزارت دفاع نے جاری کیا ہے۔
راحیل شریف نے اب تک این او سی نہیں مانگا
ایران کے لیے عالم، سعودی عرب کے لیے دہشت گرد
عسکری اتحاد: راحیل شریف کی قیادت پر ایران کو تحفظات
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی میں سعودی عرب نے خصوصی دلچپسی ظاہر کی تھی جس کے بعد بّری فوج کے سابق سربراہ نے این او سی جاری کرنے کی درخواست دی۔
جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف گذشتہ برس نومبر میں اپنے عہدے کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے جن کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ راحیل شریف نے بطور آرمی چیف اپنی سروس میں توسیع لینے سے پہلے ہی انکار کردیا تھا۔ پاکستانی سیاست دانوں نے راحیل شریف کے اس فیصلے کو سراہا تھا۔
_95732173_e452b212-597f-4f64-9c6e-c1c8537dbf42.jpg
تصویر کے کاپی رائٹAFP
Image captionوزارت دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد جنرل راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا گیاجنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی طرف سے این او سی کے بارے میں دی گئی درخواست پر قانون کے مطابق وزارت دفاع میں جانچ پڑتال کی گئی جس کے بعد این او سی جاری کرنے کے بارے میں فائل وزیر اعظم کو بھجوائی گئی۔
وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد جنرل راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا گیا۔
پاکستانی فوج کے سابق سربراہ 39 مسلم ملکوں کے فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے لاہور سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو 39 مسلم ممالک کی فوج کا سربراہ مقرر کرنے کے لیے این او سی جاری کرنے کے معاملے کو پارلیمنٹ لے کر گئی ہے۔ تاہم یہ معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لائے جانے سے پہلے ہی حکومت نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا ہے۔


[h=2]http://www.bbc.com/urdu/pakistan-39667832[/h]
 

Danish yasir

Councller (250+ posts)
راحیل نے نواز کی شرافت میں مدد کی۔اور نواز نے راحیل کی نوکری پکی کی۔اسی طرح چلتا رہے گا قاءد اعظم کو پتہ ہوتا ایسی فوج اور ایسے لیڈر اس ملک کی قسمت ہو گی تو پاکستان تو دور کی بات مسلم لیگ میں ہی شامل نہ ہوتے
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل نے نواز کی شرافت میں مدد کی۔اور نواز نے راحیل کی نوکری پکی کی۔اسی طرح چلتا رہے گا قاءد اعظم کو پتہ ہوتا ایسی فوج اور ایسے لیڈر اس ملک کی قسمت ہو گی تو پاکستان تو دور کی بات مسلم لیگ میں ہی شامل نہ ہوتے

QUAID AMAZ ko pata hota aisay haramkhor log ho gaye to shaid alaida mulk hi na banaty...
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Very wise decision of a prudent man. He should ignore the 'bickering and wrangling' of jealous and hypocrite people. These people would be swollen with pride if Raheel Sharif would go to lead NATO but now, don't know why, tossing on burning coals.

kadduuu rial nashareef abi arbooo ki ghulami kery ga....
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کے سویلین سپاہیوں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور سعودیہ ابھی تک امریکا کے طفیل اتحادی تھے اب بلاشرکت غیر اتحادی ہیں