For those who were mocking the unveiling of a New Map!!!

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش معید۔۔
ویسے یہ لڑکا اپنی فورٹیز میں تو ہوگا۔۔
مگر صورت سے ایک دم بچہ لگتا ہے۔۔
اور کام بڑے بڑے کررہا ہے۔۔
شاید لیڈر کے دلاسے و تربیت کا اثر ہے۔۔
کپتان کی پرانی عادت، ہیروں کوتلاش کرکے تراشنا۔۔
کرونا میں بیرون ملک پاکستانیوں کو واپس لانے کی پلاننگ بھی شاید اسی نے کی تھی۔۔جو کافی حد تک کامیاب رہی تھی۔۔

 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں