Foreign services officer, husband die due to gas leakage in Hunza

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Dt4RMu7WkAA8zEd.jpg

ہنزہ: دفتر خارجہ کی افسر سیدہ فاطمی اور شوہر ہنزہ میں جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دفتر خارجہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز خاتون افسر سیدہ فاطمی اپنے شوہر سمیت ہنزہ میں جاں بحق ہوگئیں۔ سیدہ فاطمی اور ان کے خاوند کی موت ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث ہوئی۔

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے نوبیاہتا جوڑے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیدہ فاطمی دفتر خارجہ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات تھیں اور 10 دن قبل ہی فرانس سے تربیت مکمل کرکے پاکستان پہنچی تھیں جب کہ ان کی شادی 29 نومبر کو ہوئی، سیدہ فاطمی اپنے شوہر کے ہمراہ ہنی مون کے لئے ہنزہ گئی تھیں جہاں ہوٹل کے کمرے میں گیس اخراج کے باعث دونوں کی موت واقع ہوگئی۔


https://www.express.pk/story/1454591/1/

https://twitter.com/x/status/1071312688616271872
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

گیس کی لیکیج سے اموات کی شرح انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے


حکومت کو چاہئیے کہ گیس ہئیٹرز کے لئے معیار مقرر کر دئیے جائیں، اور مارکیٹ
میں صرف ایسے ہئیٹرز کی اجازت دی جائے، جو مقرہ سیفٹی معیار کے مطابق ہوں
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
In ko yeh bhi nahi pata konsi gas ?
Its carbon monoxide posioning.
We need to install CO alarm asap in Pak
مردہ قوموں کی ایک بڑی نشانی یہ ہے کہ دوسروں سے بھی کچھ نہیں سیکھتے سوائے دو نمبری کے
لیکن بڑے افسوس کی خبر ہے اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
 

bahir-sayin

MPA (400+ posts)
Just introduce this device in houses for heating purpose in all cold areas. Less expensive than gas heater and more safe with no risk. It will need extensive advertisement in television radio and news papers. I have seen people in border areas of Iran and China even using this. Give subsidy to people to purchase these. Introduce them for Economic consumption of gas and security. Please see the links




and these radiators need no use of connection with water pipes. These are used like gas heaters and are mobile. click the link

https://www.heatersuk.com/clarke-2500-watt-13-fin-oil-filled-radiator.html
 
Last edited:

farooqak

Minister (2k+ posts)
i know and heard of at least 3 people in our circle who died due to gas leakage in winters
this is a real issue..but no pays importance to it
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ھر ایک کو پاکستان میں معلوم ھے کہ گیس لیکج ایک جان لیوہ خطرہ ھے مگر ھم لوگ پھر بھی کوئی احتیاط اور پرواہ نہیں کرتے اور نہ ھی کوئی اقدامات کرتے ہیں ھر چیز کو ھم نے اللہ پر چھوڑا ھوا ھے اور ایک لاپرواہ قوم ہیں۔۔
 

bahir-sayin

MPA (400+ posts)
We eat oily foods and sleep thereafter without their digestion. These foods are one cause of earlier sleep. We should avoid them during honeymoon and should check our heaters before sleep.
 
Last edited: